جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

’یہ بہترین مباحثہ ہو گا اگر مودی بغیر ٹیلی پرامپٹر بولنا سیکھ لیں‘

عمران خان کی نریندر مودی کو مناظرے کی پیشکش اور ٹیلی پرامپٹر کی بحث جو دو براعظموں میں سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کا مرکز ہے16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہ AFP/Getty Imagesبعض اوقات سوشل میڈیا پر ایسے الفاظ ٹرینڈ کر رہے ہوتے ہیں کہ انھیں دیکھ…

نیوم: محمد بن سلمان کا جدید شہر بنانے کا منصوبہ دنیا کو ’دیوانے کا خواب‘ کیوں لگ رہا ہے؟

نیوم: صحرائے عرب میں سرسبز جدید شہر بسانے کا منصوبہ دنیا کو ’سبز باغ‘ دکھانے کے مترادف کیوں لگ رہا ہے؟25 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہNEOM.COM،تصویر کا کیپشننیوم شہر کے ایک اشتہار میں بتایا گیا ہے کہ یہ کسی پارک کی طرح کا شہر ہو گااندھیرے میں…

روس، یوکرین کشیدگی پاکستان میں گندم کی درآمد کو کس حد تک متاثر کر سکتی ہے؟

روس، یوکرین کشیدگی پاکستان میں گندم کی درآمد کو کس حد تک متاثر کر سکتی ہے؟تنویر ملکصحافی، کراچی42 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesروس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے جہاں عالمی طاقتوں کے درمیان ٹکراؤ کی سی کیفیت پیدا ہوئی ہے تو اس…

کیا روس یوکرین میں جعلی کارروائیاں کروا رہا ہے؟

کیا روس مشرقی یوکرین میں جعلی کارروائیاں کروا رہا ہے؟ کیلن ڈیولن، جیک ہورٹن اور اولگا روبنسن بی بی سی مانٹرنگایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنروس کے صدر ولادیمیر پوتن نے دو خطوں کو آزاد ملک تسلیم کر لیا ہےروس کے حکام…

امریکہ کی روس کے خلاف تجارتی پابندیاں، صدر پوتن پر بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کا الزام

صدر پوتن: روس کا مشرقی یوکرین میں باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں کو بطور آزاد ریاستیں تسلیم کرنے کا فیصلہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersروس کے صدر ولادیمیر پوتن نے مشرقی یوکرین میں باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں کو بطور آزاد ریاستیں تسلیم…

صدر پوتن نے مشرقی یوکرین میں فوجی دستے بھیجنے کا حکم کیوں دیا؟

صدر پوتن نے مشرقی یوکرین میں فوجی دستے بھیجنے کا حکم کیوں دیا؟پال کِربیبی بی سی نیوز22 فروری 2022، 21:55 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPA/Russian Defence Ministry،تصویر کا کیپشنیوکرین کی سرحد کے ساتھ بیلا روس اور روس کے فوجی…

روس یوکرین تنازع: پوتن کے فیصلے کے بعد انڈیا مشکل میں، آپشنز کیا ہیں؟

روس یوکرین تنازع: پوتن کے فیصلے کے بعد انڈیا مشکل میں، آپشنز کیا ہیں؟22 فروری 2022، 20:05 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے مشرقی یوکرین…

یوکرین تنازعے کے عروج پر عمران خان کا دورہ روس: پاکستان اس دورے سے کیا حاصل کر سکتا ہے؟

عمران خان کا روس کا دورہ: پاکستان کو اس دورے سے کیا حاصل ہو سکتا ہے؟شمائلہ جعفریبی بی سی نیوز، اسلام آباد14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesوزیراعظم عمران خان روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے دعوت پر 23 اور 24 فروری کو ماسکو کا دو روزہ دورہ…

روس کے پانچ بینکوں اور تین ارب پتی افراد پر برطانوی پابندیاں: برطانیہ میں روس کی کتنی دولت موجود ہے؟

یوکرین بحران: برطانیہ میں روس کی کتنی کمپنیوں اور امیر شخصیات نے سرمایہ کاری کر رکھی ہے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین بحران کے سنگین ہونے کے بعد سے برطانیہ روس پر پابندیاں عائد کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے لیکن برطانوی…

تین صدیاں پہلے جب محمد بن سعود نے سعودی عرب کے قیام کی جدوجہد کا آغاز کیا

سعودی عرب: تین صدی قبل جب محمد بن سعود نے سعودی عرب کے قیام کی جدوجہد کا آغاز کیاعقیل عباس جعفری محقق و مؤرخ، کراچی32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانیسویں صدی میں مدینہ شہر کا منظرسعودی عرب میں آج یعنی 22 فروری کو سعودی…

روس کا ’نئی ریاستوں‘ میں فوجی اڈے قائم کرنے کا عندیہ، برطانیہ کی جانب سے بھی پابندیوں کا اعلان متوقع

