Browsing Category
Urdunews
برٹش ایئرویز نے اپنے نئے یونیفارم میں حجاب کو شامل کرلیا
برطانیہ کی فضائی کمپنی برٹش ایئرویز نے حجاب کے آپشن کے ساتھ عملے کے لیے نیا یونیفارم متعارف کرا دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی فضائی کمپنی کے یونیفارم میں گزشتہ 20 سال میں یہ پہلی بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔اس میں مردوں کے لیے تھری پیس سوٹ…
دوبارہ گرفتار شاہ محمود، جمشید و مسرت چیمہ 15 دن کیلئے نظر بند
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی، جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ان تینوں پی ٹی آئی رہنماؤں کو دوبارہ گرفتاری کے بعد 15 دن کے لیے نظر بند کر دیا گیا ہے۔شاہ محمود قریشی، جمشید چیمہ…
کوئٹہ: کار پارکنگ میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ میں حاجی غیبی روڈ پر کار پارکنگ میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ سے 6 گاڑیاں بھی جل گئیں جبکہ…
جائیداد کی لالچ، ماں نے سوتیلے بیٹے کو مار ڈالا
لودھراں میں سوتیلی ماں نے دو بیٹوں کو جائیداد کا وارث بنانے کے لیے 10 سالہ سوتیلے بیٹے کو بیدردی سے مار ڈالا۔ڈی ایس پی صدر سرکل مہر اسحاق سیال کے مطابق چک نمبر 97 ایم کی رہائشی زینت بی بی اپنے دس سالہ بیٹے کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال…
ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون ہے، عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ رہنماؤں، کارکنوں اور حمایتیوں کو ضمانت ملنے کے باوجود پھر سے گرفتار کیا جارہا ہے، ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ…
لاہور، پینٹ کی دکان اور اسٹور میں آگ لگ گئی
لاہور کے علاقہ چونگی امرسدھو میں پینٹ کی دکان اور اس کے اسٹور میں آگ لگ گئی، ریسکیو عملہ نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ریسکیو زرائع کے مطابق شارٹ سرکٹ کے باعث پینٹ کی دکان میں آگ لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دکان کی دوسرے منزل پر موجود…
امریکا پاکستان میں صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہے، میتھیو ملر
ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر (Matthew Miller) کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ہماری کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت پر کوئی پوزیشن نہیں ہے۔انہوں نے مزید…
اسلام آباد پولیس کا عمر ایوب کے گھر پر چھاپہ
اسلام آباد پولیس نے سابق وفاقی وزیر عمر ایوب کے گھر پر چھاپہ مارا لیکن وہ گھر پر نہیں مل سکے۔رپورٹس کے مطابق پولیس عمر ایوب کے ملازمین سے پوچھ گچھ کے بعد واپس روانہ ہوگئی۔اس کے علاوہ پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان کے گھر پر بھی پولیس…
آصف درانی پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان مقرر
آصف علی خان درانی کو پاکستان کا نمائندہ خصوصی برائے افغانستان مقرر کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق آصف علی درانی کا تقرر وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے کیا گیا۔وزارت خارجہ نے آصف علی درانی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اس سے قبل…
سابق MNA صائمہ ندیم کو ایئرپورٹ پر روک لیا گیا
پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے صائمہ ندیم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔صائمہ ندیم خلیجی ایئر لائن کی پرواز سے ٹورنٹو جارہی تھیں۔ذرائع کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر صائمہ ندیم کو پرواز سے آف لوڈ کیا گیا۔صائمہ ندیم کو ایئرپورٹ…
خدیجہ شاہ کو ویمن پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا
جناح ہاؤس لاہور میں جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں گرفتار معروف ڈریس ڈیزائنر خدیجہ شاہ کو ویمن پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ خدیجہ شاہ کو صبح انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ…
باہر سے سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف ایکشن
بیرون ملک سے پاکستان کے ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کے خلاف بھی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستانی سید ولی کے خلاف پشاور کے تھانے شرقی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔مقدمے میں ریاستی اداروں کے خلاف شر…
جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث مقامی پی ٹی آئی رہنما کی شناخت
جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث تحریک انصاف کے مقامی رہنما کی شناخت ہوگئی۔کینٹ کا رہائشی تحریک انصاف وارڈ ٹو کا نائب صدر نعمان شاہ حملے کے دوران شرپسندوں کو آگ لگانے پر اکساتا رہا اور پاک فوج کے خلاف نازیبا زبان بھی استعمال کی۔صوبائی…
عمران اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، امیر حیدر ہوتی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ عمران خان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔اقلیتی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران سیاست نہیں ملک کو تقسیم کرنے کے ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔ان کا…
عمران خان نے دورانِ قید دھمکی دی تھی، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے قید کے دوران وڈیو پیغام بھجوا کر دھمکی دی تھی کہ انہیں رہا نہ کیا تو دوبارہ تیار ہو جائیں۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کہتے تھے کہ انہیں پتا نہیں باہر کیا ہورہا…
عمران خان کو آج پیشی کے موقع پر گرفتاری کا خدشہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آج 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب راولپنڈی اور مختلف مقدمات میں انسدادِ دہشت گردی اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہونے کا اعلان کیا ہے۔عمران خان نے آج اپنی ممکنہ گرفتاری کا خدشہ بھی ظاہر کرتے…
بھارتی مگ 29 طیارے کا اضافی فیول کا ڈراپ ٹینک دوران پرواز گر گیا
مغربی بنگال میں بھارتی مگ 29 طیارے کا اضافی فیول کا ڈراپ ٹینک دوران پرواز گر گیا۔بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ پیر کو تربیتی پرواز کے دوران مگ 29 طیارے کا ڈراپ ٹینک کالائی کنڈا ایئربیس کے قریب جنگل میں گرا۔ مگ 29 کا ڈراپ ٹینک گرنے سے کسی قسم…
36 منتخب چیئرمینز نے عہدوں کا حلف اٹھالیا، پی ٹی آئی
پی ٹی آئی کراچی کا کہنا ہے کہ ہمارے 36 منتخب چیئرمینز نے عہدوں کا حلف اٹھالیا ہے۔بلدیاتی نمائندوں کی حلف برداری کےحوالے سے جاری بیان میں پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ مخالفین کے فارورڈ بلاک اور حلف نہ اٹھانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔پی…
کراچی میں 3 کروڑ افراد کیلئے گندم آتی ہے، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی میں 3 کروڑ افراد کیلئے گندم آتی ہے۔مردم شماری پر اتفاق رائے سے متعلق کانفرنس سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پوچھنا تھا کہ جب کراچی کی آبادی…
روسی عدالت نے امریکی رپورٹر کی حراست میں توسیع کر دی
روسی عدالت نے گرفتار امریکی رپورٹر کی حراست میں توسیع کر دی۔روسی میڈیا کے مطابق امریکی رپورٹر ایون گریشکووچ کو 30 اگست تک حراست میں رکھا جائے گا۔ روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی رپورٹر کو جاسوسی کے الزام میں ماسکو سے مارچ میں گرفتار کیا…