جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل7 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل7 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔

نیب کی العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی سزا بڑھانے کی اپیل بھی سماعت کے لیے مقرر ہے۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.