پیر، 9 نومبر، 2026 · 30 جمادی الاول، 1448 ہجری

این ویڈیا کا اپنے سی ای او کے خلاف تحقیقات کا اعلان

تازہ ترین
این ویڈیا کا اپنے سی ای او کے خلاف تحقیقات کا اعلان

فائل فوٹو

معروف ٹیکنالوجی کمپنی این ویڈیا (Nvidia) نے اپنے سی ای او جینسن ہوانگ کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔

جینسن ہوانگ نے کمپنی کے بورڈ کے سامنے تسلیم کیا ہے کہ ان کے چینی کاروباری خاتون (Alice Huang) کے ساتھ قریبی تعلقات تھے، جس پر امریکی انٹیلی جنس کی جانب سے چینی جاسوس ہونے کا الزام ہے۔

دوسری جانب چین نے رپورٹ کو بے بنیاد اور قیاس آرائیوں پر مبنی قرار دیا ہے۔

چین کے وزارتِ خارجہ کے مطابق اس کا مقصد چین کو بدنام کرنا اور اس کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