جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کا واحد مقصد اقتدار کا حصول ہے، سعد رضوی

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد رضوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور پی ڈی ایم کا واحد مقصد اقتدار کا حصول ہے۔ایک بیان میں حافظ سعد رضوی نے کہا کہ مہنگائی کے دور میں پاکستان بچاؤ مارچ اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ…

کمشنر لاہور کی سربراہی میں وفد کل زمان پارک کی تلاشی لے گا، عامر میر

نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ کمشنر لاہور کی سربراہی میں ایک وفد کل زمان پارک جائے گا اور تلاشی لے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے عامر میر کا کہنا تھا…

حاسد خاتون نے بوائے فرینڈ کو اپنے گھر پر قید کردیا

جنوبی امریکا کے ملک ارجنٹائن میں پولیس نے ایک انتہائی حاسد خاتون کو حال ہی میں اپنے بوائے فرینڈ کو تین روز تک اپنے گھر پر قید کرنے پر گرفتار کرلیا۔خاتون نے اسے اس لیے قید کیا کہ وہ اسے دھوکا نہ سکے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے…

نیشنل گیمز میں آرمی کی شوٹر کشمالہ طلعت کا نیا قومی ریکارڈ

نیشنل گیمز میں آرمی کی شوٹر کشمالہ طلعت نے نیا قومی ریکارڈ بنا دیا۔کشمالہ طلعت نے یہ ریکارڈ خواتین کی 25 میٹر پسٹل کیٹگری میں بنایا۔کشمالہ طلعت نے مقابلوں میں 582 اسکور بنا کر 571 کا پچھلا ریکارڈ توڑ دیا۔نیشنل گیمز شوٹنگ میں آج چاروں…

ملکی زر مبادلہ ذخائر 5 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زر مبادلہ ذخائر میں 5 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ملکی زر مبادلہ ذخائر 12 مئی تک 9.93 ارب ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 7.15 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4.31 ارب ڈالر رہے۔کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.86 کروڑ…

حکومت تاجر برادری کو درپیش مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت تاجر برادری کو درپیش مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے۔اسحاق ڈار سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے وفد نے ایف بی آر میں ملاقات کی۔وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق وفد…

عمران خان کا 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کےلیے کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کےلیے کمیشن…

رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ نے پی ٹی آئی چھوڑ دی، اسمبلی رکنیت سے بھی مستعفی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ نے پارٹی چھوڑ دی۔ سندھ اسمبلی کی رکنیت سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ اقدام پی ٹی آئی کی جانب سے 9 مئی کے واقعات پر احتجاجاً کیا۔ عمران علی شاہ پی…

عمران خان کو عالمی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے لایا گیا، مولانا فضل الرحمان

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو عالمی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے لایا گیا، پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت برداشت نہیں کریں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 60…

نیشنل گیمز شوٹنگ؛ آرمی نے مزید 4 گولڈ میڈلز جیت لیے

نیشنل گیمز شوٹنگ میں آرمی نے مزید 4 گولڈ میڈلز جیت کر نیوی کو پیچھے چھوڑ دیا۔آج چاروں گولڈ میڈلز ایونٹ میں آرمی کے شوٹرز چھائے رہے، خواتین کی 25 میٹر پسٹل میں آرمی کی کشمالہ طلعت نے گولڈ میڈل جیتا۔نیوی کی رسام گل نے اس ایونٹ میں سلور…

کلے کورٹ کے بادشاہ رافیل نڈال فرنچ اوپن سے دستبردار

کلے کورٹ کے بادشاہ رافیل ندال فرنچ اوپن ٹینس سے دستبردار ہوگئے۔ ٹینس اسٹار انجری سے مکمل صحتیاب نہیں ہوسکے۔رافیل نڈال اس سال آسٹریلین اوپن کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے، فرنچ اوپن کا آغاز 28 مئی سے ہوگا۔رافیل نڈال کا کہنا ہے کہ انجری…

رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر محمد امجد تینوں پارٹی عہدوں سے دستبردار

رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر محمد امجد نے پارٹی کے تینوں عہدوں سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر امجد نے کہا کہ تحریک انصاف میں تین مختلف عہدوں پر فائز تھا۔ان کا کہنا ہے کہ اگر آپ کے کام سے…

سندھ حکومت کا انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی مزید موثر بنانے کا عزم

حکومتِ سندھ کے محکمہ انسانی حقوق نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ صوبے میں بین الاقوامی کنونشنز پر من و عن عملدرآمد اور دیگر متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف اپنی زیرو ٹالرنس پالیسی کو مزید موثر اور نتیجہ خیز…

شامی صدر بشار الاسد عرب لیگ سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے

شام کے صدر بشارالاسد سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والی عرب لیگ سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔شام کو 12 برس بعد عرب لیگ میں دوبارہ شامل کیا گیا ہے، آج دوپہر شام کے صدارتی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بشارالاسد کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کی تصدیق…

نورالحق قادری کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کی پارٹی کارکنان سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔ اس آڈیو لیک میں نور الحق قادری کہتے ہیں ’ملک بھر میں پارٹی پر اس طرح کیفیت اور حالت ہے، جس…

حامد یعقوب شیخ فارغ، امداد اللّٰہ بوسال نئے سیکریٹری خزانہ مقرر

وزیراعظم نے سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا، امداد اللہ بوسال نئے سیکریٹری خزانہ مقرر کر دیے گئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس (پی اے ایس) کے امداد اللّٰہ بوسال کو سیکریٹری خزانہ تعینات کر دیا گیا ہے۔اس سے…

پی پی پی کا 19 مئی کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے 19 مئی کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔پی پی رہنما نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابی شیڈول کی مدت زیادہ رکھنے کے خلاف احتجاج ہوگا، الیکشن کمیشن کے تاخیری حربوں پر ضلعی ہیڈکوارٹرز میں احتجاج…

ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سے اماراتی سفیر حماد عبید الزابی کی ملاقات

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفیر حماد عبید الزابی نے ملاقات کی۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق یو اے ای کے سفیر نے ایئر چیف مارشل سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی…

60 ارب کے چور نے نوجوان کارکنوں کو تخریب کار فورس بنایا، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ خوف کا بُت خوف خدا اختیار کرنے سے ٹوٹتا ہے، شہیدوں کے مجسمے توڑنے سے نہیں ٹوٹتا۔لاہور میں مسلم اسٹوڈینٹس فیڈریشن (ایم ایس ایف) سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا…

یورپی پارلیمنٹ کے نئے الیکشن آئندہ سال 6 سے 9 جون کے درمیان ہوں گے

یورپی پارلیمنٹ کے نئے الیکشن آئندہ سال 6 سے 9 جون کے درمیان منعقد ہوں گے۔اس بات کا فیصلہ یورپی کونسل میں موجود تمام ممبر ممالک کے سفیروں کے اجلاس میں کیا گیا۔یورپی کونسل کے موجودہ صدر، سوئیڈن کے مطابق 6 سے 9 مئی 2024 کو یورپ کے عوام…