جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کرپشن مقدمات: یوسف رضا گیلانی عدالت میں پیش نہ ہوسکے

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کرپشن مقدمات میں وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے۔کراچی میں وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں یوسف رضا گیلانی و دیگر کے خلاف ٹڈاپ کرپشن کے 26 مقدمات کی سماعت ہوئی۔یوسف رضا گیلانی نے مقدمات میں حاضری سے…

پی ایس ایل 9: کیرون پولارڈ نے بھی رجسٹریشن کروالی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ڈرافٹ کےلیے ویسٹ انڈیز کے کیرون پولارڈ نے بھی رجسٹریشن کروالی۔ خیال رہے کہ پی ایس ایل کے 9ویں ایڈیشن کےلیے کھلاڑیوں کا ڈرافٹ 13 دسمبر کو لاہور میں ہوگا۔ پی ایس ایل 9 ڈرافٹ کےلیے آج غیرملکی کھلاڑیوں کی…

میرپور ٹیسٹ کا پہلا دن: بنگلادیش 172 پر آؤٹ، نیوزی لینڈ بھی 55 پر 5 وکٹوں سے محروم

بنگلادیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن ہوم ٹیم کو جلد آؤٹ کرنے کے باوجود مہمان ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی۔ میرپور ڈھاکا میں کھیلے جارہے میچ میں اسپنرز فرینڈلی وکٹ پر بنگلادیش کی ٹیم 172 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔مشفیق الرحیم…

غزہ میں صورتحال انتہائی خطرناک ہے، فلسطینی صحافی

فلسطینی صحافی جلال محمود نے کہا ہے کہ غزہ میں اس وقت صورتحال انتہائی خطرناک ہے۔ اسرائیل فلسطینیوں کا قتل عام کر رہا ہے۔ غزہ میں اسرائیل ہر طرف بمباری کر رہا ہے۔ جلال محمود نے کہا کہ غزہ میں اسپتالوں، گاؤں اور ایمبولینس ہر جگہ اسرائیل…

بلوچستان میں مردم شماری کیخلاف اپیل پر جواب طلب

سپریم کورٹ میں بلوچستان میں مردم شماری کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان سے جواب طلب کر لیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔دورانِ سماعت جسٹس…

بشریٰ بی بی کے وارنٹ جاری نہیں ہوئے، گرفتاری مطلوب نہیں: لطیف کھوسہ

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کے وارنٹ جاری نہیں ہوئے، ان کی گرفتاری مطلوب نہیں ہے۔راولپنڈی میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ سے بانی…

فلسطینیوں کو پاکستان سے بڑی امیدیں ہیں: اسماعیل ہنیہ

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو پاکستان سے بڑی امیدیں ہیں۔حرمتِ مسجدِ اقصیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ اسرائیل اچانک غزہ پر حملہ کر کے اسے ہمیشہ کے لیے ختم کردینا چاہتا…

کوپ 28 میں شرکت: نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب دبئی پہنچ گئے

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کوپ 28 میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے۔محسن نقوی آج دبئی میں کوپ 28 میں پنجاب حکومت کی نمائندگی کریں گے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی  ماحولیات سے متعلق مشاورتی سیشن سے خطاب بھی کریں گے۔بشکریہ جنگbody a…

روسی صدارتی انتخابات اگلے سال 17 مارچ کو کروانے کی تجویز

روسی پارلیمنٹ نے صدارتی انتخابات اگلے سال 17 مارچ کو کروانے کی تجویز دے دی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ میں ایک سینئر قانون ساز کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ روسی پارلیمنٹ ملک میں اگلے صدارتی انتخابات 17 مارچ کو کروانے کی تجویز پر…

عام انتخابات میں مزید تاخیر نئی آئینی خلاف ورزی ہو گی: رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں مزید تاخیر نئی آئینی خلاف ورزی ہو گی۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہونے چاہئیں، سینیٹ کا نیا پارلیمانی سال 12مارچ 2024ء کو شروع ہو گا۔سینیٹر…

یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتار

فیصل آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کارروائی کر کے یونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکّام کے مطابق ملزم انسانی اسمگلنگ کے منظم گینگ کا مرکزی ملزم ہے۔ایف آئی اے کے حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کےخلاف…

توشہ خانہ فوجداری کیس: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کا فیصلہ معطل کرنیکی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست 11 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔عدالتِ عالیہ نے الیکشن کمیشن کے وکیل سے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کر لیے۔اسلام آباد ہائی…

نسیم شاہ نے آج سے ری ہیب ( بحالی ) کے آخری مرحلے کا آغاز کردیا

پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ری ہیبلیٹیشن ( بحالی ) کے آخری مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔ نسیم شاہ ستمبر میں ایشیا کپ کے دوران زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد ان کی برطانیہ میں سرجری ہوئی تھی۔سرجری کے بعد نسیم شاہ…

بھٹو کی پھانسی عدالتی قتل قرار دینے کا صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو عدالتی قتل قرار دینے کا صدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق پھانسی کو عدالتی قتل قرار دینے…

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں آج مسلسل دوسرے روز کمی ہوئی ہے۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 1300 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار 100…

ہم الیکشن کےانعقاد کیلئے تیار ہیں: نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا

نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کے انعقاد کے لیے تیار ہیں۔یہ بات نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین نے الیکشن کمیشن کے حکام سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔اس سے قبل…

نواز شریف چوہدری شجاعت کے گھر پہنچ گئے

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کے لیے ان کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف، مریم نواز، رانا ثناء اللّٰہ، ایاز صادق  اور اعظم نذیر تارڑ بھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں۔مسلم لیگ ق کے وفد…

چولستان کے 27 ہزار کاشتکاروں کو زمین الاٹ

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چولستان کے 27 ہزار کاشت کاروں کو 3 لاکھ 44 ہزار ایکڑ اراضی الاٹ کر دی ہے۔اس حوالے سے انہوں نے بتایا ہے کہ چولستان کے کاشت کاروں کو ساڑھے 12 ایکڑ فی کس اراضی 5 سال کی لیز پر دی جائے گی۔چولستان کے کاشت…

کراچی: شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، لواحقین کے بیانات ریکارڈ کرنے کا حکم

کراچی کے راشد منہاس روڈ پر واقع شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے کے کیس میں سٹی کورٹ نے تفتیشی افسر کو لواحقین کے بیانات ریکارڈ کرنے کا حکم دے دیا۔راشد منہاس روڈ پر شاپنگ سینٹر میں آگ لگنے کے مقدمے کی سماعت کے دوران سٹی کورٹ نے حکم دیا کہ کمرۂ…

پشاور سے ڈیڑھ کلو آئس ہیروئن دوحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس نے پشاور سے ڈیڑھ کلو گرام ہیروئن دوحہ بذریعہ جہاز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر مسافر کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق اے ایس ایف کے عملے نے مسافر نوید خان کے سامان کو اسکریننگ کے دوران مشکوک قرار دیا تھا۔سامان…