منگل2؍ذیقعدہ 1444ھ23؍مئی 2023ء

جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث مقامی پی ٹی آئی رہنما کی شناخت

جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث تحریک انصاف کے مقامی رہنما کی شناخت ہوگئی۔

کینٹ کا رہائشی تحریک انصاف وارڈ ٹو کا نائب صدر نعمان شاہ حملے کے دوران شرپسندوں کو آگ لگانے پر اکساتا رہا اور پاک فوج کے خلاف نازیبا زبان بھی استعمال کی۔

صوبائی وزیر اور پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی سے پکڑے گئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے افراد کو چھوڑ دیا گیا ہے۔

ملزم کا اعترافی بیان بھی سامنے آگیا،  جس میں اس نے کہا ہے کہ قیادت کے بہکاوے میں آکر ایسا کیا۔

دوسری جانب پشاور میں ریڈیو پاکستان کو آگ لگانے والا مرکزی ملزم موسیٰ خان بھی پکڑا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.