Browsing Category
Urdunews
ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت پر قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی موت پر قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کردی۔کراچی میں دانیہ بی بی نے درخواست ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں دائر کی تھی۔سابق اہلیہ دانیہ بی بی کا کہنا ہے کہ…
عمران خان کی ہدایت پر پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کی بحالی کیلئے پٹیشن تیار
عمران خان کی ہدایت پر پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی بحالی کیلئے پٹیشن تیار کرلی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر دونوں اسمبلیوں کے اسپیکرز کی جانب سے پٹیشن تیار کی گئی ہے۔ صوبوں میں الیکشن کروانے…
مکیش امبانی کا بھروسہ مند ملازم کو عالی شان گھر کا تحفہ
ایشیا اور بھارت کے امیر ترین بزنس مین مکیش امبانی جن کی مجموعی مالیت 85 بلین ڈالر یعنی تقریباً 7 لاکھ کروڑ روپے سے زائد ہے، ان کا دل بھی بڑا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین نے اپنے بھروسہ مند ملازم منوج…
سونے کی قیمت میں اضافے کو بریک لگ گیا، فی تولہ 100 روپے سستا
عید کی چھٹیوں کے بعد اوپر جاتے فی تولہ سونے کے بھاؤ کو بریک لگ گئے، ملک بھر میں سونا 100 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 18 ہزار 700 روپے…
عائشہ منزل کے قریب اے ٹی ایم بوتھ میں میاں بیوی کو لوٹ لیا گیا
کراچی کے علاقے عائشہ منزل کے قریب اے ٹی ایم میں میاں بیوی کو لوٹ لیا گیا ہے۔ڈاکوؤں نے شوہر سے رقم چھیننے کے بعد خاتون سےچوڑیاں بھی اتروائیں۔اے ٹی ایم میں موجود ڈاکوؤں نے میاں بیوی کو زمین پر بٹھایا۔دونوں میاں بیوی بے بسی سے رقم اور…
سری لنکا نے گال ٹیسٹ اور سیریز میں آئرلینڈ کو شکست دے دی
گال ٹیسٹ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو اننگز اور 10 رنز سے شکست دے کر 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ٹیسٹ میچ کے آخری دن آئرش ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 202 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ہیری ٹکرز 85 رنز بناکر نمایاں بیٹر رہے جبکہ رمیش مینڈس…
ادویات بنانے والوں کو قیمت میں ایک مرتبہ 70 فیصد اضافہ کرنے کی اجازت، ای سی سی
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ادویات بنانے والوں کو قیمت میں ایک مرتبہ 70 فیصد اضافہ کرنے کی اجازت دے دی، پالیسی بورڈ کو 3 ماہ بعد جائزہ لے کر قیمت میں کمی کیلئے تجاویز مرتب کرنے کی ہدایت کردی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی…
لکی مروت: سیکیورٹی فورسز نے 7 دہشتگرد ہلاک کردیے، فائرنگ کے تبادلے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید
سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں مختلف مقامات پر دہشتگردی کے 3 حملے پسپا کردیے، فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد مارے گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لکی مروت میں…
اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے حکومتی تجاویز کو حتمی شکل دینے کے سوال پر وزیر قانون کا جواب
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے حکومتی تجاویز کو حتمی شکل دے دی گئی؟پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات سے پہلے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو…
عمران خان نے مذاکراتی ٹیم سے کیا کہا تھا؟ پرویز الہٰی نے بتادیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے مذاکراتی ٹیم کو کہے گئے عمران خان کے الفاظ بتادیے۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پرویز الہٰی نے کہا کہ پکڑ دھکڑ شریف برادران کا وتیرہ ہے،…
