ویڈیو, ربیعہ احسن کا قتل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟ , دورانیہ 2,05

📹 Watch video
راولپنڈی میں اینکر پرسن ربیعہ احسن کی موت کے بعد پولیس نے ان کے شوہر کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ہے۔ تاہم دوسری طرف اہل خانہ نے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
نوٹ: نئی ایپ برطانیہ اور امریکہ میں دستیاب نہیں ہے اور اس کا انگریزی زبان میں ایڈیشن موجود نہیں۔
بشکریہ بی بی سی اردو