صدر پوتن: روس کا مشرقی یوکرین میں باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں کو بطور آزاد ریاستیں تسلیم کرنے کا فیصلہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersروس کے صدر ولادیمیر پوتن نے مشرقی یوکرین میں باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں کو بطور آزاد ریاستیں تسلیم…

تین صدیوں پہلے جب محمد بن سعود نے سعودی عرب کے قیام کی جدوجہد کا آغاز کیا

سعودی عرب: تین صدی قبل جب محمد بن سعود نے سعودی عرب کے قیام کی جدوجہد کا آغاز کیاعقیل عباس جعفری محقق و مؤرخ، کراچی32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانیسویں صدی میں مدینہ شہر کا منظرسعودی عرب میں آج یعنی 22 فروری کو سعودی…

حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ، سعودی ایئرپورٹ پر ملبہ گرنے سے 16 افراد زخمی

سعودی ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ، متعدد افراد زخمی10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسعودی عرب کی سربراہی میں یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جنگ لڑنے والے اتحاد کی جانب سے پیر کو یہ بتایا گیا ہے کہ اُن کی…

یوکرین تنازع کے عروج پر عمران خان کا دورہ روس: پاکستان اس دورے سے کیا حاصل کر سکتا ہے؟

عمران خان کا روس کا دورہ: پاکستان کو اس دورے سے کیا حاصل ہو سکتا ہے؟شمائلہ جعفریبی بی سی نیوز، اسلام آباد14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesوزیراعظم عمران خان روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے دعوت پر 23 اور 24 فروری کو ماسکو کا دو روزہ دورہ…

امریکہ کا روس پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ، روس کا یوکرین پر ’جارحیت‘ کا الزام

صدر پوتن: روس کا مشرقی یوکرین میں باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں کو بطور آزاد ریاستیں تسلیم کرنے کا فیصلہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersروس کے صدر ولادیمیر پوتن نے مشرقی یوکرین میں باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں کو بطور آزاد ریاستیں تسلیم…

لوٹے گئے مال میں شامل نایاب مجسمے کی برطانیہ سے نائجیریا واپسی

بینن برونز: لوٹے گئے مال میں شامل کانسی کے نایاب مجسمے کی برطانیہ سے نائجیریا واپسی22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP/GETTY،تصویر کا کیپشنکانسی کا یہ مجسمہ اب نائجیریا واپس پہنچ گیا ہےسکاٹ لینڈ کی یونیورسٹی آف ایبرڈین نے کانسی کے جس نایاب مجسمے…

صدر پوتن کا روسی باغیوں کے زیر کنٹرول یوکرینی علاقوں کو بطور آزاد ریاستیں تسلیم کرنے کا فیصلہ

صدر پوتن: روس کا مشرقی یوکرین میں باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں کو بطور آزاد ریاستیں تسلیم کرنے کا فیصلہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReutersروس کے صدر ولادیمیر پوتن نے مشرقی یوکرین میں باغیوں کے زیر کنٹرول علاقوں کو بطور آزاد ریاستیں تسلیم…

یوکرین پر ممکنہ حملے کے لیے روس کن راستوں اور طریقوں کا استعمال کر سکتا ہے؟

یوکرین پر ممکنہ حملے کے لیے روس کن راستوں اور طریقوں کا استعمال کر سکتا ہے؟ڈیوڈ براؤنبی بی سی نیوز 58 منٹ قبلماسکو کا اصرار ہے کہ اس کا یوکرین پر حملہ کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں مگر امریکہ کا کہنا ہے کہ روس 'کسی بھی وقت' حملہ کر سکتا ہے۔…

ایک ’جعلی امیر‘ لڑکی پر جنوبی کوریا میں اتنا غصہ کیوں ہے؟

جنوبی کوریا: جعلی کپڑوں کا ایک سکینڈل اتنا بڑا مسئلہ کیسے بن گیا؟فرانسس ماؤبی بی سی نیوز16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہFREEZIA/INSTAGRAMانھیں جعلی ڈزائنر کپڑے پہننے کی وجہ سے ‘کینسل‘ کر دیا گیا تھا۔ ایسا کرنا مغرب میں تو شاید برا نہیں مانا جاتا…

افغان مترجم کو 10 سال قبل گڑیا عطیہ کرنے والے شخص کی تلاش

افغان مترجم کو 10 سال قبل گڑیا عطیہ کرنے والے شخص کی تلاشجریمی بالنامہ نگار، بی بی سی ایسٹ مڈلینڈز ٹوڈے34 منٹ قبل،تصویر کا کیپشنایک سال کے بعد، یہ گڑیا اب دوبارہ برطانیہ میں ہےافغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک سابق برطانوی مترجم، جنھیں کابل…