جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مصری حکومت کا شہریوں کو مرغی کے پنجے کھانے کا مشورہ

شمالی افریقی عرب ملک مصر کی معاشی حالت اس حد تک خراب ہو چکی ہے کہ حکومت شہریوں کو مرغی کے گوشت کے بجائے ان کے پنجے کھانے کا مشورہ دے رہی ہے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصری کرنسی پاؤنڈ کے ریکارڈ گراوٹ اور بحران کے باعث ملک بدترین…

آئندہ ماہ کراچی میں پراپرٹی سروے کا کام شروع کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئندہ ماہ پراپرٹی سروے کا کام شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے یہ ہدایت جمعہ کو چیف منسٹر ہاؤس میں عالمی بینک کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی۔ عالمی بینک کے وفد میں عبدالرزاق خلیل، احسان تحسین، فرحت…

سعودی عدالتی نظام کا بڑا کارنامہ، غیرملکیوں کے لیے ترجمے کی سہولت دستیاب ہوگی

سعودی عرب کے عدالتی نظام نے ایک بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق اب غیرملکیوں کے لیے عدالتی کاروائیاں ترجمے کے ساتھ نمٹانے کی سہولت ہوگی۔عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ ترجمہ کا کام سعودی وزارت انصاف کا یونیفائیڈ ٹرانسلیشن…

سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر برطانوی وزیراعظم کو جرمانہ

سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر برطانوی وزیراعظم پر جرمانہ ہوگیا، برطانوی میڈیا کے مطابق رشی سونک نے سوشل میڈیا ویڈیو بنانےکیلئے سیٹ بیلٹ کھولی تھی۔وزیراعظم رشی سونک نے گزشتہ روز ویڈیو سامنے آنے پر معذرت بھی کی تھی لیکن ٹریفک پولیس نے ان پر…

کھلنا ٹائیگرز نے چٹوگرام چیلنجرز کو 7 وکٹ سے شکست دیدی

بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں کھلنا ٹائیگرز نے چٹوگرام چیلنجرز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔چٹوگرام میں کھیلے گئے میںچ میں کھلنا ٹائیگرز نے 158 رنزکا ہدف 4 گیندوں قبل ہی حاصل کرلیا۔میچ میں محمود اللّٰہ حسن نے 59 اور تمیم اقبال نے 44…

مارچ میں روس سے معاہدہ ہوجائے گا، وزیر مملکت مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ مارچ میں روس سے معاہدہ ہوجائے گا، جس کے بعد جلد از جلد خام تیل کی درآمد شروع ہوجائے گی۔ جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ" میں بات کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک…

لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ شامل نہیں، بھارتی میڈیا

امریکا کے شہر لاس اینجلس میں ہونے والے 2028 اولمپکس میں کرکٹ کو شامل نہیں کیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (آئی او سی) نے اس حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آگاہ کر دیا۔میڈیا رپورٹ میں کہا گیا…

آئی ایم ایف کا وفد جنوری کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریگا

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد جنوری کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کے ذرائع نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اگلے ہفتے کے شروع میں اپنے وفد کے دورہ پاکستان کے شیڈول سے آگاہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم…

11 یونین کمیٹیوں میں انتخابات ہونا باقی ہیں بعد میں میئرکا انتخاب ہوگا، نثار کھوڑو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ فی الحال میئر کراچی کے نام کا فیصلہ نہیں ہوا، 11 یونین کمیٹیوں میں انتخابات ہونا باقی ہیں بعد میں میئر کا انتخاب ہوگا۔کراچی میں الیکشن کمیشن کے صوبائی دفتر کے باہر میڈیا…

قومی اسمبلی: منحرف اراکین سمیت پی ٹی آئی کی نشتیں 70 رہ گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 80 ممبران قومی اسمبلی کے استعفے منظور ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں اب پی ٹی آئی ارکان کی تعداد 70 رہ گئی ہے جس میں منحرف ارکان بھی شامل ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے جمعہ کے روز تحریک انصاف…

