جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

دو جرنیلوں کی اقتدار پر قبضے کی جنگ جس نے سوڈان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا

دو جرنیلوں کی اقتدار پر قبضے کی جنگ جس نے سوڈان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجنرل محمد حمدان دقلو (دائیں) اور جنرل عبدالفتاح البرهان (دائیں) دونوں اپنے اپنے دھڑوں کی قیادت کر رہے ہیں۔مضمون کی…

اسرائیل فلسطین تنازع: امید اور امن کے درمیان وسیع خلیج جسے کم کرنے کے لیے کسی کے پاس کوئی منصوبہ…

اسرائیل فلسطین تنازع: امید اور امن کے درمیان وسیع خلیج جسے کم کرنے کے لیے کسی کے پاس کوئی منصوبہ نہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیرمی براؤن عہدہ, بی بی سی مشرق وسطیٰ ایڈیٹر، یروشلم 2 گھنٹے قبلاسرائیل اور فلسطین کے

ورلڈ بینک ٹربیونل کی پاکستانی نژاد جج جنھیں بینظیر نے کہا تھا ’مہناز پاکستان کے لیے بہت کچھ کریں گی‘

ورلڈ بینک ٹربیونل کی پاکستانی نژاد جج جنھیں بینظیر نے کہا تھا ’مہناز پاکستان کے لیے بہت کچھ کریں گی‘،تصویر کا ذریعہGrant Smith Photography via Mahnaz Malik،تصویر کا کیپشنمہناز ملک پاکستان کے شہر لاہور سے تعلق رکھتی ہیںمضمون کی تفصیلمصنف,…

یوسف اوک: سٹیڈیم سے ملنے والے قرآن کے گرد آلود نسخے سے قبولِ اسلام تک کا سفر

یوسف اوک: سٹیڈیم سے ملنے والے قرآن کے گرد آلود نسخے سے قبولِ اسلام تک کا سفرمضمون کی تفصیلمصنف, محمد سوسیلوعہدہ, بی بی سی انڈونیشیاایک گھنٹہ قبلآپ نے بہت سی شخصیات کے قبولِ اسلام کے واقعات سُنے ہوں گے مگر یوسف اوک نامی لندن کے رہائشی کے

27 سال بعد ماں بیٹی کا ملاپ: ’اس کا برتھ ڈے آنے والا ہے اور میں نہیں جانتی کہ اسے کیا پسند ہے‘

27 سال بعد ماں بیٹی کا ملاپ: ’اس کا برتھ ڈے آنے والا ہے اور میں نہیں جانتی کہ اسے کیا پسند ہے‘،تصویر کا ذریعہMARCOS GONZALEZ / BBC،تصویر کا کیپشنلورینا اپنی بیٹی یوانا کی تصویر کے ساتھ، انھوں نے 27 سال تک اپنی بیٹی کو تلاش کیاایک گھنٹہ…

امریکی فوجی کو اجرتی قاتل بننےکی درخواست مہنگی پڑ گئی، ایف بی آئی نے گرفتار کر لیا

امریکی فوجی کو اجرتی قاتل بننےکی درخواست مہنگی پڑ گئی، ایف بی آئی نے گرفتار کر لیا،تصویر کا ذریعہGetty Images45 منٹ قبلامریکی ریاست ٹینیسی کے ایک ایئر نیشنل گارڈز کے ایک اہلکار کو ایف بی آئی نے طنزیہ ویب سائٹ 'رینٹ اے ہٹ مین' پر مبینہ طور…

سونے کے ذخائر جو سوڈان کے لیے ’زحمت‘ کا باعث بنے

سونے کے ذخائر جو سوڈان کے لیے ’زحمت‘ کا باعث بنے،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلسوڈان میں گذشتہ ہفتے کے آخر میں ایک ہلاکت خیز ہنگامہ برپا ہوا جس کے نتیجے میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک اور 1100 کے قریب زخمی ہوئے۔مختلف بین الاقوامی…

یوکرین میں جنگ: صدر پوتن کے مخالفین کہاں ہیں؟

یوکرین میں جنگ: صدر پوتن کے مخالفین کہاں ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنصدر ولادیمیر پوتن کے روسی ناقدوں کو عموماً سزائیں دی جاتی ہیں اور بعض اوقات انھیں اس سے بھی زیادہ برے حالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔مضمون کی تفصیلمصنف,…

’ہمیں بچا لو، ہر طرف دھواں بھرا ہوا ہے‘: دبئی میں آتشزدگی کے باعث ہلاک ہونے والے تین پاکستانی کزن…

’ہمیں بچا لو، ہر طرف دھواں بھرا ہوا ہے‘: دبئی میں آتشزدگی کے باعث ہلاک ہونے والے تین پاکستانی کزن کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہHaji Muhammad Saeed،تصویر کا کیپشندبئی کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے باعث ہلاک ہونے والے پاکستانی: (دائیں سے بائیں)…

’کہیں امن تو کہیں جنگ‘ پر مبنی اپنی حکمتِ عملی سے چین کیسے دنیا میں مرکزی حیثیت حاصل کرنا چاہتا ہے؟

’کہیں امن تو کہیں جنگ‘ پر مبنی اپنی حکمتِ عملی سے چین کیسے دنیا میں مرکزی حیثیت حاصل کرنا چاہتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹیسا وانگعہدہ, ایشیا ڈیجیٹل رپورٹر، بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلگذشتہ سنیچر کو چین کے شہر گوانگ

