پیر، 9 نومبر، 2026 · 30 جمادی الاول، 1448 ہجری

ملک میں سونا پھر مہنگا

تازہ ترین
ملک میں سونا پھر مہنگا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3200 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 32 ہزار 336 روپے ہو گیا۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 2744 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 70 ہزار 658 روپے ہو گیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت برقرار

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 32 ڈالرز مہنگا ہو کر 4098 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

بشکریہ روزنامہ جنگ