جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کینیڈین فٹبالر اور اسکی والدہ کے خواب حقیقت بن گئے

ہر والدین کی خواہش اور خواب ہوتا ہے کہ ان کے بچے بڑے ہو کر کامیاب اور بہترین زندگی گزاریں، اسی طرح ہر کھلاڑی کی بھی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بین الاقوامی مقابلوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کرے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 27 سالہ فٹبالر سیم ایڈی کوبی…

عمران خان نااہلی کیس قابلِ سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی نااہلی کا کیس قابلِ سماعت ہے یا نہیں اس حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے سماعت کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کیا۔عدالتِ عالیہ کی…

عاصم منیر نے 38 سال کی عمر میں مدینہ سے قرآن حفظ کیا، ڈی جی ISI اور MI رہے

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو پاکستان کا 17واں آرمی چیف تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نے منگلا میں آفیسرز ٹریننگ اسکول پروگرام کے ذریعے پاک فوج کی فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل…

عاصم منیر کو آرمی چیف، ساحر شمشاد کو CJCSC مقرر کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف ہوں گے۔یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ…

شام میں ترک حملوں سے ہمارے فوجیوں کو خطرہ ہے: امریکی سینٹرل کمانڈ

امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ شام میں ترکیہ کی جانب سے کیے گئے حملوں نے امریکی فوجیوں کوخطرے میں ڈال دیا ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے یہ بات کہی گئی ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ کا مزید کہنا ہےکہ شام میں امریکی…

لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کی فوج میں خدمات

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو ملک کی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے طور پر نامزد کر دیا ہے۔نامزد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد…

یورپین یونین نے فوڈ اتھارٹی بلوچستان کو موبائل ٹیسٹنگ لیبارٹری مہیا کردی

یورپین یونین کی جانب سے فوڈ اتھارٹی بلوچستان کو موبائل ٹیسٹنگ لیبارٹری مہیا کردی گئی ہے۔ پاکستان میں یورپین یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے اس موبائل لیبارٹری کی علامتی چابی بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے حکام کےحوالے کی۔اس حوالے سے پاکستان…

عمران خان پر حملہ، مقدمے کے تفتیشی افسر کو بدل دیا گیا

وزیرآباد میں سابق وزیراعظم عمران خان پر کیے گئے حملے کی تحقیقات کے مقدمے کے تفتیشی افسر انسپیکٹر رانا امتیاز کو تبدیل کردیا گیا۔اس حوالے سے بننے والی جے آئی ٹی کے ذرائع کے مطابق گریڈ 18 کے آفیسر انور شاہ کو نیا تفتیشی آفیسر مقرر کیا گیا…

صدر سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی الوداعی ملاقات

صدر مملکت عارف علوی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے الوداعی ملاقات کی۔صدر مملکت عارف علوی نے ملکی دفاع کے لیے جنرل ندیم رضا کی خدمات کو سراہا۔ صدر مملکت عارف علوی نے جنرل ندیم رضا کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار…

کیا آپ سمجھا کر لائے ہیں اسے کیا بولنا ہے؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق لاپتہ شہری کے کیس میں پولیس کے رویے پر برہم ہو گئے اور کہا کہ اس کیس میں ہم اپنی آبزرویشن دیں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر 17 نومبر سے لاپتہ شہری کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے…

اب صدر اور عمران خان کا امتحان ہے: خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی ایڈوائس صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے پاس چلی گئی ہے، اب صدر اور عمران خان کا امتحان ہے۔ پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں کے…

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو پاکستان کا 17واں آرمی چیف تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نے منگلا میں آفیسرز ٹریننگ اسکول پروگرام کے ذریعے پاک فوج کی فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل…

جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ، سمری صدر کو بھیج دی گئی

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف ہوں گے۔یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ…

حمزہ شہباز کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کا عدالتی حکم کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کا لاہور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔نیب نے حمزہ شہباز سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا، جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3…

ایلون مسک نے ٹوئٹر صارفین سے ایک اہم سوال پوچھ لیا

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹر صارفین سے ایک اہم سوال پوچھ لیا ہے۔ ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ روز معطل شدہ اکاؤنٹس کی دوبارہ بحالی سے متعلق صارفین کی رائے پوچھی ہے۔اُنہوں نے…

آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا ریفرنس، شریک ملزم کو بیرون ملک سفر کی اجازت

احتساب عدالت نے آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کے ریفرنس میں شریک ملزم گلزار کو بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت دے دی۔ آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کے ریفرنس میں آغا سراج درانی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ریفرنس میں شریک ملزم گلزار نے بیرون ملک سفر…

سعودی مداحوں نے میسی کی تلاش شروع کردی

فیفا ورلڈکپ 2022ء میں منگل کو سعودی عرب نے ارجنٹینا کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا تھا جس کے بعد فاتح ٹیم کے مداحوں نے کپتان لیونل میسی کو ڈھونڈنا شروع کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق میچ کے بعد اسٹیڈیم کے باہر سے ایک ٹی وی رپورٹر…

آرمی چیف کی تعیناتی روکنے سے متعلق درخواست جرمانے کیساتھ مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے آرمی چیف کی تعیناتی روکنے سے متعلق شہری شبیر اسلم کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے درخواست گزار پر 10 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کر دیا۔سندھ ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ ہمارا کام چیف آف آرمی اسٹاف کی تعیناتی روکنا یا…

آزاد کشمیر پر بھارتی اعلیٰ فوجی افسر کا بیان نامعقول ہے: ڈی جی ISPR

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی فوج کے اعلیٰ افسر کابیان نامعقول ہے۔جاری کیے گئے بیان میں پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی…

دورۂ پاکستان، انگلینڈ کے اہم کھلاڑی فٹنس مسائل سے دوچار

ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان آنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی لیام لیونگسٹن فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے۔آل راؤنڈر لیام لیونگسٹن ٹخنے کی انجری سے مکمل صحت یاب نہیں ہو سکے ہیں، وہ اگست میں ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔ لیام لیونگسٹن…