بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا میں پھٹی پرانی جینز 1 کروڑ 90 لاکھ میں نیلام

امریکا میں پھٹی پرانی جینز ایک کروڑ 90 لاکھ روپے سے زائد میں نیلام ہوگئی۔

19ویں صدی کی جینز کو امریکا کی ایک غیر فعال کان سے ماہر آثار قدیمہ نے دریافت کیا۔

جینز کو امریکی ریاست نیو میکسیکو میں پرانی اشیاء کے فیسٹول میں نیلامی کیلئے پیش کیا گیا، جہاں دو افراد نے مل کر اسے 87 ہزار ڈالر سے زائد (ایک کروڑ 90 لاکھ روپے) میں خریدا۔

خریدار کے مطابق یہ نایاب جینز بہت بہتر حالت میں ہے اور اسے اب بھی پہنا جا سکتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.