جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پرویز الہٰی سے اظہار یکجہتی کیلئے اعتزاز احسن ان کے گھر پہنچ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سینئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی سے یکجہتی کیلئے ان کے گھر پہنچ گئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ عدالت کو مجبور کرنے کی کوشش کی جا رہی…

چوہدری شجاعت کے گھر کے شیشے توڑنا شرمناک اور قابل تشویش ہے، چوہدری سرور

پاکستان مسلم لیگ ق کے چیف آرگنائزر چوہدری سرور نے کہا ہے کہ ‏ چوہدری شجاعت کی رہائش گاہ پر بغیر وارنٹ چھاپہ قابل مذمت ہے۔اپنے بیان میں چوہدری سرور نے کہا کہ چوہدری شجاعت کے گھر کے شیشے توڑنا شرمناک اور قابل تشویش ہے۔چوہدری سرور نے کہا…

علی امین گنڈاپور کی رہائی کیلئے سکھر کی عدالت میں درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ضلع سکھر کے صدر ظہیر بابر نے سابق وفاقی وزیر اور پارٹی کے سینئر رہنما علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے درخواست دائر کردی۔درخواست میں ظہیر بابر نے سیشن کورٹ سکھر میں علی امین گنڈاپور کی رہائی کا مطالبہ…

سوڈان سے ایک ہزار 866 افراد کو لے کر بحری جہاز جدہ پہنچ گیا، پاکستانی بھی شامل

سوڈان سے ایک ہزار 866 افراد کو لے کر بحری جہاز جدہ پہنچ گیا، جدہ پہنچنے والوں میں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مملکت غیرملکی باشندوں کو وطن واپسی میں ہر ممکن مدد فراہم کررہی ہے۔وزارت خاجہ کا مزید کہنا ہے کہ…

پاکستان کیلئے پرفارمنس دینے کی کوشش کروں گا، احسان اللّٰہ

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر احسان اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان کےلیے پرفارمنس دینے کی کوشش کروں گا۔خیال رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں احسان اللّٰہ نے ڈیبیو کیا۔ میچ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے…

پرویز الہٰی پر کک بیکس کی وصولی کا الزام، ملزم سہیل عدالت میں پیش

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے مبینہ فرنٹ مین ملزم سہیل اصغر کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔اینٹی کرپشن حکام نے سینئر سول جج گوجرانوالہ کی عدالت میں ملزم سہیل اصغر کو پیش کیا۔اس موقع پر تفتیشی افسر نے عدالت سے ملزم کے جسمانی…

حارث سہیل نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے آؤٹ، افتخار احمد شامل

مڈل آرڈر بیٹر حارث سہیل انجری کا شکار ہونے کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف جاری ون ڈے سیریز سے آؤٹ ہوگئے۔ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرنے والے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حارث…

عمران خان کا خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، کارروائی پر حکم امتناع جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف ہرجانے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس کی کارروائی پر حکم امتناع جاری کردیا۔عمران خان کی درخواست پر چیف جسٹس نے تحریری حکم نامہ جاری…

ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر مریم نواز کا رد عمل

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد یہ حال ہیں تو اس وقت کیا حال ہوگا جب یہ فرعون کرسیوں پر تھے۔سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ…

جسٹس مظاہر اکبر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر

سندھ بار کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔ریفرنس وائس چیئرمین کے توسط سے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا گیا ہے۔دائر کیے گئے ریفرنس میں سندھ بار کونسل نے کہا ہے کہ جسٹس مظاہر اکبر نقوی کا رویہ…

پاک نیوزی لینڈ دوسرے ون ڈے میں تقریباً 6 منٹ کا وقت ضائع

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ون ڈے میچ کے تقریباً 6 منٹ ضائع ہوگئے۔دوسرے ون ڈے میچ کے لیے پچ تبدیل کردی گئی لیکن 30 گز کا سرکل تبدیل نہیں کیا گیا۔پاکستان ٹیم کی جانب سے پہلا اوور گزشتہ میچ…

مصر، ماں اپنے بچے کو ذبح کر کے اس کی لاش پکا کر کھا گئی

مصر کے ایک گاؤں میں دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا جب ایک ذہنی مریض ماں نے اپنے بچے کو ذبح کر کے اس کی لاش کو پکا کر  کچھ حصے کھا لیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ابو شلبی گاؤں میں ماں نے اپنے 5 سالہ بچے کو قتل کیا اور پھر اس کی لاش کو…

ارشد شریف قتل کیس، ٹرائل کا باقاعدہ آغاز آج ہوگا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں صحافی ارشد شریف قتل کیس کے ٹرائل کا باقاعدہ آغاز آج ہو گا۔ارشد شریف قتل کیس کا ٹرائل جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں ہو گا۔جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے آج کیس کے دو گواہان کو طلبی نوٹس جاری کر رکھا…

بھارت: 2 دن کے دوران 9 طلبہ کی خودکشی

بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں 11 ویں اور 12 ویں جماعت کے نتائج آنے کے بعد 48 گھنٹے کے دوران 9 طلبہ نے خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بدھ کو امتحانی نتائج کے اعلان کے بعد دیگر 2 طلبہ نے بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش…

اینٹی کرپشن کیس، پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت کا تحریری حکمنامہ جاری

لاہور ہائی کورٹ نے اینٹی کرپشن کے کیس میں پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کی حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے اینٹی کرپشن کے مقدمے میں ضمانت کا حکم نامہ جاری کیا۔لاہور ہائی کورٹ نے تحریری حکم…

اسٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر ٹیکس وصولی کے لیے 29 اور 30 اپریل کو شام 6 بجے تک کھلیں گے۔کمرشل بینکوں کی مجاز برانچیں بھی ہفتے اور اتوار کو ٹیکس…

دوسرا ون ڈے، پاکستان ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیاں متوقع

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں روٹیشن پالیسی کو اپنانا چاہتی ہے۔حارث سہیل دوسرے میچ میں بھی دستیاب…

تسلیم کرتا ہوں ہم تھوڑے سست ہو جاتے ہیں، مراد علی شاہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تسلیم کرتا ہوں ہم تھوڑے سست ہو جاتے ہیں لیکن لوگوں نے ہمیں بار بار یاد دہانی کرانی ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت نے آٹزم سے متعلق کام 2018 میں شروع کیا…

آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ کو محفوظ بنانے کے لیے متحرک

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل انٹرنیشنل کرکٹ کو محفوظ بنانے کے لیے متحرک ہوگیا جس کے لیے بڑھتی ہوئی ٹی ٹوئنٹی لیگز کا جائزہ لینے کے لیے3 رکنی ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ورکنگ گروپ میں جنرل منیجر آئی سی سی وسیم خان، چیف ایگزیکٹیو نیوزی لینڈ…

مونس الہٰی نے پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کی ویڈیو شیئر کردی

سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کی ویڈیو شیئر کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو کے ساتھ مونس الہٰی نے لکھا کہ شاباش پنجاب پولیس، اسی لیے چوہدری پرویز الہٰی نے…