فیفا ورلڈکپ : کروئشیا نے مراکش کو 1-2 سے ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی
فیفا ورلڈکپ 2022ء میں کروئشیا نے مراکش کو 1-2 سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔دوحہ کے خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسری پوزیشن کے میچ میں کروئشیا کے جوسکو گوارڈیول نے ساتویں منٹ میں گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری…