بدھ 27؍ربیع الثانی 1444ھ23؍نومبر 2022ء

فوج کا سیاست میں عدم مداخلت کا اعلان خوش آئند ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ فوج کا سیاست میں عدم مداخلت کا اعلان خوش آئند ہے۔

اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ غیرجانبدار رہی تو پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کا اقتدار ختم ہو جائے گا۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ توشہ خانہ لوٹنے میں سب ملوث ہیں۔ کسی نے گاڑی لی تو کوئی ہار اور گھڑی لے گیا۔

سراج الحق نے کہا کہ پاکستان میں وسائل کا نہیں منصفانہ تقسیم کا مسئلہ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.