پیر، 9 نومبر، 2026 · 30 جمادی الاول، 1448 ہجری

عراق: کردستان کی خورمور گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ

تازہ ترین
عراق: کردستان کی خورمور گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ

عراق کے علاقے کردستان کی خورمور گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ ہوا، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ رات کے حملے کے بعد خورمور گیس فیلڈ پرکام رُک گیا ہے۔

جنگ پھیلنے لگی، عراق پر امریکی و سعودی بمباری، مصری بندرگاہ پر ڈرون حملہ، بحیرہ احمر میں فیس وصولی پر غور

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے کے بعد گیس فیلڈ پر لگی آگ بجھا دی گئی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ڈرون حملے سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