جیسنڈا آرڈرن کے بعد نیوزی لینڈ کا وزیراعظم کون ہوگا؟
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کے بعد یہ منصب سنبھالنے والے شخص کا نام سامنے آگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی حکمران جماعت لیبر کا کہنا ہے کہ پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ نے سابق وزیر کرس ہپکنز کو وزیراعظم کے لیے گرین سگنل دے…