برطانیہ: چوروں سے بچنے کے لیے ایک دکاندار کا انھیں ’شرمندہ` کرنے کا منصوبہ

برطانیہ: چوروں سے بچنے کے لیے ایک دکاندار کا انھیں ’شرمندہ` کرنے کا منصوبہ ،تصویر کا کیپشنفاروق کہتے ہیں کہ چور کئی مرتبہ ان کے سٹور کو نشانہ بنا چکے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, بین گاڈفرائےعہدہ, نامہ نگار، مِڈ لیننڈز17 منٹ قبلبرطانیہ میں کچھ

ڈنمارک کے پاس دس ہزار دماغ کیوں محفوظ ہیں؟

ڈنمارک کے پاس دس ہزار دماغ کیوں محفوظ ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشندنیا کا سب سے بڑا دماغوں کا ذخیرہمضمون کی تفصیلمصنف, ولیم مارکویزعہدہ, بی بی سی نیوز ورلڈایک گھنٹہ قبلڈنمارک کی سب سے بڑی یونیورسٹیوں میں شمار یونیورسٹی

سوڈان میں شدید لڑائی جاری، سو سے زیادہ شہری ہلاک

سوڈان میں شدید لڑائی جاری، سو سے زیادہ شہری ہلاک،تصویر کا ذریعہReuters23 منٹ قبلافریقی ملک سوڈان میں گزشتہ ہفتے سے فوج اور ایک پیرا ملٹری گروپ کے درمیان جاری لڑائی میں سو سے زیادہ شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔سوڈان سے موصول ہونے والی تازہ ترین…

امریکہ میں سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ سے چار ہلاک، ریاست الاباما کا چھوٹا سا شہر سوگ میں

امریکہ میں سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ سے چار ہلاک، ریاست الاباما کا چھوٹا سا شہر سوگ میں،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنڈیڈوِل ایک چھوٹا سا شہر ہے جس کی آبادی تقریباً تین ہزار دو سو افراد پر مشتمل ہے۔ اس شہر میں اس طرح کے واقعات عام…

’باربی ڈول‘ اے آر 15 رائفل امریکہ کی ’قومی بندوق‘ کیسے بنی؟

’باربی ڈول‘ اے آر 15 رائفل امریکہ کی ’قومی بندوق‘ کیسے بنی؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, چیلسی بیلی اور برنڈ ڈبسمین جونیئرعہدہ, بی بی سیایک گھنٹہ قبلاے آر 15 نامی رائفل کو امریکہ کی ’قومی بندوق‘ سمجھا جاتا ہے۔ اس کی

لاگر سلٹ: بربریت کی مثال قائم کرنے والا بدنام زمانہ کیمپ جو جرمنی نے برطانیہ کی زمین پر بنایا

لاگر سلٹ: بربریت کی مثال قائم کرنے والا بدنام زمانہ کیمپ جو جرمنی نے برطانیہ کی زمین پر بنایا ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, پالا روساسعہدہ, بی بی سی نیوز ورلڈایک گھنٹہ قبل’ہم اپنے جزیرے کا دفاع کریں گے، چاہے قیمت جو بھی

کینیا: برقعے میں ملبوس ایک مرد کی خواتین کے شطرنج مقابلے میں شرکت کی ’دلیرانہ چال‘

کینیا: برقعے میں ملبوس ایک مرد کی خواتین کے شطرنج مقابلے میں شرکت کی ’دلیرانہ چال‘،تصویر کا کیپشنسٹینلے اومونڈی نے خود کو ملیسینٹ اوور کے نام سے رجسٹر کرایا تھاایک گھنٹہ قبلکینیا کے ایک 25 سالہ شطرنج کھلاڑی نے خاتون کا بھیس بدل کر اپنے ملک…

دو جرنیلوں کے درمیان طاقت کی رسہ کشی: سوڈان میں عسکری خانہ جنگی میں 56 افراد ہلاک

دو جرنیلوں کے درمیان طاقت کی رسہ کشی: سوڈان میں عسکری خانہ جنگی میں 56 افراد ہلاک،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, زینب محمد صالح اور ایمانوئیل اگنوزاعہدہ, بی بی سی نیوز، خرطوم اور نیروبی2 گھنٹے قبلسوڈان میں فوج اور ایک طاقت

علی سیٹھی امریکہ میں ’پسوڑی‘ مچانے کو تیار: ’اس تہوار میں جانے کا کوئی وقت تھا، تو وہ اب ہے‘

علی سیٹھی امریکہ میں ’پسوڑی‘ مچانے کو تیار: ’اس تہوار میں جانے کا کوئی وقت تھا، تو وہ اب ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن نوجوان جنوبی ایشیائی فیسٹول میں اپنی ثقافت کو اجاگر کرنے کی کوشش کرتے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, سویتا…

وہ شخص جس کی زندگی بد قسمت جہاز ٹائٹینک پر لگنے والے ایک زخم نے بچائی

وہ شخص جس کی زندگی بد قسمت جہاز ٹائٹینک پر لگنے والے ایک زخم نے بچائی،تصویر کا ذریعہFARQUHAR FAMILY،تصویر کا کیپشنجو سواربرک اپنی بیٹی اور اہلیہ کے ساتھمضمون کی تفصیلمصنف, انجیلا ڈیویسنعہدہ, بی بی سی نیوز این آئیایک گھنٹہ قبلتقریبا 111