جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آرمی چیف نے غلطیوں کا اعتراف بھی کیا اور ملک پر اثرات کا بھی ذکر کیا، شاہد خاقان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے تقریر میں اپنی مدت کے تمام معاملات کا ذکر کیا، آرمی چیف نے غلطیوں کا اعتراف بھی کیا اور ملک پر اثرات کا بھی ذکر کیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج…

کرسٹیانو رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہہ دیا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہہ دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رونالڈو کے کلب کے منیجر کے خلاف متنازع انٹرویو ان کی علیحدگی کا سبب بنا۔کلب سے الگ ہونے کی وجہ رونالڈو کا وہ متنازع…

ڈی سی راولپنڈی کی اسد عمر کو حساس تنصیبات سے دور جلسے کی تجویز، ذرائع

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسد عمر کو 26 نومبر کے دھرنے کا مقام حساس تنصیبات سے دور رکھنے کی تجویز دے دی ہے۔اسد عمر نے ڈپٹی کمشنر کے ساتھ ملاقات میں معاملہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے علم میں لانے اور…

کوسٹاریکا چاروں شانے چت، اسپین کا 0-7 سے ورلڈکپ کا شاندار آغاز

فیفا ورلڈکپ 2022 میں اسپین نے کوسٹاریکا کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے 0-7 سے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں 2010 کی عالمی چیمپئن اسپین نے نسبتاً کمزور حریف کوسٹاریکا کو ابتدا سے ہی دباؤ میں لیے رکھا۔ہسپانوی…

فوج کا سیاست میں عدم مداخلت کا اعلان خوش آئند ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ فوج کا سیاست میں عدم مداخلت کا اعلان خوش آئند ہے۔ اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ غیرجانبدار رہی تو پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کا اقتدار ختم ہو جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ…

ڈیفنس میں پولیس اہلکار کا قتل: ملزم کی گاڑی ایئرپورٹ کے قریب سے برآمد

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایک روز قبل پولیس اہلکار عبدالرحمٰن کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ملزم جس گاڑی میں فرار ہوا وہ ایئرپورٹ کے قریب سے برآمد کر لی گئی۔عامر قادر نے کہا کہ خرم نے مجھے کہا کے آج ہی ملک سے باہر جانا ہے، خرم کی…

جیت کا جشن بھی جاپانیوں کو مدہوش نہ کرسکا، اسٹیڈیم کی صفائی کی

فیفا ورلڈکپ 2022 میں جاپان کو جرمنی کے خلاف تاریخی کامیابی ملنے کے بعد جشن بھی جاپانی مداحوں کو مدہوش نہ کرسکا، وہ اسٹیڈیم صاف کر کے اقدار کی اعلیٰ مثال بن گئے۔قطر کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے بعد جاپانی مداحوں نے وہی…

پارلیمنٹ کی اجازت کے بغیر اسکاٹ لینڈ میں آزادی ریفرنڈم نہیں کرایا جاسکتا، برطانوی سپریم کورٹ

برطانوی سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ پارلیمنٹ کی اجازت کے بغیر اسکاٹ لینڈ میں دوسرا آزادی ریفرنڈم نہیں کرایا جاسکتا۔اسکاٹش نیشنل پارٹی کی جانب سے اگلے سال اکتوبر میں دوبارہ آزادی ریفرنڈم کرانے کی کوشش کو سپریم کورٹ نے متفقہ طور پر…

ایران میں غیرملکی میڈیا سے رابطوں پر برطانوی نژاد ایرانی شہری گرفتار

ایران کے صوبے اصفہان میں غیرملکی میڈیا سے رابطوں پر برطانوی نژاد ایرانی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کی انٹیلی جنس تنظیم نے برطانوی نژاد ایرانی کو گرفتار کیا۔برطانوی نژاد ایرانی شہری کو غیر ملکی…

دبئی میں دنیا کی بلند ترین رہائشی عمارت تعمیر کی جائے گی

دبئی میں دنیا کی نئی بلند و بالا رہائشی عمارت تعمیر کی جائے گی، اس ’ہائپر ٹاور‘ میں 100 منزلیں ہوں گی اور یہ مین ہیٹن کی سب سے بڑی عمارت (472 میٹر) سے بھی بلند ہوگی۔ہائپر ٹاور، اماراتی پراپرٹی ڈیولپمنٹ کمپنی بنغاتی اور گھڑی ساز جیکب اینڈ…

