جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پنجاب میں اسموگ کی صورتحال میں کمی، حکومت نے پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

لاہور اور دیگر شہروں میں اسموگ کی صورتحال میں کمی آئی ہے، جس کے بعد پنجاب حکومت نے پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نگراں صوبائی وزیر عامر میر کے مطابق مارکیٹیں، بازار، ریسٹورنٹس اور کاروباری مراکز کل اور پرسوں معمول کے مطابق کھلیں…

اکبر ایس بابر کی 13 سال بعد پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹریٹ آمد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اکبر ایس بابر انٹراپارٹی میں الیکشن میں حصہ لینے کیلئے 13 سال بعد  پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ پہنچ گئے۔اکبر ایس بابر پارٹی کے بانی رہنماﺅں کے ہمراہ پی ٹی آئی سینٹرل سیکرٹریٹ پہنچے، انہیں دیکھ کر…

موسمیاتی تبدیلیوں نے پاکستان کو بہت زیادہ متاثر کیا، عالمی بینک

ورلڈ بینک نے موسمیاتی تبدیلیوں پر پاکستان کے بارے میں رپورٹ جاری کردی۔عالمی بینک نے رپورٹ میں کہا کہ پاکستان کی شرح نمو کو موسمیاتی تبدیلیوں اور اسموگ سے خطرات لاحق ہیں۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ موسمیاتی تبدیلیوں نے پاکستان کو بہت زیادہ…

آصف زرداری لاہور پہنچ گئے

سابق صدر مملکت اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کا لاہور میں قیام 3 دن تک متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری انتخابات سے متعلق مختلف اجلاسوں…

چیف الیکشن کمشنر اپنے ارکان کے اثاثے چیک کرائیں، خالد مقبول صدیقی

پارٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور ایک سیاسی جماعت کے حلف یافتہ کارکن نظر آتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر اپنے ارکان کے اثاثے چیک کرائیں، تشویشناک باتیں سامنے آرہی ہیں، انتخابات سے پہلے ایسا ماحول…

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات: امیدوار برائے چیئرمین شپ گوہر خان کے کاغذات جمع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹراپارٹی انتخابات کےلیے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا آغاز ہوگیا۔نامزد امیدوار برائے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔گوہر خان کے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسر سردار مصروف…

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس وصولی کیلئے خواجہ سراؤں کی خدمات حاصل کرلیں

محکمہ ایکسائز نے نادہندگان سے ٹیکس وصول کرنے کیلئے خواجہ سراؤں کی خدمات بھی حاصل کرلیں۔ لاہور کی وحدت روڈ پر تین خواجہ سرا بھی گاڑیاں روک کر شہریوں کو بروقت ٹیکس ادا کرنے کی ترغیب دیتے رہے۔ لاہور کی سڑکوں پر محکمہ ایکسائز کے ناکوں پر…

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیلئے پولنگ 2 دسمبر کو پشاور میں ہوگی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹراپارٹی الیکشن کیلئے پولنگ 2 دسمبر کو پشاور میں ہوگی۔چیف الیکشن کمشنر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نیاز اللّٰہ نیازی  نے انٹراپارٹی انتخابات کے معاملے پر الیکشن  کمیشن پاکستان کو خط لکھ دیا۔خط…

دنیا کے امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ کی جگ ہنسائی

دنیا کا امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) جگ ہنسائی کا سبب بن گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھے ٹی 20 میچ کی میزبانی کرنے والے رائے پور اسٹیڈیم میں بجلی ہی میسر نہیں کیونک اسٹیڈیم کا بجلی کا بل…

ملک میں سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 20 ہزار 500 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 429 روپے…

لاہور: طالبات کی بس پر فائرنگ کے 6 ملزمان گرفتار کرلیے، عمران کشور

لاہور میں طالبات کی بس پر فائرنگ کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) انویسٹی گیشن عمران کشور کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور  نے میڈیا سے…

نگراں وزیرِ اعلیٰ کے پی کی تعیناتی، فریقین کو نوٹس جاری

پشاور ہائی کورٹ نے نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کی تعیناتی کے معاملے پر صوبائی حکومت سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔عدالت میں نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔وکیل شاہ فیصل نے دلائل دیتے…

ہائیکورٹ کی ہدایت پر سائفر کیس کا ٹرائل 4 ہفتوں میں مکمل کرنا ہے: خصوصی عدالت

آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس کی آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔عدالت کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ سائفر کیس کا ٹرائل 4 ہفتوں میں مکمل کرنا…

پی این ایس سی کے ایک اور جہاز ’سبی‘ کو کیمرون میں حادثہ

پی این ایس سی کے ایک اور جہاز ’سبی‘ کو کیمرون میں حادثہ پیش آیا ہے۔شپنگ ذرائع کے مطابق ٹکر کے سبب جہاز کے پروپیلر، بوائلر اور باڈی کو نقصان پہنچا ہے۔پی این ایس سی کا جہاز ’سبی‘ ایک ماہ سے کیمرون پورٹ ڈوآلہ پر رکا ہوا ہے۔ترجمان پی این…

پشاور: 109 افغان باشندوں کو پی او سی جاری کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے 109 افغان باشندوں کو نادرا ایکٹ کے تحت پاکستان اوریجن کارڈ (پی او سی) دینے کا حکم جاری کر دیا۔پشاور ہائی کورٹ میں پاکستانیوں سے شادی کرنے والے افغان باشندوں کی دائر درخواستوں پر جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد نے…

فوج کیخلاف پروپیگنڈا قابلِ برداشت نہیں: شوکت یوسف زئی

تحریکِ انصاف کے سابق صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ فوج کے خلاف کسی قسم کا پروپیگنڈا قابلِ برداشت نہیں۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جنگ کرپٹ سیاسی جماعتوں کے خلاف ہے۔شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم میں…

بابر اعوان کا بیان حقائق کے منافی ہے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا خیبر پختون خوا کی قومی اسمبلی میں نشستیں کم کرنے پر بیان حقائق کے منافی ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن نے بابر اعوان کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان مضحکہ…

کراچی: الآصف اسکوائر سے تجاوزات 1 ہفتے میں ختم کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں الآصف اسکوائر کے اطراف تجاوزات ایک ہفتے میں ختم کرنے کا حکم جاری کر دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں الآصف اسکوائر، ایم نائن کے اطراف تجاوزات کے خاتمے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس ندیم اختر کی…

نگراں وزیرِ اعظم کی برطانوی شاہ چارلس کے ہمراہ کوپ 28 میں شرکت

دبئی میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس کوپ 28 میں شرکت کے لیے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ برطانوی شاہ چارلس کے ہمراہ کانفرس ہال میں آئے۔ترک صدر رجب طیب اردگان اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی بھی ایک ساتھ کانفرنس ہال پہنچے۔علاوہ ازیں…

پولیس حملہ کیس: نذیر چوہان سمیت دیگر بری

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق ایم پی اے نذیر چوہان سمیت 8 ملزمان کو پولیس حملہ کیس میں بری کر دیا۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں نذیر چوہان اور دیگر کے خلاف پولیس پر حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت نذیر چوہان، سعد نذیر،…