جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

غزہ پر مظالم : 11جنوری کو اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلے گا

11 جنوری کو اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلے گا، عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کا آغاز ہوگا۔سوشل میڈیا پر صارفین کا مطالبہ ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں فلسطینیوں کےخلاف اسرائیلی جنگی جرائم کے مقدمے کی سماعت کے آغاز کے ساتھ سائبر انتفاضہ…

وزیر اعلیٰ کا شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے خلاف انکوائری کا حکم

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے وائس چانسلر کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔اس حوالے سے انکوائری کیلئے سندھ کی تین جامعات کے وائس چانسلرز کی کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق نگراں وزیر…

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کے باعث 21 پروازیں منسوخ

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کے باعث 21 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی 10 غیرملکی پروازوں کو متبادل ہوائی اڈوں پر اتارا گیا ہے۔ پیر کو اسلام آباد، پشاور، سیالکوٹ اور ملتان کی 21 پروازیں منسوخ…

امریکی وزیر دفاع کے اسپتال میں داخل ہونے کو مخفی رکھنے پر وائٹ ہاؤس کا بیان

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کی جانب سے اسپتال میں داخل ہونے کو مخفی رکھنے پر وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ توجہ لائیڈ آسٹن کی صحت پر ہے۔انہوں کہا کہ آسٹن اسپتال سے اپنی ذمہ داریاں اد کر رہے ہیں اور صدر بائیڈن ان کے جلد از جلد پینٹاگون واپس…

مودی کی پوسٹ پر مالدیپ کے وزراء کا تمسخرانہ تبصرہ

بھارت کا اپنے سابقہ اتحادی مالدیپ کے ساتھ نیا تنازع کھڑا ہوگیا، مالدیپ کے مقابلے میں بھارتی جزائر کی خوبصورتی بیان کرتی بھارتی وزیر اعظم مودی کی پوسٹ پر مالدیپ کے وزراء نے  تمسخرانہ تبصرہ کردیا۔مالدیپ کے وزراء نے بھارتی وزیراعظم نریندر…

سپریم کورٹ نے آج قوم سے ہوئی ناانصافی کو ختم کردیا، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے آج اپنے فیصلے سے قوم سے ہوئی ناانصافی کو ختم کردیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ لمحہ فکر ہے کہ کس…

بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید دو مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص

محکمہ صجت سندھ کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے مزید دو مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ اس حوالے سے کراچی سے صوبائی محکمہ  صحت کے ترجمان نے کہا کہ بلوچستان کیچ کا رہائشی 26 سال کا مسافر گزشتہ روز ابوظبی سے کراچی پہنچا تھا۔  …

آج عدالتی فیصلے سے جمہوریت کو پروموٹ کیا گیا، حامد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ آج کے عدالتی فیصلے سے جمہوریت کو پروموٹ کیا گیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران عدالت عظمیٰ کے سینئر وکیل حامد خان نے کہا کہ تاحیات…

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان کو ‘خصوصی تشویش کاملک’ قرار دینا مسترد کر دیا

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان کو 'خصوصی تشویش کا ملک' قرار دینا مسترد کر دیا۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ یہ متعصبانہ اور من مانی تشخیص پر مبنی ہے، اس کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ…

دادو: کھیرتھر کے پہاڑی علاقے میں کوسٹر کھائی میں گر گئی، 3 افراد جاں

دادو میں کھیرتھر کے پہاڑی علاقے میں کوسٹر کھائی میں گر گئی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حادثے میں 15 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے امدادی کارروائی میں…

برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، مقدمات سے بریت پر مبارکباد دی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ملاقات میں ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز بھی شریک تھیں، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ…

پیپلز پارٹی نے قومی اور صوبائی اسمبلی مزید امیدواروں کا اعلان کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سندھ میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے مزید حلقوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا۔پی پی پی اعلامیے کے مطابق میر شبیر بجارانی این اے 192، این اے 200 سے نعمان اسلام شیخ، این اے 240 سے سلیم مانڈوی والا پارٹی کے…

ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ طے پاگیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ طے پا گیا۔ذرائع کے مطابق آئی پی پی کو قومی کی 7 اور صوبائی اسمبلی کی 11 سیٹیں دیے جانے کا امکان ہے۔ اس نے قومی کی 13 اور صوبائی اسمبلی کی 22…

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی بلاول بھٹو سے ملاقات، انتخابات اور سیاسی اُمور پر گفتگو

پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ امریکی سفارتخانہ کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں آزادانہ و منصفانہ انتخابات کی اہمیت اور موجودہ سیاسی اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان…

عدلیہ کا فیصلوں اور ریکارڈ کو ٹھیک کرنا اچھا اقدام ہے، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عدلیہ کا فیصلوں اور ریکارڈ کو ٹھیک کرنا اچھا اقدام ہے۔ پارلیمان نے قانون پاس کیا جس کے مطابق نااہلی 5 سال سے زیادہ نہیں، آگے بڑھنے کا یہی ایک راستہ ہے کہ بیٹھ کر بات کی جائے۔جیو سے گفتگو…

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، ایک جوان شہید

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگایا۔آئی ایس پی آر کے…

ایم کیو ایم وزیراعظم کیلئے ن لیگ کو ووٹ دے گی، امین الحق

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما امین الحق کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم وزیراعظم کیلئے ن لیگ کو ووٹ دے گی، سندھ میں وزارت اعلیٰ کا امیدوار ایم کیو ایم اور ن لیگ کا مشترکہ ہوگا۔کراچی میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے ساتھ پریس…

آج کا فیصلہ اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف آیا، نواز شریف سرخرو ہوئے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تاحیات نا اہلی کا فیصلہ آئین کے خلاف تھا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کسی لاڈلے کو صادق اور امین کے سرٹیفکیٹ بانٹے اور کسی کو سزا دی گئی۔ آج کا فیصلہ اختیارات کے ناجائز استعمال کے…

امریکی نیوز نیٹ ورک کے مسلمان اینکر مہدی حسن نے لائیو شو کے دوران چینل چھوڑ دیا

امریکی نیوز نیٹ ورک کے مسلمان نیوز اینکر مہدی حسن نے لائیو شو کے دوران چینل کو خیر باد کہہ دیا۔صحافی مہدی حسن نے اتوار کو اپنے شو کے اختتام پر کہا کہ وہ دوسرے مواقع حاصل کرنے کے لیے چینل چھوڑ رہے ہیں۔انہوں نے اپنے آخری شو میں غزہ میں…

اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے تمام ادارے تیزی لے کر آئیں، نگراں وزیراعظم

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت تجارت اور سرحدی اضلاع میں اسمگلنگ کے خاتمے پر جائزہ اجلاس اسلام آباد میں نگراں وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اس موقع پر نگراں وزیراعظم نے کہا کہ اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے تمام ادارے…