لوڈشیڈنگ فری کے باوجود جناح اسپتال میں 3 ماہ میں ڈیزل پر 52 لاکھ خرچ
کراچی: مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی تاجر تنظیموں نے حکومتی قیمتوں کے نئے فارمولے کے خلاف 16 نومبر سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔
ایل پی جی مارکیٹس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب چیئرمین علی حیدر نے حکومتی قیمتوں کے تعین کا نیا طریقہ کار مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 16 نومبر سے ملک بھر میں ایل پی جی کی فروخت بند کردی جائے گی۔
علی حیدر کے مطابق تمام تاجر تنظیموں کے ہنگامی اجلاس میں حکومتی فارمولے کے خلاف ہڑتال کا فیصلہ کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نئے فارمولے کے نفاذ سے ایل پی جی کی قیمتوں میں 25 سے 30 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے۔
بشکریہ روزنامہ جسارت