جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی کی لانچ حادثے کے بعد گہرے سمندر میں ڈوب گئی، ماہی گیروں کو بچالیا گیا

کراچی کی لانچ حادثے کے بعد گہرے سمندر میں ڈوب گئی، اس میں سوار 18 ماہی گیروں کو بچالیا گیا۔ الودود نامی لانچ پر سوار 18 ماہی گیر ایک ماہ قبل کراچی سے شکار کےلیے گئے تھے۔ماہی گیر کام مکمل کرکے کراچی واپسی کے روٹ پر تھے اور انہیں 27 مئی کو…

تحریک انصاف کی حمایت کے ساتھ میئر کراچی کیلئے جماعت اسلامی کو اکثریت حاصل ہوگئی، حافظ نعیم

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حمایت کے ساتھ اب واضح ہوگیا کہ میئر کراچی کےلیے جماعت اسلامی کو اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ جماعت…

عمران عطا سومرو کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

سندھ کے سیکریٹری ورکس اینڈ سروسز سندھ عمران عطا سومرو کی یاد میں تعزیتی ریفرنس جمعرات کو آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں منعقد ہوا۔ عمران عطا سومرو گذشتہ دنوں حرکت قلب بند ہوجانے کے سبب کراچی میں انتقال کرگئے تھے۔ریفرنس کا اہتمام مرحوم…

پانچواں ون ڈے: پاکستان شاہینز نے زمبابوے سلیکٹ کو 177 رنز سے ہرادیا

پاکستان شاہینز نے زمبابوے سلیکٹ کو سیریز کے پانچویں ون ڈے میں 177 رنز سے شکست دی۔ 6 میچز کی سیریز میں زمبابوے سلیکٹ کو 2-3 کی برتری حاصل ہے۔زمبابوے میں جاری سیریز کے پانچویں ایک روزہ میچ میں شاہینز نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر…

پی ٹی آئی رہنما جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ اڈیالہ جیل سے رہا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کے نظر بندی آرڈر منسوخ کردیے۔ آرڈر منسوخی کے بعد دونوں کو اڈیالہ جیل سے رہا کیا…

سال 2022، برطانیہ میں ریکارڈ ساز ہجرت، تعداد 6 لاکھ 6 ہزار

سال 2022 کے دوران برطانیہ میں ہجرت کرنے والے افراد کی تعداد 6 لاکھ 6 ہزار تھی، یہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔برطانیہ کے دفتر برائے قومی شماریات (او این ایس) کے ڈائریکٹر جے لنزوپ نے کہا کہ 2022 کے دوران غیر معمولی عالمی واقعات اور کورونا وبا سے…

گھڑی فروش نے تاریخی تحفہ انا کی آگ میں جلا کر بھسم کر دیا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گھڑی فروش نے تاریخی تحفہ انا کی آگ میں جلا کر بھسم کر دیا۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ریڈیو پاکستان پشاور نے آزادی اور پاکستان کے قیام کا تاریخ ساز اعلان کیا، جسے جلا دیا گیا، 1932…

سینیٹر اعجاز چوہدری کا ایک روزہ سفری ریمانڈ

تھانہ گلبرگ پولیس لاہور نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کا ایک روزہ سفری ریمانڈ حاصل کرلیا۔سفری ریمانڈ کی درخواست منظوری کے بعد پولیس اعجاز چوہدری کو لےکر لاہور روانہ ہوگئی۔ سینیٹر اعجاز چوہدری کا سفری ریمانڈ سول…

جی ایچ کیو حملہ: 6 پی ٹی آئی رہنماؤں کا 88 شرپسندوں سے رابطہ رہا، فون کالز ریکارڈ

پُرتشدد مظاہروں کے دوران جی ایچ کیو پر حملے اور توڑ پھوڑ کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 6 مقامی رہنما 88 شرپسندوں سے رابطے میں تھے۔  ذرائع کے مطابق تحقیقاتی اداروں نے پی ٹی آئی کے 6 مقامی رہنماؤں کی…

قطر یمنی شہریوں کیلئے 45 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا کرے گا

دوحہ میں تعینات یمن کے سفیر نے کہا ہے کہ قطر یمنی شہریوں کیلئے 45 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا کرے گا۔سفیر راجیح بادی نے کہا کہ قطر یمن میں چھوٹے کاروباری منصوبوں کی مالی معاونت کرے گا جس کے ذریعے ملازمتیں پیدا ہوں گی۔ان کا کہنا تھا کہ…

ملیکہ بخاری کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

ملیکہ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ رہائی کے بعد نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ملیکہ بخاری کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی کےلیے 9 مئی کے واقعات تکلیف دہ ہیں۔ 9 مئی…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 20 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں گزشتہ ہفتے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 20 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 19 مئی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 73 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کم ہو کر 4 ارب 19…

پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت نہیں سمجھتا لیکن پابندی کے حق میں نہیں، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ میں پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت سمجھتا ہی نہیں لیکن اس پر پابندی کے حق میں نہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ نظریات مضبوط نہ ہوں تو سیاسی پارٹی…

انگلینڈ کے کھلاڑی امریکی لیگ کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ چھوڑنے کو تیار

انگلینڈ کے کھلاڑی امریکی لیگ کےلیے اپنا سینٹرل کنٹریکٹ چھوڑنے پر تیار ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے بیٹر جیسن روئے میجر لیگ کےلیے اپنا سینٹرل کنٹریکٹ چھوڑنے کو تیار ہیں۔ لاس اینجلس نائٹ رائیڈر نے جیسن روئے کو دو سال…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا ہوگیا، قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت 76 روپے تک کم کردی گئی ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں 69…

جاپان میں فائرنگ اور چاقو حملے میں 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

جاپان کے شہر ناکانو میں فائرنگ اور چاقو کے حملے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ اس واقعہ میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ ٹوکیو سے جاپانی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور 2 پولیس اہلکار شامل ہیں۔ جاپانی میڈیا کے مطابق حملہ آور کے…

دبئی کے علاقے جبل علی کو عوامی ساحل بنانے کا منصوبہ

دبئی کے علاقے جبل علی کے ساحل کو عوامی ساحل بنانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ دبئی سے موصولہ اطلاع کے مطابق دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد کو اس حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ جبل علی کے ساحل پر ترقیاتی اقدامات دبئی اربن پلان 2040 کا حصہ ہیں۔  شیخ…

چوہدری پرویز الہٰی گھر میں موجود نہیں، ترجمان رہنما پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اس وقت گھر پر موجود نہیں ہیں۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس وقت گھر میں صرف چوہدری پرویز الہٰی کی فیملی ہے۔ ترجمان کا کہنا…

فرانس کی جانب سے ایران کے لانگ رینج میزائل تجربے کی مذمت

فرانس نے ایران کے حالیہ لانگ رینج میزائل تجربے کی مذمت کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔فرانسیسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کی ایسی سرگرمیاں ایرانی جوہری پروگرام میں مسلسل اضافے کے تناظر…

افغانستان میں رواں سال کا تیسرا پولیو کیس رپورٹ

افغانستان میں رواں سال پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ کابل سے افغان میڈیا کے مطابق پولیو کیس صوبہ ننگرہار کے ضلع نازیان میں رپورٹ ہوا۔جہاں ڈھائی سال کا بچہ پولیو وائرس کا شکار ہوا ہے۔افغانستان میں پولیو کے تمام تینوں کیسز ننگرہار میں…