نیپال: شیر بہادر دوبا پانچویں بار وزیراعظم منتخب

نیپال کے شیر بہادر دوبا اپنے آبائی ضلع دھنکوتا سے انتخابات جیت کر پانچویں بار ملک کے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔شیر بہادر دوبا اس وقت نیپال کی نگران حکومت کے سربراہ ہیں، انہوں نے اپنے مخالف ساگر دھکال کو ایوان نمائندگان کے انتخابات میں ساڑھے…

جرمنی کیخلاف کامیابی، جاپان میں مداح سڑکوں پر نکل آئے

فیفا ورلڈکپ میں جرمنی کو اپ سیٹ شکست دینے کے بعد جاپانی ٹیم کے مداح اسٹیڈیم کے علاوہ اپنے ملک میں سڑکوں پر نکل آئے اور جیت کا جشن منایا۔ سوشل میڈیا پر جاپانی مداحوں کی ویڈیوز زیر گردش ہیں جن میں انہیں جیت کی خوشی میں سڑک پر جشن مناتے…

تسنیم حیدر کے ساتھ پریس کانفرنس میں شامل بزنس مین ملک لیاقت کا اعلان لاتعلقی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف پر قتل کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کرنے والے تسنیم حیدر کے ساتھ پریس کانفرنس میں شامل بزنس مین ملک لیاقت نے اعلان لا تعلقی کردیا۔ملک لیاقت نے کہا کہ تسنیم حیدر کے نواز شریف پر…

قومی ٹیم میں نام نہ آنے پر مایوس تجربہ کار ڈومیسٹک کرکٹر ریٹائر

قومی ٹیم میں نام آنے کے انتظار میں تھک کر تجربہ کار فرسٹ کلاس کرکٹر محمد سعد نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ محمد سعد نے قذافی اسٹیڈیم میں قائداعظم ٹرافی کے میچ کے دوران ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔محمد سعد کے اچانک فیصلے سے ساتھی کھلاڑی بھی…

فضل الرحمان اجلاس ختم ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس پہنچے

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ختم ہونے کے بعد مولانا فضل الرحمان وزیراعظم ہاؤس پہنچے۔وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کے مشاورتی اجلاس میں ملکی سیاسی…

 شاہ رخ جتوئی کو ملیر جیل سے رہا کر دیا گیا، جیل حکام

شاہزیب قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی کو ملیر جیل سے رہا کردیا گیا۔سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے  ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیا تھا۔سپریم کورٹ نے فریقین کےدرمیان صلح…

ویتنامی تاجر کا گولڈ تھیم گھر سیاحوں کے لیے باعث کشش بن گیا

ویتنام کے چوتھے بڑے شہر کانتھو کے ایک تاجر کی منفرد رہائش گاہ ہر ایک کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، اس کی وجہ گھر کی بناوٹ ہے جو اندر اور باہر کی جانب سے گولڈ پلیٹڈ ہے۔ مذکورہ بالا تاجر جس کا نام نگوین وان ترونگ ہے اس نے ریئل اسٹیٹ بزنس سے…

چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن جرمنی کو بھی اپ سیٹ شکست

فیفا ورلڈکپ 2022 میں ایک اور اپ سیٹ ہوگیا، اس بار چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن جرمنی کو جاپان سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔  قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ 2022 کے دوران دلچسپ مقابلے جاری ہیں، جہاں گروپ ای کے ہونے والے آج کے میچ میں جاپان نے جرمنی…

وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے قائدین کو اہم تعیناتیوں پر اعتماد میں لیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور اہم تعیناتیوں کے معاملے پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے قائدین کو اہم تعیناتیوں سے…

صدر تعیناتی کی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے آرمی چیف کی تقرری پر صدر سے مل کر کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔عمران خان نے کہا کہ صدر اور میں نے فیصلہ کیا ہے ہم قانون کے اندر رہ کر کھیلیں گے، جو بھی کریں گے آئین اور قانون کے بیچ میں…