وزیرآباد حملے میں عمران خان کو کتنی گولیاں لگیں؟ معاملہ الجھ گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران وزیرآباد حملے میں عمران خان کو کتنی گولیاں لگیں؟ معاملہ الجھ گیا۔جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کی تفتیش اور گولیوں کی فارنزک رپورٹ میں تضاد سامنے آگیا ہے۔فارنزک رپورٹ میں…
کے پی اور پنجاب اسمبلی کے اسپیکر نے عمران خان سے پوچھ کر اسمبلیاں بحال کرنے کی درخواست کی ہے، پرویز…
پی ٹی آئی کے صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کی مرضی سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں بحال کرنے کی درخواست کی ہے۔گزشتہ روز لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ آپ…
کراچی کے مضافات میں بارش، مزید بارش کا امکان
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے سسٹم کی شدت برقرار ہے۔سردار سرفراز نے کہا ہے کہ یکم مئی تک سسٹم سندھ پر اثر انداز رہےگا، ہوا کا کم دباؤ سندھ اور بلوچستان میں موجود ہے۔اُنہوں نے بتایا کہ کراچی کے مضافات میں بارش…
حکومت اور پی ٹی آئی کے وفود کے درمیان مذاکرات شروع
اسلام آباد میں حکومت اور تحریک انصاف کے وفود کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور جاری ہے۔مذاکرات میں پی ٹی آئی سے شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور علی ظفر شریک ہیں۔حکومت کی طرف سے وفد کی قیادت اسحاق ڈار کر رہے ہیں جبکہ یوسف رضا گیلانی، نوید…
گوادر سے سنکیانگ تک 58 ارب ڈالر کے نئے ریل منصوبے کی تجویز
چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹیو کے مہنگے ترین منصوبے کی فزیبلٹی رپورٹ تیار کرلی گئی جس میں گوادر سے سنکیانگ تک 58 ارب ڈالر کے نئے ریل منصوبے کی تجویز دی گئی ہے۔چائنہ ریلوے فرسٹ سروے اینڈ ڈیزائن انسٹی ٹیوٹ گروپ کے ماہرین نے فزیبلٹی کا جائزہ…
حیدرآباد میں موسلا دھار بارش، بجلی کی فراہمی معطل
حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔حیسکو ترجمان کے مطابق بارش کے باعث 121 میں سے 60 فیڈرز ٹرپ کرگئے ہیں جبکہ حیسکو ریجن کے 524 فیڈرز میں سے 240 فیڈرز ٹرپ ہوگئے ہیں۔حیسکو ترجمان…
میری بیٹی نے رشی سونک کو وزیر اعظم بنایا، ساس سودھا مورتی
برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک کی ساس سودھا مورتی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی بیٹی اکشتا مورتی نے اپنے شوہر کو وزیر اعظم بنایا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو کلپ میں سودھا مورتی یہ کہتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں کہ میری بیٹی کی وجہ سے رشی سونک…
عمران خان کے قافلے کی 1 گاڑی کو حادثہ
لاہور سے اسلام آباد آتے ہوئے چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کے قافلے کی 1 گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ذرائع کے مطابق مذکورہ گاڑی سوشل میڈیا پر ویڈیو دکھاتے ہوئے بے قابو ہوئی۔عمران خان کے قافلے کے ساتھ اسلام آباد آتے ہوئے گاڑی سکھیکی…
سری لنکن اسپن بولر نے ٹیسٹ کرکٹ کا 71 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
سری لنکا کے اسپن بولر پرابھاتھ جے سوریا نے ٹیسٹ کرکٹ کا 71 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔پرباتھ جے سوریا اب تیز ترین 50 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے والے اسپنر بن گئے ہیں۔انہوں نے گال میں کھیلے جا رہے اپنے 7 ویں ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ کے بیٹر پال…
سوڈان میں انخلا کے آپریشن میں شامل ترکیے کے طیارے پر فائرنگ
سوڈان میں پیرا ملٹری فورسز نے ترکیے کے انخلا کے آپریشن میں شامل طیارے پر فائرنگ کی ہے۔سوڈانی فوج کا کہنا ہے کہ خرطوم کے مضافات میں موجود ایئر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران ترک طیارے کو نشانہ بنایا گیا۔سوڈانی فوج کے مطابق فائرنگ سے طیارے کے…