Browsing Category
Urdunews
عطا تارڑ نے سائفر سے متعلق اسد قیصر کی ویڈیو شیئر کردی
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے سائفر سے متعلق سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ویڈیو شیئر کردی۔اسلام آباد سے جاری بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ عمران خان نیازی منافقت اور جھوٹ کی انتہا ہے۔پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی…
عمران خان آج مکافات عمل کا شکار ہیں، رانا ثناءاللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان آج مکافات عمل کا شکار ہیں۔فیصل آباد میں نادرا آفس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ عمران خان جیل سے اتنا خوفزدہ ہے کہ 4 ماہ سے لوگوں کو ڈھال بنائے…
سوشل میڈیا پر اعتراضات، بی جے پی رہنما کو مسلمان لڑکے سے بیٹی کی شادی منسوخ کرنی پڑگئی
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما یشپال بینام نے ہفتے کو اپنی بیٹی کی بھارتی ریاست اتر اکھنڈ کے پاؤری گڑہوال میں ایک مسلمان لڑکے سے ہونے والی شادی دولہا کے گھر والوں کے ساتھ باہمی رضا مندی سے منسوخ کردی۔بتایا جاتا ہے کہ ایسا اس وقت…
پاکستان اس وقت حکمرانوں کی نا اہلی کی وجہ سے جل رہا ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے جل رہا ہے۔ ایک طرف بےامنی اور دوسری طرف منہگائی کی آگ ہے۔لاہور ایئرپورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ میں ایسا…
نیشنل گیمز: آرمی کی گولڈ میڈلز کی نصف سنچری، مجموعی تعداد 100 سے متجاوز
نیشنل گیمز میں میڈلز ٹیبل پر آرمی کی بالادستی قائم ہے، جس کے کھلاڑیوں نے 50 گولڈ میڈل جیت لیے۔ کوئٹہ میں کھیلے جارہے اس ایونٹ میں آرمی کے مجموعی تمغوں کی تعداد کی سنچری ہوگئی۔نیشنل گیمز میں آرمی نے 50 گولڈ میڈلز سمیت 105 میڈلز حاصل…
مقبوضہ کشمیر میں جی20 اجلاس: مودی کو ہزیمت کا سامنا، کئی ممالک کے عدم شرکت کا امکان
عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کروانے پر مودی حکومت کو ہزیمت کا سامنا ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے بھی جی 20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا امکان ہے۔ بھارتی اخبار نے مزید بتایا کہ…
9 مئی کے واقعات بغاوت کے زمرے میں آتے ہیں، میاں افتخار حسین
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی جنرل سیکریٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ حکومت جیو اور جینے دو کی پالیسی پر چلے گی۔مردان ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران میاں افتخار حسین نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات بغاوت کے زمرے میں آتے…
آئی جی پنجاب کی زخمی انسپکٹر کی عیادت، 10 لاکھ کی امداد کا اعلان
انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ڈاکوؤں سے لڑنے والے انسپکٹر اقبال خان کی عیادت کی۔آئی جی پنجاب میو اسپتال لاہور آئے اور زیر علاج میانوالی کے انسپکٹر اقبال خان سے خیریت دریافت کی اور اُن کی جلد صحتیابی کےلیے دعا…
پاکستان سے حج آپریشن شروع، کراچی، لاہور، فیصل آباد عازمین روانہ
پاکستان سے حج آپریشن شروع ہوگیا، 316 عازمین کو لے کر پہلی پرواز کراچی سے مدینہ پہنچ گئی۔مدینہ منورہ میں پاکستانی عازمین کا والہانہ استقبال کیا گیا، پاکستانی عازمین کو تحائف دیے گئے۔لاہور ایئرپورٹ سے نجی ایئرلائن کی پرواز سے 200 سے زائد…
عمران خان کی برطانوی جریدے کی جنرل عاصم منیر سے متعلق خبر کی تردید
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے جنرل عاصم منیر سے متعلق برطانوی جریدے کی خبر کی تردید کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ جنرل عاصم منیر نے بطور ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی) آئی ایس آئی…
سچی محبت کا اظہار، خاتون نے ماتھے پر شوہر کے نام کا ٹیٹو بنوالیا
لوگ اپنی حرکات و سکنات سے بھی محبت کا اظہار کرتے ہیں، لیکن یہاں معاملہ ذرا مختلف نظر آیا جہاں ایک بھارتی خاتون نے اپنے شوہر سے اظہار محبت کےلیے اسکا نام اپنی پیشانی پر کنندہ کروایا۔اس حوالے سے انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں…
پاکستان کی ایران کے علاقے سراوان میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت
پاکستان نے ایران کے علاقے سراوان میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ایران میں دہشتگرد حملے کے نتیجے میں 5 ایرانی سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔ پاکستانی حکومت اور عوام نے واقعے پر ایرانی حکومت اور…
رحیم یار خان میں جعلی خاتون پولیس افسر گرفتار
رحیم یار خان میں جعلی خاتون پولیس افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمہ اپنا تعارف اے ایس پی گلگت بلتستان کے طور پر کرواتی تھی۔سوشل میڈیا ایکٹوسٹ انعم ندیم شیخ کی گرفتاری کے معاملے پر اُن کی بہن کی وضاحت سامنے آگئی۔پولیس کے…
ایران: سیستان میں مسلح گروپ سے مقابلے میں 5 ایرانی سرحدی گارڈز ہلاک
ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں مسلح گروپ سے مقابلے میں پانچ ایرانی سرحدی گارڈز ہلاک ہوگئے۔ ایران نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے ایران پاک مشترکہ سرحدی علاقوں کی سیکیورٹی بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی…
9 مئی کے واقعات پر پوری قوم شرمندہ ہے، چوہدری سرور
مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری سرور نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات پر پوری قوم شرمندہ ہے۔اسلام آباد میں ایف نائن پارک سے نیشنل پریس کلب تک ق لیگ نے افواج پاکسان کے حق میں ریلی نکالی۔وزیراعظم شہباز شریف نے چوہدری شجاعت حسین سے اہم ملاقات…
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے نمائندہ وفد کی ملاقات
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے نمائندہ وفد نے سری نگر میں ہونے والی جی 20 کانفرنس پر اپنے خدشات…
امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی کی پیر پگارا سے ملاقات
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نے کراچی میں اماراتی قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کے ہمراہ حُروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنشکنل کے سربراہ پیر صبغت اللّٰہ شاہ راشدی المعروف پیر پگارا سے اہم ملاقات…
وزیراعظم کی امیر جماعت اسلامی کو خودکش دھماکے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی یقین دہانی
وزیراعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خودکش دھماکے کی مذمت کی اور انکی خیریت بھی دریافت دی۔ وزیر اعظم اسلام آباد سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے خودکش حملے…
شہدا کی یادگاروں کو جلا ہوا دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، فرحت عباس شاہ
پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور 9 مئی کے واقعات کی مذمت کے لیے شعرا اور ادیبوں کی جناح ہاؤس لاہور آمد ہوئی۔ اس موقع پر معروف شاعر فرحت عباس شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے آنے کا مقصد شرپسند عناصر کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔انہوں نے مزید کہا…
تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ایک ہی دن میں پی ٹی آئی کی دوسری بڑی وکٹ گر گئی، عثمان ترکئی کے بعد آفتاب صدیقی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔سابق رکن قومی اسمبلی عثمان…