جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وفاق و صوبے میں دوریاں ختم کرنے کی کوشش کرونگا: گورنرKPK حاجی غلام علی

خیبر پختون خوا کے نو منتخب گورنر حاجی غلام علی کا کہنا ہے کہ وفاق اور صوبے کے درمیان دوریاں ختم کرنے کی کوشش کروں گا۔پشاور میں گورنر خیبر پختون خوا حاجی غلام علی نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں کہا کہ سیاسی ماحول گرم ہے، اپنی سوچ و بچار سے…

مولانا طارق جمیل کی عمران خان سے ملاقات

ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے سابق وزیرِ اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے زمان پارک لاہور میں ملاقات کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مولانا طارق جمیل نے عمران خان سے ہونے والی ملاقات کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ مولانا طارق…

کرسٹیانو رونالڈو کے دعوے پر سعودی وزیر کھیل کا موقف سامنے آگیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے حال ہی میں برطانوی صحافی کو دیے انٹرویو میں دعویٰ کیا تھا کہ سعودی عرب کے فٹبال کلب کی جانب سے انہیں تقریباً 360 ملین ڈالرز کے 2 سال کے معاہدے کی پیشکش کی گئی تھی۔کرسٹیانو رونالڈو نے اس حوالے سے…

اسلام آباد: HIV پھیلنے کی شرح میں تشویشناک اضافہ

دارالحکومت اسلام آباد میں ایچ آئی وی پھیلنے کی شرح تشویشناک حد تک بڑھنے لگی ہے۔وفاقی وزارت صحت حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں 519 ایچ آئی وی پازیٹو کیس جنوری تا اکتوبر سامنے آئے ہیں، نئے کیسز میں زیادہ تر نوجوان مرد ہم جنس پرست…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ایک روز کے وقفے کے بعد آج منعقد ہوگا، اجلاس میں بلوچستان کے تمام اسکولوں کے سلیبس کو جنگی بنیادوں پر جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کر نے سمیت تین قراردادیں پیش کی جائیں گی، اجلاس میں محکمہ انرجی، صنعت و حرفت، پراسیکیوشن…

عمران امریکا سے تعلقات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں، لیزا کرٹس

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشیر لیزا کرٹس نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد امریکا پر الزام لگایا، مگر اب وہ امریکا سے تعلقات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں۔ویبینار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے حکومت میں…

فٹ بال ورلڈ کپ، آج 8 ٹیمیں ایکشن میں ہونگی

فٹ بال ورلڈ کپ کے پانچویں روز بھی 4 مقابلے ہوں گے، معروف فٹ بالرز کرسٹیانو رونالڈ و اور نیمار جونیئر بھی ایکشن میں دکھائی دیں گے، پُرتگال کا مقابلہ گھانا سے ہوگا، برازیل کی ٹیم سربیا کے مدمقابل آئے گی۔میگا ایونٹ میں آج گروپ جی اور گروپ…

وسط ایشیا والی بال چیمپئن شپ آج سے شروع

سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ آج سے لاہور میں شروع ہورہی ہے۔ایونٹ میں شرکت کیلئے ایران، افغانستان، بنگلادیش اور سری لنکا کی ٹیمیں پاکستان پہنچ چکی ہیں۔والی بال چیمپئن شپ 24 نومبر سے 29 نومبر تک جاری رہے گی۔ ایونٹ کے تمام میچز جیو سوپر…

سندھ حکومت نے گنے کی امدادی قیمت مقرر کردی

سندھ حکومت نے گنے کی فی من امدادی قیمت 302 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مشیرِ زراعت منظور وسان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے گنے کی قیمت پنجاب سے زیادہ مقرر کی ہے، صوبے کے مختلف اضلاع میں شوگر مِلیں چل رہی ہیں۔واضح رہے کہ صوبے میں سیلاب…

مارچ کے شرکاء پر حملہ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہوگی، شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مارچ کے شرکاء پر تشدد یا دہشت گرد حملہ ہوا تو وفاقی حکومت ذمہ دار ہوگی۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے یا عمران خان کی سلامتی پر حملے کی ذمہ…

پاکستان کو معاشی استحکام کیلئے تیزی سے اصلاحات کی ضرورت ہے، ایسٹر پریز

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی پاکستان میں نمائندہ ایسٹر پریز(esther pérez) نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی استحکام کے لیے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ضرورت ہے، ریکوری پلان کی بروقت تیاری ضروری ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم…

فٹ بال ورلڈ کپ، دفاعی چیمپئن فرانس کا آسٹریلیا کو ہرا کر شاندار آغاز

فٹ بال ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن فرانس نے شاندار آغاز کرتے ہوئے آسٹریلیا کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا۔وکرا میں کھیلے گئے میچ کے ابتدائی لمحات میں آسٹریلوی ٹیم حاوی رہی اور نویں منٹ میں گڈون کے گول سے میچ میں برتری حاصل کی۔اُس…

جو بھی آرمی چیف آیا وہ پورے ملک کا ہوگا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جو بھی آرمی چیف لگے گا وہ پاکستان کا آرمی چیف ہوگا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے اس منصب کو غیر متنازع رکھنے کی پوری کوشش کی ہے اور آئندہ بھی کرے گی۔ان کا مزید کہنا…

مریم اورنگزیب کی وزیراعظم کے دورہ ترکیہ کی منسوخی کی افواہوں کی تردید

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ترکیہ کی منسوخی کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ ترکیہ کی منسوخی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ…

سمری وزیراعظم ہاؤس میں موصول، باقی مراحل بھی جلد طے ہو جائینگے، خواجہ آصف

آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے لیے جی ایچ کیو کی سمری وزارت دفاع سے وزیراعظم آفس میں موصول ہوگئی، وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ باقی مراحل بھی جلد طے ہو جائیں گے۔اس سے پہلے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا…

عمران خان سرپرائز سے اب کمپرومائز پر آگئے ہیں، حسن مرتضیٰ

پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ عمران خان سرپرائز سے اب کمپرومائز پر آگئے ہیں، وہ 26 نومبر کو جلسہ کریں گے اور چلے جائیں گے، جنرل الیکشن میں عمران خان کو آٹے دال کا بھاؤ معلوم ہوجائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس…

ایران میں غیرملکی میڈیا سے رابطوں پر برطانوی نژاد ایرانی شہری گرفتار

ایران کے صوبے اصفہان میں غیرملکی میڈیا سے رابطوں پر برطانوی نژاد ایرانی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کی انٹیلی جنس تنظیم نے برطانوی نژاد ایرانی کو گرفتار کیا۔برطانوی نژاد ایرانی شہری کو غیر ملکی…

صدر کے پاس اختیار ہے تو ہم بھی کچھ سوچ کر بیٹھے ہوں گے، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ صدر کے پاس اختیار ہے تو ہم بھی کچھ سوچ کر بیٹھے ہوں گے، صدر مملکت نیوٹرل ہیں تو کیسے عمران خان سے مشاورت کرسکتے ہیں؟عمران خان نے کہا کہ اہم تعیناتی کی سمری پر وہ مجھ سے…

وزیرآباد حملہ کیس: تحقیقات کمیٹی کو دوسرے حملہ آور کے شواہد نہیں ملے، ذرائع

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر وزیرآباد میں حملہ کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی تحقیقات میں کنٹینر پر کھڑے ایک گارڈ کی فائرنگ کے ٹھوس شواہد ملے، دوسرے حملہ آور کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے۔ذرائع نے بتایا کہ گارڈ کی شناخت کے…