Browsing Category
Urdunews
آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج
آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج سپریم کورٹ کا لارجر بینچ کرے گا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس شاہد وحید اور جسٹس حسن اظہر رضوی شامل ہوں گے۔صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور دیگر…
ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بہت اچھے کھلاڑی ہیں، شاہین آفریدی
پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں بہت اچھے کھلاڑی ہیں۔ناٹنگھم شائر آوٹ لاز کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا کہ کوشش ہوگی میچ میں اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کروں۔اس…
فردوس عاشق اعوان کا تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان
کئی رہنماؤں کے علیحدہ ہونے کے بعد اب فردوس عاشق اعوان کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق فردوس عاشق اعوان آج پریس کانفرنس کریں گی جس میں وہ تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرسکتی ہیں۔دوسری جانب تحریک انصاف بھی پارٹی سے الگ…
کراچی میں ڈکیتی، بیوہ خاتون اور کمسن بیٹا قتل
کراچی میں شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود میں نامعلوم ملزمان نے بیوہ خاتون کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق شاہ لطیف تھانے کی حدود قائد آباد گوشت گلی میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں بیوہ خاتون کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا جبکہ خاتون کے…
پُرتشدد واقعات پر عوام کی اکثریت میں غم وغصہ
اپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے کے مطابق نو مئی کے پُرتشدد واقعات پر پاکستانی عوام کی اکثریت میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ترانوے فیصد نے واقعات کی بھرپور مذمت کی اور پرُتشدد واقعات کو افسوس ناک کہا۔اسی…
ترین کا پی ٹی آئی میں دوستوں سے رابطہ ہے، عون چوہدری
وزیراعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری کا کہنا ہے کہ اگلے دو تین دنوں میں اچھی خبریں ملیں گی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے عون چوہدری نے بتایا کہ جہانگیر ترین، علیم خان اور پرانے دوستوں نے پارٹی کے لیے…
نیشنل گیمز، پاکستان آرمی کی میڈلز ٹیبل پر واضح برتری
نیشنل گیمز کے تیرہویں دن کے اختتام پر پاکستان آرمی کو میڈل ٹیبل پر واضح برتری حاصل ہے، وہ 95 گولڈ میڈلز اور 180 مجموعی تمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے جبکہ بلوچستان گیمز میں اپنا پہلا گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب رہا۔کوئٹہ میں جاری…
حکومت نئی ملٹری کورٹس قائم نہیں کر رہی، بلاول بھٹو زرداری
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹس سے متعلق غلط فہمی ہے، حکومت آئینی ترمیم کے ذریعے نئی ملٹری کورٹس قائم نہیں کر رہی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہم قانون میں کوئی ترمیم لے…
جمشید چیمہ، مسرت چیمہ کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ ساتھ سیاست چھوڑنے کا بھی اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں مسرت جمشید چیمہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمشید چیمہ کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔ …
دبئی میں اسرائیلی باشندے کا قتل، 8 افراد گرفتار، قاتل بھی اسرائیلی نکلے
دبئی پولیس نے اسرائیلی باشندے کے قتل کی گتھی 24 گھنٹےمیں سلجھا دی۔ دبئی میں اسرائیلی باشندے کے قتل کے الزام میں 8 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔دبئی پولیس کے مطابق اسرائیلی کو قتل کرنے والے اسرائیلی ہی نکلے۔ دبئی پولیس نے ملزمان کی ویڈیو…
برطانوی وزیراعظم کی رہائشگاہ سے تیز رفتار گاڑی ٹکرا گئی، ڈرائیور گرفتار
برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے دروازوں سے تیز رفتار گاڑی ٹکرا گئی، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق شام 4 بجکر 20 منٹ پر ایک گاڑی ڈاؤننگ اسٹریٹ کے دروازوں سے ٹکرا گئی۔پولیس نے بتایا کہ مسلح افسران نے…
کراچی کی لانچ حادثے کے بعد گہرے سمندر میں ڈوب گئی، ماہی گیروں کو بچالیا گیا
کراچی کی لانچ حادثے کے بعد گہرے سمندر میں ڈوب گئی، اس میں سوار 18 ماہی گیروں کو بچالیا گیا۔ الودود نامی لانچ پر سوار 18 ماہی گیر ایک ماہ قبل کراچی سے شکار کےلیے گئے تھے۔ماہی گیر کام مکمل کرکے کراچی واپسی کے روٹ پر تھے اور انہیں 27 مئی کو…
تحریک انصاف کی حمایت کے ساتھ میئر کراچی کیلئے جماعت اسلامی کو اکثریت حاصل ہوگئی، حافظ نعیم
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حمایت کے ساتھ اب واضح ہوگیا کہ میئر کراچی کےلیے جماعت اسلامی کو اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ جماعت…
عمران عطا سومرو کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
سندھ کے سیکریٹری ورکس اینڈ سروسز سندھ عمران عطا سومرو کی یاد میں تعزیتی ریفرنس جمعرات کو آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقد ہوا۔ عمران عطا سومرو گذشتہ دنوں حرکت قلب بند ہوجانے کے سبب کراچی میں انتقال کرگئے تھے۔ریفرنس کا اہتمام مرحوم…
پانچواں ون ڈے: پاکستان شاہینز نے زمبابوے سلیکٹ کو 177 رنز سے ہرادیا
پاکستان شاہینز نے زمبابوے سلیکٹ کو سیریز کے پانچویں ون ڈے میں 177 رنز سے شکست دی۔ 6 میچز کی سیریز میں زمبابوے سلیکٹ کو 2-3 کی برتری حاصل ہے۔زمبابوے میں جاری سیریز کے پانچویں ایک روزہ میچ میں شاہینز نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر…
سینیٹر عبدالقادر نے پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا
سینیٹر عبدالقادر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو خیرباد کہہ دیا۔سینیٹر عبدالقادر نے تحریک انصاف سے لاتعلقی کا باضابطہ اعلان کردیا، ان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی نشستوں کے بجائے آزاد حیثیت میں ایوان میں بیٹھوں گا۔انہوں نے کور…
امریکا میں میجر لیگ کرکٹ کیلئے پاکستانی کرکٹرز سے بھی رابطے، ذرائع
امریکا میں ہونے والی میجر لیگ کرکٹ کےلیے پاکستانی کرکٹرز سے بھی رابطے کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ میجر کرکٹ لیگ کےلیے پاکستان کے 4 سے زائد کرکٹرز کے ساتھ رابطے ہوئے ہیں۔انگلینڈ کے بیٹر جیسن روئے میجر لیگ کےلیے اپنا سینٹرل کنٹریکٹ…
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی، جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔وزیراعظم نے بلاول بھٹو زرداری کے بھارت کی طرف سے کشمیر پر جھوٹے پروپیگنڈے اور مقبوضہ وادی میں حالیہ جی20 اجلاس بلا…
اب واسطہ پڑا ہے تو سب سامنے آیا ہے، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اس سے بڑا دہشتگرد پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا۔ اب واسطہ پڑا ہے تو سب سامنے آیا ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ ہیرا پھیر اور فراڈیا تو پہلے ہی…
ملک بھر میں یومِ تکریمِ شہدا بھرپور جذبے سے منایا گيا
ملک بھر میں یومِ تکریمِ شہدا بھرپور جذبے سے منایا گيا، سول و عسکری قیادت کے ساتھ عوام نے بھرپور طریقے سے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے اپنے اپنے علاقوں میں یوم تکریم شہدا کی تقریبات میں شرکت کی۔…