Browsing Category
Urdunews
شکر کریں نیب میں اب ریمانڈ 90 دن کا نہیں 14 دن کا ہے، شرجیل میمن
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری پر جشن نہیں منا رہے، شکر کریں نیب میں اب ریمانڈ 90 دن کا نہیں 14 دن کا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی…
عمران خان کو مظلوم ثابت کیا جا رہا ہے، خرم حمید روکھڑی
میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی نے کہا ہے کہ عمران خان کو ناکام ترین شخص سے مظلوم ترین بنایا گیا، اسے ہیرو شپ میں ہی مزہ آتا ہے، وہ لیڈر نہیں بن سکا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی نے کہا کہ عمران خان میں…
ایلون مسک کا ٹوئٹر پر ویڈیو کالز کیلئے نیا فیچر متعارف کروانے کا فیصلہ
ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر آڈیو اور ویڈیو کالز اور انکرپٹڈ میسجنگ کے لیے نیا فیچر متعارف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ برس ایلون مسک نے ٹوئٹر کو ایک ایسی ویب سائٹ بنانے کا فیصلہ کیا تھا جہاں ایک وقت…
شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار
احتساب عدالت لاہور نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کو منی لانڈرنگ ریفرنس میں بے گناہ قرار دے دیا۔نیب نے منی لانڈرنگ ریفرنس کی ضمنی رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرا دی۔احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے سماعت کی اور اس موقع پر…
کراچی، جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 250 افراد گرفتار
پولیس نے کراچی میں بدامنی اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 250 افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ احتجاج کے دوران…
عمران خان کی گرفتاری کے بعد اب پارٹی فیصلے 7 رکنی کمیٹی کریگی: اسد عمر
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد اب پارٹی کے فیصلے 7 رکنی کمیٹی کرے گی۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر شاہ محمود قریشی اور ملیکہ بخاری کے ہمراہ پولیس لائنز اسلام آباد پہنچے تاہم انہیں داخلے سے روک دیا گیا۔اس…
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی مظاہرین کے پتھراؤ سے شدید زخمی
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی گزشتہ روز تحریک انصاف کے پُرتشدد مظاہروں کے دوران شدید زخمی ہوگئے۔علی ناصر رضوی کل رات پتھراؤ کے دوران زخمی ہوئے، ان کے چہرے اور ناک کی ہڈی فریکچر ہوئی۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی آنکھ پر بھی چوٹ…
کراچی: غیر ملکیوں پر حملے کی کوشش ناکام، مبینہ خودکش حملہ آور ہلاک
کراچی کے علاقے ملیر میں پولیس نے غیر ملکیوں پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی، مقابلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق دہشت گرد پاک چائنا شپ یارڈ میں مقیم غیر ملکیوں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔پولیس حکام نے بتایا کہ پہلے سے…
نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ کا دستبردار ہونے کا فیصلہ
نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے دستبردار ہونے کا فیصلہ کرلیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈیوڈ وائٹ اگست میں اپنے عہدے سے دستبردار ہو جائیں گے، ان کی فروری 2012 میں تقرری ہوئی تھی۔ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ یہ ایک اچھا وقت ہے کہ…
یہ خوشی کا لمحہ نہیں بلکہ لمحۂ فکریہ ہے، عمران کی گرفتاری پر ریحام کا تبصرہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے عمران خان کی گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خوشی کا لمحہ نہیں بلکہ لمحۂ فکریہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں ریحام…
پیپلز بس سروس کا تمام روٹس پر بسیں چلانے کا فیصلہ
عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے کراچی کے تمام روٹس پر پیپلز بس سروس کی بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔پیپلزبس سروس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں چلنے والی پیپلز بس سروس کی بسیں آج معمول کے مطابق تمام روٹس پر چلائیں…
کراچی: میٹرک بورڈ کے تحت نویں جماعت کا پرچہ معمول کےمطابق جاری
کراچی میں میٹرک بورڈ کے تحت نویں جماعت کا بائیولوجی کا پرچہ معمول کے مطابق جاری ہے۔گزشتہ روز پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد پیدا ہونے والے ممکنہ حالات کے پیش نظر والدین بڑی تعداد میں طلبہ کو…
ہمیں عمران خان تک رسائی دی جائے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں عمران خان تک رسائی دی جائے۔پولیس لائنز کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چاہتے ہیں عمران خان سے ملاقات کرنے دی جائے تاکہ ان سے رہنمائی…
عمران خان کی گرفتاری، پاکستان کے سابق کرکٹرز کی مذمت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کی پاکستان کے سابق کرکٹرز نے مذمت کی ہے۔عمران خان کی گرفتاری کی مذمت سابق فاسٹ بولر وسیم اکر، وقار یونس اور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…
سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ زیرِ حراست، ویڈیو سامنے آ گئی
لاہور میں پی ٹی آئی رہنما، سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو حراست میں لے لیا گیا۔اینٹی کرپشن کی جانب سے عمر سرفراز چیمہ کو ان کے گھر سے حراست میں لیا گیا ہے۔’جیو نیوز‘ نے عمر سرفراز چیمہ کو حراست میں لیے جانے کی ویڈیو حاصل کر…
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے گورنر ہاؤس سندھ میں خصوصی سیل قائم کیا جائے گا
امریکا کا نجی دورہ کرنے والے سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے امریکی شہر ہیوسٹن میں بڑا مصروف وقت گزارا۔انہوں نے پاکستانی کمیونٹی کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کیں اور ایک استقبالیہ میں بھی شرکت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے…
لیونل میسی کے سعودی کلب سے معاہدے کی افواہوں پر والد کا بیان سامنے آگیا
ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے سعودی عرب کے الہلال کلب سے معاہدے کی بڑھتی ہوئی افواہوں کے بعد اب ان کے والد نے بیان جاری کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لیونل میسی کے والد جارج میسی نے سعودی عرب کے الہلال کلب سے معاہدے کی افواہوں کی…
ملک میں انٹرنیٹ بندش غیرمعینہ مدت کیلئے ہے، پی ٹی اے
ملک میں انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا مؤقف سامنے آگیا۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ بندش غیر معینہ مدت کے لیے ہے۔پی ٹی اے کے مطابق انٹرنیٹ سروس محکمہ داخلہ کی درخواست پر بند کی ہے۔واضح…
ورلڈکپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے والی 8 ٹیمیں مکمل
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے والی 8 ٹیمیں مکمل ہوگئیں۔جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوگئی جبکہ آئرلینڈ اور بنگلادیش کا چیلمسفورڈ میں مسلسل بارش کے باعث پہلا…
پولیس کے PTI رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے
پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پولیس کی جانب سے مختلف شہروں میں پارٹی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔رپورٹس کے مطابق سیالکوٹ میں پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا البتہ عثمان…