ہفتہ، 28 نومبر، 2026 · 19 جمادی الثانی، 1448 ہجری

سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن الیکشن: حق نواز تالپور 2663 ووٹ لے کر صدر منتخب

تازہ ترین
سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن الیکشن: حق نواز تالپور 2663 ووٹ لے کر صدر منتخب

سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے حتمی نتائج جاری کر دیے گئے۔

کراچی سے جاری نتائج کے مطابق سندھ ہائیکورٹ بار الیکشن کے صدارت کی نشست پر حق نواز تالپور 2663 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

نتائج کے مطابق عامر نواز وڑائچ 1697 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