Browsing Category
Urdunews
سوڈان سے 149 پاکستانی بحفاظت کراچی پہنچ گئے
جھڑپوں اور پُرتشدد کارروائیوں میں گِھرے سوڈان سے 149 پاکستانی بحفاظت کراچی پہنچ گئے۔دفترِ خارجہ کی ترجمان کے مطابق یہ سوڈان سے پاکستان پہنچنے والے پاکستانیوں کا پہلا گروپ تھا۔ترجمان کے مطابق اپنے شہریوں کو بحفاظت وطن واپس لانا ہماری…
بغاوت پر اکسانے کا کیس: عمران خان کی درخواستِ ضمانت دائر
اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے درخواستِ ضمانت دائر کر دی۔عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ سے آج ہی درخواستِ ضمانت پر سماعت کی استدعا کی گئی…
کرپش کیس: پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت کی توثیق
لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت نے کرپشن کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت کی توثیق کر دی۔ اینٹی کرپشن کورٹ کے جج علی رضا نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت کی توثیق کی۔اینٹی کرپشن عدالت…
ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن کا مذاق اڑایا، نقل بھی اتاری
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ صدر جوبائیڈن کا مذاق اڑاتے ہوئے انہیں سیاسی طور پر کچل دینے کا عہد کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے 2 دن قبل اگلے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کا عندیہ دیا تھا جس کے بعد اب ڈونلڈ…
انتخابات فنڈز، الیکشن کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختون خوا میں انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے فنڈز کی فراہمی سے متعلق رپورٹ گزشتہ شب جمع کرائی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے…
پاکستان کی پہلی خاتون آرکیٹیکٹ نے برطانیہ کا شاہی ایوارڈ جیت لیا
پاکستان کی پہلی خاتون آرکیٹیکٹ یاسمین لاری نے برطانیہ کا کنگ رائل گولڈ میڈل جیت لیا۔یاسمین لاری نے کنگ رائل گولڈ میڈل بے گھر آبادیوں کے لیے زیرو کاربن سیلف بلڈ کے تصورات کو آگے بڑھانے کے لیےجیتا ہے۔رائل انسٹی ٹیوٹ آف برٹش آرکیٹیکٹس…
خواتین کو بااختیار دیکھنا چاہتی ہوں، ندا میر
پاکستانی نژاد قطری خاتون گالفر ندا میر نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار دیکھنا چاہتی ہوں اور میں یہ کام گولف کے ذریعے کروں گی۔لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ندا میر نے کہا کہ میرا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ پاکستان سے تعلق ہونے کی بنیاد…
سابق آرمی چیف کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا: آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف کا پاکستان کے مستقبل کے خطرے پر بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔جاری کیے گئے اعلامیے میں آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے ہمیشہ اپنی آپریشنل…
منی لانڈرنگ: پرویز الہٰی کے بیٹے، بہوؤں سمیت 7 افراد کی عبوری ضمانت میں توسیع
لاہور کی عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے اور بہوؤں سمیت 7 افراد کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع کر دی۔پرویز الہٰی کے بیٹے اور بہوؤں سمیت 7 افراد پر منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔لاہور کی سیشن عدالت نے تفتیشی افسر…
امریکی فوج کے 2 اپاچی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ
امریکی فوج کے 2 اپاچی ہیلی کاپٹر ریاست الاسکا میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگئے۔امریکی فوج کے مطابق حادثے کی تحقیقات جاری ہیں اور مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ اس حادثے میں 3…
پرویز الٰہی کے گھر چھاپہ ناکام، گرفتار نہ کیا جاسکا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے گھر اینٹی کرپشن اور پولیس کا آپریشن ختم ہوگیا، ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ واپس روانہ ہوگئے۔جیو نیوز کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ سے اینٹی کرپشن اور پولیس کی…
بغاوت پر اکسانے کا کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی، عمران خان لاہور سے روانہ
عسکری حکام پر الزامات کے تناظر میں اپنے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان زمان پارک لاہور سے روانہ ہو گئے۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی لاہور ہائی کورٹ سے حاصل کردہ حفاظتی…
حکومت اور پی ٹی آئی میں آج پھر مذاکرات ہوں گے
ملک میں ایک ہی دن انتخابات کے معاملے پر حکومت اور پی ٹی آئی بالآخر ایک میز پر آگئے، دو گھنٹے کی نشست کے بعد آج دوبارہ دن تین بجے بات چیت پر اتفاق کرلیا۔مذاکرات کے دوران حکومت نے اپنی اور پی ٹی آئی نے اپنی شرطیں رکھ دیں، پی ٹی آئی…
کراچی، ندی میں ڈوبنے والے 8 سالہ بچے کی لاش مل گئی
کراچی میں نارتھ ناظم آباد، واحد کالونی میں ندی میں ڈوبنے والے 8 سالہ بچے کی لاش نکال لی گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق نارتھ ناظم آباد واحد کالونی کے قریب گزشتہ روز ندی میں ڈوبنے والے 8 سالہ بچے کی تلاش میں ریسکیو ادارے کی بحری خدمات کی ٹیم نے…
امریکا فارن ملٹری فنانسنگ اور فارن ملٹری سیلز بحال کرے، مسعود خان
سفیر پاکستان مسعود خان کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا کے وقت کہا جاتا تھا کہ پاک امریکا تعلقات ختم ہوجائیں گے، جبکہ یہ تعلقات امریکی انخلا کے بعد بھی قائم ہیں۔ امریکا بند کی گئی فارن ملٹری فنانسنگ اور فارن ملٹری سیلز بحال…
آزاد کشمیر، بالائی پنجاب اور اسلام آباد میں تیز بارش
آزاد کشمیر، بالائی پنجاب اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش، محکمہ موسمیات نے آج سے 5 مئی تک ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، ژالہ باری اور آندھی کی پیش گوئی کردی۔کراچی میں آج رات ہلکی بارش، کل…
امریکی ٹاک شو کے میزبان جیری اسپرنگر انتقال کرگئے
ستائیس سال تک امریکی ٹاک شو کی میزبانی کرنے والے امریکی ٹی وی کے مقبول میزبان جیری اسپرنگر انتقال کر گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق جیری اسپرنگر کی عمر اُناسی برس تھی، جیری اسپرنگر نے اپنے مقبول شوز کی 1991ء سے 2018ء تک میزبانی کی۔اسپرنگر…
نوشہروفیروز: با اثر افراد نے مبینہ طور پر خواتین کے بال کاٹ دیے
سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں بھریا سٹی کے نواحی گاؤں میں با اثر افراد نے مبینہ طور پر خواتین کے بال کاٹ دیے۔متاثرہ خواتین نے الزام عائد کیا کہ گلی بند کرنے سے روکنے پر بال کاٹ کر تذلیل کی گئی۔ خواتین نے کہا کہ ملزمان نے گھر میں گھس کر…
پہلے ون ڈے کی بیٹنگ سے اعتماد ملا، فخر زمان
نیوزی لینڈ کے خلاف سنچری اسکور کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ پہلے ون ڈے کی بیٹنگ سے اعتماد ملا ہے۔فخر زمان نے جیو نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک روزہ فارمیٹ میں تجربہ بھی ہے اور پرفارمنس بھی ہورہی…
پرویزالہٰی نے اپنی لیگل ٹیم کو رہائشگاہ پر بلالیا،ترجمان
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اپنی لیگل ٹیم کو رہائشگاہ پر بلا لیا۔ترجمان پرویز الہٰی کے مطابق ہائیکورٹ بار، لاہور بار ایسوسی ایشن کے صدور بھی پرویز الہٰی کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور…