جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ، فواد چوہدری، فرخ حبیب و دیگر کی عبوری ضمانتیں مسترد

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماؤں فرخ حبیب، محمود الرشید، فواد چوہدری، اعجاز چوہدری اور دیگر کی عبوری ضمانتیں مسترد کر دیں۔لاہور کی انسدادد ہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کی عدم پیشی کے…

ایشیا کپ، بنگلادیش اور سری لنکا نے نئے ہائبرڈ ماڈل کیلئے گرین سگنل دیدیا

بنگلادیش اور سری لنکا نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو نئے ہائبرڈ ماڈل کے لیے گرین سگنل دے دیا، دونوں ممالک کو پہلا راؤنڈ پاکستان میں کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش اور سری لنکا کے کرکٹ بورڈز نے بذریعہ ای میل…

کراچی: دورانِ ڈکیتی شہری کا قتل، 4 مجرموں کو 2، 2 مرتبہ سزائے موت

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی کراچی نے ڈکیتی کے دوران شہری کو قتل کرنے پر 4 مجرموں کو 2، 2 مرتبہ موت کی سزا سنا دی۔عدالت نے 4 رکنی ڈکیت گینگ کے خلاف سماعت کرتے ہوئے مجرمان پر 5، 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کر دیا۔عدالت نے اپنے ریمارکس…

کرکٹ کے منچلوں نے بحری جہاز پر بھی اپنا شوق پورا کرلیا

عام طور پر کرکٹ کھلے میدان میں کھیلا جاتا ہے تاکہ بیٹرز اور بولرز بھرپور طریقے سے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرسکیں اور ساتھ لطف اندوز بھی ہوسکیں لیکن اس کھیل کا شوق لوگوں کو کہیں بھی بیٹ اور گیند پکڑ کر کھیلنے پر مجبور کر دیتا ہے۔چند کرکٹ…

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے والدین کی قبر پر نفرت انگیز خط رکھنے والی خاتون کو سزا سنا دی گئی

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے والدین کی قبر پر نفرت انگیز خط رکھنے والی خاتون کو سزا سنا دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی عدالت نے سینٹ پیٹرزبرگ کی ایک خاتون کو 2 سال قید کی سزا سنائی جس نے صدر پیوٹن کے والدین کی قبر پر ایک خط چھوڑا تھا…

عمران خان کی گرفتاری پر توہینِ عدالت کیس: اٹارنی جنرل کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کی استدعا مسترد کر دی۔چیف جسٹس اسلام آباد عامر فاروق نے توہینِ عدالت کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران آئی جی اور ڈی سی…

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی نیپال میں کرے گا

پاکستان جولائی میں وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی نیپال میں کرے گا۔پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کی ترجمان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی میزبانی پاکستان میں ہی کرنا تھی لیکن موجودہ حالات میں غیر ملکی ٹیموں کو این او سی ملنے کی دشواری کی وجہ…

اسلام آباد، پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی گرفتار

اسلام آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق شہریار آفریدی کو سیکٹر ایف 8 سے نقص امن کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔دوسری جانب راولپنڈی میں شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی گرفتاری…

اسکول کے بچوں کا ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ

پشاور کے مختلف اسکولوں کے بچوں کو ریڈیو پاکستان پشاور کا دورہ کروایا گیا اور انہیں 10 مئی کے افسوسناک واقعے کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ریڈیو پاکستان پشاور کے دورہ کے موقع پر بچوں کو ریڈیو پاکستان میں احتجاج کی آڑ میں شرپسندوں کے گھیراؤ…

نیوزی لینڈ: ویلنگٹن کے ہاسٹل میں آگ، 10افراد ہلاک

نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 10 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے میں متعدد افراد زخمی جبکہ درجنوں لاپتا ہیں۔ذرائع کے مطابق آگ مقامی وقت کے مطابق نصف شب کو ساڑھے 12 بجے لگی تھی۔52 افراد کو…

کراچی، خرم شیر زمان کا ریسٹورنٹ سیل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کا صدر کراچی میں واقع ریسٹورنٹ سیل کردیا گیا۔سندھ فوڈ اتھارٹی کے مطابق ریسٹورنٹ صفائی ستھرائی کی ناقص صورتحال اور غیرمعیاری خوراک پر سیل کیا گیا۔ علی زیدی کو کچھ دیر میں ڈیفنس میں واقع ان کی…

مکمل لندن پلان سامنے آچکا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ مکمل لندن پلان سامنے آ چکا ہے۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ میری گرفتاری کے بعد جو پُرتشدد واقعات ہوئے انہیں اب بہانہ بنا کر بغاوت کا مقدمہ قائم کیا جائے گا تاکہ…

ترکیے کے صدارتی انتخابات، اردوان کی برتری، ترک میڈیا

ترکیے میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، سرکاری میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ صدر رجب طیب اردوان 50 فیصد سے زائد ووٹ حاصل نہیں کر پائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 28 مئی کو انتخابات کے دوسرے مرحلے میں فیصلے کا…

لاہور میں متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

پنجاب پولیس نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے ہیں۔ترجمان پولیس کے مطابق سب انسپکٹر عمران خان کو ایس ایچ او ہڈیارہ تعینات کردیا گیا، جبکہ سب انسپکٹر محمد اسد اقبال ایس ایچ او ڈیفنس اے تعینات کیے گئے…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شروع ہوگا

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شروع ہو رہا ہے، اسمبلی سیکریٹریٹ نے آج ہونے والے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا۔بلوچستان اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے طلب کیا ہے جس کا ایجنڈا بھی…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، 19 نکاتی ایجنڈا جاری

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا، مشترکہ اجلاس کا 19 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ایجنڈے کے مطابق احتساب آرڈیننس میں ترمیم کا بل 2023 پیش کیا جائے گا۔ صدر مملکت نے بل دستخط کے بغیر واپس کردیا تھا۔منظوری کے بعد بل دستخط نہ کیے…

درہ آدم خیل، 2 قبائل میں فائرنگ، 16 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے علاقے درہ آدم خیل میں دو قبائل کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 16 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیٹیکل تحصیلدار کے مطابق قبائل کے درمیان تصادم کوئلے کی کان کی حد بندی کے تنازع پر ہوا، جاں بحق ہونے والوں میں دونوں قبائل کے لوگ…

وزیراعلیٰ سندھ نے ککری گراؤنڈ میں کرکٹ اور فٹبال کھیلی

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جبکہ لیاری کے ککری گراؤنڈ پہنچ کر انہوں نے کرکٹ اور فٹبال کھیلی۔ وزیراعلیٰ سندھ اولڈ سٹی ایریا، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ کے بعد لیاری ککری گراؤنڈ پہنچے۔ناصر حسین شاہ،…

کھلاڑی بہت باصلاحیت ہیں، ایسی ٹیم تیار ہوسکتی ہے جو ورلڈ کپ جیتے، مکی آرتھر

پاکستان ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ کھلاڑی بہت باصلاحیت ہیں، ایسی ٹیم تیار ہوسکتی ہے جو ورلڈ کپ جیتے۔جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ پاکستان پچھلے ورلڈکپ سے بہتر ٹیم ہے۔ٹیم ڈائریکٹر نے کہا کہ…

اسحاق ڈار کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔قوم سے خطاب میں اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ آج رات 12 بجے سے آئندہ 15 دن کےلیے…