Browsing Category
Urdunews
عثمان ڈارکی والدہ ریحانہ ڈار کے کاغذات نامزدگی منظور
سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 70 سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل منظور ہو گئی۔الیکشن ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ…
شہزاد اکبر، زلفی بخاری اور فرح گوگی کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم
احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما شہزاد اکبر اور زلفی بخاری سمیت 6 ملزمان کے اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی کی دوست فرح گوگی اور دیگر ملزمان کے اثاثے اور بینک اکاؤنٹس…
باجوڑ دھماکا: 1 اور زخمی اہلکار دم توڑ گیا
باجوڑ میں گزشتہ روز ہوئے بم دھماکے میں زخمی ہونے والا پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدورانِ علاج اسپتال میں دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق مذکورہ اہلکار کے جاں بحق ہونے کے بعد اس بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 7 ہو گئی جبکہ…
امریکا میں خلائی مخلوق نظر آنے کا دعویٰ
امریکا کے شہر میامی میں ایک وائرل ویڈیو نے طوفان کھڑا کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے میامی کے ایک شاپنگ مال کے باہر کئی نوجوانوں میں لڑائی ہوئی تھی جسے کنٹرول کرنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی تھی۔اسی واقعے کی ویڈیو…
عظمیٰ خان، علمیہ خان، اسد عمر کی ضمانت میں توسیع
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کےجلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں عظمیٰ خان، علمیہ خان، سابق وفاقی وزیر اسد عمر و دیگر کی ضمانت میں توسیع کر دی۔عظمیٰ خان، علیمہ خان کی عبوری ضمانت پر لاہور کی انسدادِ…
رواں ماہ 18 خواتین بس ڈرائیورنگ کا پہلا تربیتی پروگرام مکمل کرلیں گی
سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے تعاون سے خواتین کے لیے شروع کیے گئے پہلے تربیتی پروگرام کے تحت رواں ماہ 18 خواتین بس ڈرائیور فارغ التحصل ہونے والی ہیں۔حکومت سندھ کی جانب سے خواتین کی سہولت کے لیے شروع کی گئی پنک بس اب خواتین چلائیں گی۔ اس سے…
ایم کیو ایم اور ن لیگ میں کراچی کی 3 نشستوں پر فیصلہ ہو گیا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور مسلم لیگ ن کے درمیان کراچی کی تین نشستوں پر فیصلہ ہو گیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن ملیر کے حلقے این اے 229، 230 پر اپنے امیدوار کھڑے کرے گی، مسلم لیگ ن این اے 229، 230 کی پانچ صوبائی نشستوں پر…
کئی بھارتی شہروں میں سردی کے باعث اسکول بند کردیے گئے
بھارت کی کئی ریاستوں اور شہروں میں سخت سردی کی لہر کے باعث اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی میں 5 ویں جماعت تک تمام سرکاری اور پرائیوٹ اسکولوں کو 12 جنوری تک بند کردیا گیا ہے۔بھارتی ریاست پنجاب میں بھی سخت…
دھند سے 15 ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ
دھند کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر ہوا ہے، 15 ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نجی ایئر لائن کی جدہ سے ملتان کی پرواز پی اے 871 کراچی میں اتار لی گئی۔پی آئی اے کی ابوظبی سے پشاور کی پرواز پی کے 218 کی…
اسرائیل کا غزہ میں سب سے بڑی اسلحہ ساز فیکٹری پکڑنے کا دعویٰ
اسرائیل نے غزہ میں اب تک کی سب سے بڑی اسلحہ ساز فیکٹری پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ فیکٹری میں سو کلو میٹر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تیار کیے جاتے تھے، فیکٹری سے بڑی تعداد میں تیار…
کراچی: فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق
کراچی کے علاقے موسمیات میں اسپارکو روڈ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت یاسین کے نام سے ہوئی ہے جو رکشہ ڈرائیور تھا۔پولیس نے کہا ہے کہ موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان نے فائرنگ کی اور فرار…
امریکا، وائٹ ہاؤس کمپلیکس کے بیرونی گیٹ سے گاڑی ٹکرا گئی
واشنگٹن میں امریکی صدر کی رہائش وائٹ ہاؤس کمپلیکس کے بیرونی گیٹ سے گاڑی ٹکرا گئی۔امریکی سیکریٹ سروس کے کمیونیکیشن چیف کا کہنا ہے کہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس نے…
بلے کے نشان کی قانونی جنگ پشاور ہائیکورٹ کا حتمی فیصلہ کیا ہوگا؟
بلے کے نشان کی قانونی جنگ، پی ٹی آئی کی درخواست پر پشاور ہائیکورٹ کا حتمی فیصلہ کیا ہوگا، جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ارشد علی پر مشتمل ڈویژن بینچ آج سماعت کرے گا۔ جسٹس کامران حیات نے کیس ڈویژن بینچ کے سامنے رکھنے کا حکم دیا تھا، سنگل بینچ…
پاکستان کرکٹ ٹیم کا آج سے آکلینڈ میں ٹریننگ کا آغاز
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم آج سے آکلینڈ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز 12 سے 21 جنوری تک نیوزی لینڈ میں ہوگی۔سیریز کا پہلا میچ…
بائیڈن کی انتخابی مہم میں فلسطین کے نعرے لگ گئے
امریکا کے صدر جوبائیڈن کی جنوبی کیرولائنا میں انتخابی مہم کے دوران تقریر کے موقع پر شرکاء نے فلسطینیوں کی حمایت میں نعرے لگا دیے۔ جوبائیڈن سیاہ فام ووٹرز سے چرچ میں خطاب کررہے تھے، اس موقع پر بعض شرکاء کھڑے ہوگئے اور فوری جنگ بندی کے…
یہ خطے میں شدید تناؤ کا وقت ہے، انٹونی بلنکن
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ یہ خطے میں شدید تناؤ کا وقت ہے، حوثیوں کے حملے کے بعد میری ٹائم سیکیورٹی کا دفاع جاری رکھیں گے۔قطر کے دارالحکومت دوحا میں امریکی اور قطری وزرائے خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ امریکی وزیر…
مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کیا جائے، مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے افغان نائب وزیراعظم برائے سیاسی امور مولوی عبدالکبیر سے ملاقات میں مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا۔جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کابل میں افغان…
دادو: کھیرتھر کے پہاڑی علاقے میں کوسٹر کھائی میں گر گئی، 3 افراد جاں
دادو میں کھیرتھر کے پہاڑی علاقے میں کوسٹر کھائی میں گر گئی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حادثے میں 15 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے امدادی کارروائی میں…
برطانوی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے ملاقات، مقدمات سے بریت پر مبارکباد دی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ملاقات میں ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز بھی شریک تھیں، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ…
پیپلز پارٹی نے قومی اور صوبائی اسمبلی مزید امیدواروں کا اعلان کردیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سندھ میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے مزید حلقوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا۔پی پی پی اعلامیے کے مطابق میر شبیر بجارانی این اے 192، این اے 200 سے نعمان اسلام شیخ، این اے 240 سے سلیم مانڈوی والا پارٹی کے…