پیر، 9 نومبر، 2026 · 30 جمادی الاول، 1448 ہجری

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

ایشیا میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 97 ڈالرز 67 سینٹ فی بیرل ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

امریکی خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت کم ہو کر 90 ڈالرز 51 سینٹ فی بیرل پر آگئی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگر جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں پیش رفت جاری رہی تو ایران پر نئے حملوں کا حکم دینے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