Browsing Category
Urdunews
سندھ میں دفعہ 144 کا اطلاق، محکمہ داخلہ سندھ کا نوٹیفکیشن جاری
محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 اطلاق کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔دفعہ 144 کا اطلاق پرتشدد احتجاج کی روک تھام کیلئے کیا گیا ہے۔ دفعہ 144 کے اطلاق کے بعد مظاہروں، احتجاج اور ریلیوں میں 4 سے زائد افراد کے جمع ہونے…
ٹیریان کیس: عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ درست نہیں، عدالتی حکام
ٹیریان وائٹ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی نااہلی کےلیے دائر درخواست مسترد کیے جانے پر عدالتی حکام کا بیان سامنے آگیا۔ عدالتی حکام کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی کےلیے دائر…
ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں فوج کوطلب کرلیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے فوج کو طلب کرلیا ہے۔ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے فوج بلانے کےلیے وزارت داخلہ کو درخواست دے دی۔ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں فوج طلب کرنے کی منظوری دے…
شاہ محمود کو اس وقت حیران ہونا چاہئے تھا جب کور کمانڈر ہاؤس نذر آتش کیا گیا، ناصر حسین شاہ
وزیر بلدیات سید ناصر شاہ نے شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سابق وزیر خارجہ کو اس وقت حیران ہونا چاہیے تھا جب پی ٹی آئی والوں نے کور کمانڈر ہاؤس کو نذر آتش کیا۔یہ کام تو انڈیا والے بھی نہیں کر پائے جو پی ٹی آئی کارکن…
کور کمانڈر ہاؤس لاہور حملے میں پی ٹی آئی قیادت ملوث نکلی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لیڈر شپ خود کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث نکلی۔کور کمانڈر ہاؤس حملے میں پی ٹی آئی قیادت کے ملوث ہونے کے ہوشربا انکشافات اور ثبوت سامنے آگئے۔ویڈیو اور آڈیو میسیجز میں پی ٹی آئی کے لیڈرز…
میڈیکل بورڈ نے عمران خان کو تندرست قرار دے دیا، ذرائع
میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو تندرست قرار دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے ڈاکٹرز سے کسی تکلیف کی شکایت نہیں کی، ان کا بلڈ پریشر، شوگر لیول، نبض اور دھڑکن نارمل تھی۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ایک سے زائد بار…
تیونس میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ، 4 افراد ہلاک
تیونس میں یہودی عبادت گاہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔اس حوالے سے تیونسی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ جزیرے دجربا میں پیش آیا۔تیونسی وزارت داخلہ نے کہا کہ فائرنگ سے مرنے والوں میں…
اسد عمر اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار، شاہ محمود کو بچا لیا گیا
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا گیا جبکہ کارکنوں اور وکلاء نے شاہ محمود قریشی کو گرفتاری سے بچا لیا۔اسد عمر پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ…
آئی سی سی کی کمائی سے بھارت کو بڑا حصہ ملنے کا امکان
انٹرنیشنل کرکٹ کا نیا فنانشل ماڈل تیار کرلیا گیا جس سے بھارت کو بڑا حصہ ملنے کا امکان ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت آئی سی سی پر اجارہ داری کے باعث آئی سی سی کی کمائی میں سب سے زیادہ حصہ لے گا۔رپورٹس کے مطابق نئے ماڈل میں آئی سی سی کی…
وزیرِ اعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے
وزیرِ اعظم شہباز شریف برطانیہ کے ایک ہفتے کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق لندن سے روانہ ہونے والے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خصوصی طیارے نے دوپہر 12 بج کر 20 منٹ پر اسلام آباد لینڈ کیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف 3…
احتجاج کی کال دینے والے یہاں آکر دکھائیں، وزیرِ اعلیٰ سندھ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ احتجاج کی کال دینے والے یہاں آکر دکھائیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ امن وامان کی صورتحال کسی کو خراب کرنے نہیں دیں گے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان سے میرا کوئی لینا…
یہ انجکشن لگاتے ہیں جس سے بندا آہستہ آہستہ مر جاتا ہے: عمران خان
گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ ایک انجکشن لگاتے ہیں جس سے بندا آہستہ آہستہ مر جاتا ہے، میں کہتا ہوں میرے ساتھ مسعود چپڑاسی والا کام نہیں ہو۔عمران خان نے اسلام آباد کی پولیس لائن میں قائم کی گئی عدالت…
شکر کریں نیب میں اب ریمانڈ 90 دن کا نہیں 14 دن کا ہے، شرجیل میمن
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری پر جشن نہیں منا رہے، شکر کریں نیب میں اب ریمانڈ 90 دن کا نہیں 14 دن کا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی…
عمران خان کو مظلوم ثابت کیا جا رہا ہے، خرم حمید روکھڑی
میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی نے کہا ہے کہ عمران خان کو ناکام ترین شخص سے مظلوم ترین بنایا گیا، اسے ہیرو شپ میں ہی مزہ آتا ہے، وہ لیڈر نہیں بن سکا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی نے کہا کہ عمران خان میں…
ایلون مسک کا ٹوئٹر پر ویڈیو کالز کیلئے نیا فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ
ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر آڈیو اور ویڈیو کالز اور انکرپٹڈ میسجنگ کے لیے نیا فیچر متعارف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ برس ایلون مسک نے ٹوئٹر کو ایک ایسی ویب سائٹ بنانے کا فیصلہ کیا تھا جہاں ایک وقت…
پنجاب میں فوج تعینات کرنے کی منظوری
پنجاب حکومت نے پاک فوج کی خدمات طلب کر لیں اور اس حوالے سے وفاقی وزارتِ داخلہ نے منظوری دے دی۔محکمہ داخلہ کے مطابق دس کمپنیوں کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کر دی گئیں ہیں، پاک فوج امن و امان قائم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر…
روز ویلٹ ہوٹل پر نیویارک سٹی گورنمنٹ کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے پر عمل درآمد کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے روز ویلٹ ہوٹل پر نیویارک سٹی گورنمنٹ کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدے پر عمل درآمد کی منظوری دے دی۔وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ای سی سی نے ہوٹل یونین اور سٹی گورنمنٹ آف…
جاپان میں پاکستانی سفیر کی NUTECH کے وفد سے ملاقات
جاپان میں مقیم سفیر پاکستان رضا بشیر تارڑ نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (NUTECH) کے ریکٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) معظم اعجاز کی سربراہی میں وفد سے ملاقات کی اور ان کا جاپان میں خیرمقدم کیا۔ انہوں نے ملاقات کے دوران نیشنل یونیورسٹی آف…
ایشیا کپ کے پاکستان میں انعقاد کے حوالے سے نیا موڑ آگیا
ایشیا کپ 2023 پر بنگلادیش اور سری لنکا نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائبرڈ ماڈل کی مخالفت کردی تاہم پاکستان نے بھی واضح کردیا ہے کہ ٹورنامنٹ اگر دوسرے وینیو پر کرایا جاتا ہے تو پاکستان نہیں کھیلے گا۔ذرائع کے مطابق بنگلادیش اور سری لنکا کو یو…
عمران خان کی گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج
تحریک انصاف نے عمران خان کی گرفتاری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرا دی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا 9 مئی کا حکم آرٹیکل 10 اے کے خلاف ہے اور عدالت کا…