جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ثانیہ مرزا نے بھی احتجاج کرنے والے ریسلرز کیلئے آواز بلند کردی

بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بھی احتجاج کرنے والے ریسلرز کے لیے آواز بلند کردی۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس حوالے سے ثانیہ مرزا نے لکھا کہ ایک ایتھلیٹ اور پھر بطور ایک خاتون کے طور پر یہ دیکھنا بہت مشکل ہے، ان ایتھلیٹس نے ملک کا نام…

پاکستان میں رواں سال بھی شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے گلوبل انفارمیشن ارلی وارننگ سسٹم کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اس سال بھی شدید بارشوں اورسیلاب کا خطرہ ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان شدید بارشوں کے خطرات کا سامنا کرنے والے 20 ممالک میں شامل ہے۔مختلف ملکوں میں جون…

مدھوبالا کو سفاری پارک نہیں پناہ گاہ منتقل کیا جائے، فور پاز انٹرنیشنل

فور پاز کی ٹیم نے مدھوبالا کو سفاری پارک منتقل کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدھوبالا کو سفاری پارک نہیں پناہ گاہ منتقل کیا جائے۔فور پاز انٹرنیشل نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ نورجہاں کے مرنے کے بعد مدھوبالا 4 راتوں سے…

ادرک اور لہسن کو گرمیوں میں تازہ رکھنے کے 6 آسان ٹوٹکے

کچن میں سال بھر استعمال ہونے والے دو اجزاء ادرک اور لہسن ہیں، یہ نامیاتی اجزاء پوری دنیا میں کھانا پکانے میں بڑے پیمانے پر استعمال ہوتے ہیں کیونکہ ان کا ذائقہ منفرد ہوتا ہے۔بہترین ذائقہ بڑھانے کی صلاحیت ہونے کے ساتھ ساتھ ادرک اور لہسن کے…

یوکرین: روس کے میزائل حملے، 5 افراد ہلاک

یوکرینی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے رات گئے دارالحکومت کیف، وسطی اور جنوبی ریجن میں میزائل حملے کیے ہیں، جن کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔یوکرینی حکام کے مطابق وسطی علاقے Uman میں روسی میزائل حملے میں رہائشی عمارت کو…

وزیراعلیٰ سندھ کا یو اے ای کے ویزا سینٹر کا دورہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت الرومیتھی کی دعوت پر کراچی میں ویزا سینٹر کا دورہ کیا۔ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ صوبائی وزیر سید ناصر شاہ بھی  تھے، مراد علی شاہ کے پہنچنے پر متحدہ عرب…

ملتان: ساس کے قاتل داماد کو سزائے موت

ملتان کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے ساس کو قتل کرنے کے جرم میں داماد کو سزائے موت سنا دی۔ملتان کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اکمل خان نے 2 سال بعد قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنایا۔ملتان پولیس کے مطابق ملزم بیوی کو منانے سسرال گیا تھا، جس نے…

عمران خان کیخلاف توہینِ عدالت کیس، مزید دلائل طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر مزید دلائل طلب کرتے ہوئے آئندہ جمعے تک سماعت ملتوی کر دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے اسسٹنٹ کمشنر عبداللّٰہ کی درخواست پر…

بھارت میں مالک مکان نے عجیب بنا پر کرائے دار کو انکار کردیا

بھارت کے شہر بنگلورو میں مالک مکان نے عجیب بنا پر گھر کرائے دار کو دینے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو میں کرائے داروں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث مالک مکانوں نے بھی کئی معاملات پر من مانی کرنا شروع کردی…

14 مئی کو الیکشن نہیں ہوئے تو آئین ٹوٹ جائے گا: عمران خان

سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ 14 مئی کو بھی الیکشن نہیں ہوئے تو آئین ٹوٹ جائے گا۔اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچنے پر عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر آئین ٹوٹ گیا تو پھر جس کا بھی…

مقبوضہ کشمیر میں منعقدہ G 20 کانفرس کو مسترد کرتے ہیں، ایڈووکیٹ شاہد مجید

ایڈووکیٹ شاہد مجید کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت کے زیر انتظام مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی G 20 کانفرس کو مسترد کرتے ہیں۔جاپان میں مقیم معروف کشمیری تنظیم کشمیر یکجہتی فورم جاپان کے چئیرمین شاہد مجید ایڈووکیٹ اور کشمیری کمیونٹی نے آئندہ ماہ…

پی ٹی آئی وفاقی حکومت مذاکرات کی اندرونی کہانی

پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ان مذاکرات کے نتیجے میں وفاقی حکومت اور تحریکِ انصاف انتخابی تاریخ پر لچک دکھانے کو تیار ہو گئیں۔وفاقی حکومت کی طرف سے ستمبر میں ایک ساتھ…

پرویز الہٰی کیخلاف اینٹی کرپشن میں ایک اور مقدمہ درج

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف اینٹی کرپشن میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔سابق وزیرِ اعلیٰ نے لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش ہو کر نئے مقدمے میں بھی عبوری ضمانت حاصل کر لی۔عدالت نے نئے مقدمے میں 11 مئی تک اینٹی…

جنگلی بلی کے بعد بندر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر ایک بندر کے گھومنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بندر چھت کی دیوار پر گھوم رہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ایک جنگلی بلی نے پارلیمنٹ کے آفس میں توڑ پھوڑ کی تھی۔ پارلیمنٹ میں داخل…

کراچی: شارع فیصل پر عمارت میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی کی شارع فیصل پر نرسری کے علاقے میں واقع عمارت میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، جس کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے۔آگ چھت پر لگی تھی جس نے بعد میں عمارت کو اپنی لپٹ میں لے لیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق عمارت میں موجود تمام افراد کو…

دی ہنڈرڈ کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں تبدیل کرنے پر بات شروع

برطانیہ میں کرکٹ کے دی ہنڈرڈ فارمیٹ کو ٹی ٹوئنٹی میں تبدیل کرنے پر بات چیت شروع کردی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے بڑھتے رحجان نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو پریشان کر دیا ہے کیونکہ دی ہنڈرڈ فارمیٹ صرف انگلینڈ میں کھیلا جاتا ہے…

کیٹ مڈلٹن کی شاہ چارلس سوم کی تقریب تاج پوشی میں شرکت کا امکان کم

برطانوی شاہ چارلس سوم کی 6 مئی کو ہونے والی تقریب تاجپوشی میں ممکنہ طور پر پرنسس آف ویلز کیٹ مڈلٹن شرکت نہ کرسکیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 6 مئی کو ہونے والی شاہی تقریب میں آنے والے شاہی خاندان کے مداح ممکنہ طور پر شہزادی کیٹ…

یو اے ای نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیا

متحدہ عرب امارات نے ایشیا کا سب سے بڑا ویزا سینٹر کراچی میں قائم کردیا۔کراچی میں قائم کیے گئے ویزا سینٹر میں عوام کی سہولت کے لیے 11 کاؤنٹر بنائے گئے ہیں۔ویزا سینٹر کے قیام سے ویزے کے حصول کے لیے عوام کو ایجنٹوں سے نجات ملے گی۔بشکریہ…

قیامِ امن کی ہماری خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قیامِ امن کی ہماری خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔پاک فضائیہ کی اصغر خان اکیڈمی میں گریجویشن تقریب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شرکت کی۔پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں دیگر سیاسی و عسکری حکام بھی شریک…

کاروبار کے آغاز میں ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟

آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔امریکی ڈالر گزشتہ روز کبھی مہنگا اور کبھی…