ملک میں موٹاپے کی شرح 88 فیصد سے زائد ہوگئی، سروے

پاکستان میں موٹاپے کی شرح 88 فیصد سے زائد ہوگئی ہے جبکہ پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں 95 فیصد سے زائد مرد و خواتین موٹاپے کا شکار ہیں۔پاکستان نیوٹریشن اینڈ ڈائٹیٹک سوسائٹی (پی این ڈی ایس) کی جانب سے پاکستان بھر کے گیارہ شہروں میں کئے گئے…

روس سے سستے تیل کی خریداری پر حتمی فیصلہ نہیں ہوا، ایاز صادق

وفاقی وزیر معاشی امور ایاز صادق کا کہنا ہے کہ روس سے سستے تیل کی خریداری پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ ہوسکتا ہے دس دن میں چیزیں فائنل ہوں، یا مہینے میں ہوں، کٹ آف ڈیٹ مارچ ہے۔ جیو نیوز کے  پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ایاز…

حافظ نعیم الرحمان دوران تقریر آبدیدہ ہوگئے

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے دوران تقریر آبدیدہ ہوگئے۔کراچی میں جلسہ تشکر سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے بے مثال جدوجہد کرنے پر خواتین کارکنوں کو سلام پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ لوگوں میں حق اور انصاف نہ ملنے سے مایوسی…

سخت مقابلہ اور مالی مشکلات، گوگل کا 12 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 12 ہزار ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ گوگل کا نام ٹیکنالوجی سیکٹر پر چھایا ہوا تھا لیکن اب اسے سخت مقابلے کا سامنا ہے۔گوگل کی جانب سے ملازمین کی یہ برطرفی عالمی سطح پر ہوگی لیکن اس سے…

نگراں حکومت پر PTI، ن لیگ میں کیا بات ہوئی؟ راجا بشارت نے روداد سنادی

پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کے ارکان نے ن لیگ سے پنجاب کی نگراں حکومت کے معاملے پر ہونے والی بات چیت کی روداد سنادی۔پنجاب اسمبلی لاہور میں راجا بشارت، میاں اسلم اقبال اور ہاشم جواں بخت نے میڈیا سے گفتگو کی۔راجا بشارت نے میڈیا…

پی ایس ایل8: شیڈول آنے پر عاطف رانا کا خصوصی پیغام

لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے شیڈول کے اعلان کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔عاطف رانا نے اپنے پیغام میں کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے آغاز میں اب 3 ہفتے سے بھی کم…

بد قسمتی سے ہم نگراں وزیر اعلیٰ پر متفق نہیں ہوسکے، حسن مرتضیٰ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ بد قسمتی سے ہم نگراں وزیر اعلیٰ پر متفق نہیں ہوسکے، افسوس ہے کہ ہم یہاں سے اتفاق رائے کے بغیر جا رہے ہیں۔پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ  میڈیا سے گفتگو…

اکرم درانی کو محمود خان سے ملاقات پر کس نے رضامند کیا؟

اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا اکرم درانی کو وزیراعلیٰ محمود خان کے ساتھ بیٹھانے میں سابق وزیر دفاع اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے اہم کردار ادا کیا۔ذرائع کے مطابق اکرم درانی نے مشاورت کےلیے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے سے انکار کیا لیکن…

بینکوں کا پیٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار

بینکوں نے آئل کمپنیز کی پیٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار کردیا ہے۔انڈسٹری ذرائع نے انکشاف کیا کہ بینکوں نے آئل کمپنیز کی پیٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار کیا ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق 2 جہازوں سے پیٹرول آرہا ہے، اس کے بعد…

سارے ڈاکو اپنے کیسز معاف کروا رہے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نامور ڈاکوؤں کو سازش کے تحت اوپر بٹھایا گیا، سارے ڈاکو اپنے کیسز معاف کروارہے ہیں۔لاہور میں وکلا سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ  انہوں نے نیب…