پیر، 9 نومبر، 2026 · 30 جمادی الاول، 1448 ہجری

ایران سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی تو حملہ نہیں کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

تازہ ترین
ایران سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی تو حملہ نہیں کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا نے ایران میں ممکنہ بنیادی ڈھانچے کے اہداف کی نشاندہی کر رکھی ہے، ٹرمپ - فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی تو حملہ نہیں کریں گے۔

اپنے تازہ بیان میں ڈونلڈ ٹرمپا کا کہنا تھا کہ مضبوط معاہدہ ہوا تو ایران پر مزید حملوں کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے ایران میں ممکنہ بنیادی ڈھانچے کے اہداف کی نشاندہی کر رکھی ہے۔ ایک گھنٹے میں 38 پل تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

بشکریہ روزنامہ جنگ