جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

جیوانی کے علاقے میں ساحل سے مردہ بلیو وہیل پائی گئی

ڈپٹی ڈائریکٹر گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی عبدالرحیم بلوچ نے بتایا ہے کہ جیوانی کے علاقے میں ساحل پر مردہ بلیو وہیل پائی گئی۔انہوں نے کہا کہ مردہ بلیو وہیل کی لمبائی 42 فٹ ہے، وزن کا اندازہ نہیں، وہیل بڑی جسامت کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بلیو…

میڈیکل رپورٹ کے مطابق عمران خان کی ذہنی حالت پر سوالیہ نشان ہے، عبدالقادر پٹیل

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں شراب اور کوکین کے اجراء پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔کراچی میں نیوز کانفرنس میں عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ جمہوری حکومت میں ہر دستاویز پبلک دستاویز ہوتی ہے،…

عمران نیازی کی ہدایت پر جتھے شہدا کی یادگاروں پہ حملہ آور ہوئے، وزیراعظم

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو ہمارے عظیم شہدا کی یادگاروں پر جتھوں نے عمران نیازی کی ہدایت پر حملے کیے۔وزیراعظم نے کہا کہ یہ قوم کے وہ عظیم سپوت ہیں جنہوں نے اپنی جانیں دیں، ان کے بچے یتیم ہوگئے مگر انہوں نے لاکھوں…

کراچی پر توجہ دیں تو آئی ایم ایف سے نجات مل سکتی ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی پر توجہ دیں تو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے نجات مل سکتی ہے۔کراچی میں کے فور منصوبے کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کراچی…

مراد راس نے عمران خان سے راہیں جدا کرلیں، آبدیدہ ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی رہنما اور سابق وزیر تعلیم پنجاب مراد راس عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔لاہور میں مراد راس نے ساتھیوں کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کی اور کہا کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا وہ…

پی ٹی آئی رہنما سینیٹر بابر اعوان لندن چلے گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر وائس پریذیڈنٹ سینیٹر بابر اعوان لندن روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق بابر اعوان آج دن 1 بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے لندن روانہ ہوئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعوان غیرملکی ایئرلائن کی پرواز…

تحریکِ انصاف حقیقی کے نام سے پارٹی رجسٹر کرانے کی درخواست الیکشن کمیشن میں دائر

سابق پی ٹی آئی رہنما راؤ یاسر نے تحریکِ انصاف حقیقی کےنام سے پارٹی رجسٹر کرانے کی درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان میں دائر کر دی۔اس سلسلے میں پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرنے والے ارکان الیکشن کمیشن آف پاکستان پہنچے تھے جہاں انہوں…

9 مئی کے واقعات ریاست کے خلاف بغاوت تھی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میرے نزدیک ریاست کے خلاف بغاوت تھی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ یہ دکھ اور رنج کی بات ہے کہ قائداعظم کی تصاویر کو جلایا گیا، ان کے پیانو کو تباہ کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ…

سابق ارکان پنجاب اسمبلی نے بھی پی ٹی آئی سے منہ موڑ لیا

مزید کئی رہنماؤں کے بعد سابق ارکان پنجاب اسمبلی نے بھی تحریک انصاف  سے منہ موڑ لیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دیوان عظمت نے کہا کہ پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیتا ہوں۔اس موقع پر طارق ارشاد نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ٹکٹ…

ورلڈ بینک نے بلوچستان کیلئے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا فنڈ منظور کرلیا

ورلڈ بینک نے بلوچستان کے لیے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کا فنڈ منظور کرلیا۔ورلڈ بینک کا منظور کیا گیا فنڈ بلوچستان میں روزگار بڑھانے اور دیگر ضروری خدمات کی فراہمی کے لیے استعمال ہوگا۔ورلڈ بینک کا فنڈ بلوچستان میں 2022 کے سیلاب متاثرین کی…

انٹر بینک، کاروبار کے دوران ڈالر سستا

گزشتہ روز سستا ہونے والا امریکی ڈالر آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 44 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔کراچی کرنسی…

راجہ خرم نواز کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان

اسلام آباد سے رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نواز کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق راجہ خرم نواز کسی بھی وقت تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کر سکتے ہیں۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ فردوس عاشق اعوان بھی آج پریس کانفرنس کریں…

کمبوڈیا میں ایک شخص 40 مگرمچھوں کا شکار بن گیا

کمبوڈیا میں ایک شخص 40 مگرمچھوں کا شکار بن کر موت کے منہ میں چلا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 72 سالہ شخص ڈنڈے کے ذریعے ایک مگر مچھ کو پنجرے سے نکالنے کی کوشش کر رہا تھا تو اسی دوران مگر مچھ نے ڈنڈے کو پکڑ کر اس شخص کو بھی پنجرے کے اندر…

عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنےکی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے درخواست پر…

کراچی میں اگلے ہفتے بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں اگلے ہفتے سے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں 28 مئی سے ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جس سے 28 تا 30 مئی بلوچستان کے اکثر مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ…

سابق صوبائی مشیر ملک قاسم خان کا ساتھیوں سمیت تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

سابق صوبائی مشیر جیل خانہ جات ملک قاسم خان نے بھی تحریک انصاف چھوڑ دی۔ملک قاسم نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔کرک سے تعلق رکھنے والے ملک قاسم خان سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے مشیر رہے…

میہڑ: عدالت کے باہر فائرنگ، 3 قیدی ہلاک

سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل میہڑ میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت کے باہر مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس کسٹڈی میں موجود 3 قیدی ہلاک ہو گئے۔ہلاک ہونے والے 2 سگے بھائی اور 1 ان کا رشتےدار تھا۔فائرنگ کرنے والے تینوں قیدیوں نے خود کو پولیس کے…

جناح ہاؤس لاہور، توڑ پھوڑ کے الزام میں سابق آرمی آفیسر کا داماد گرفتار

9مئی کو جناح ہاؤس لاہور کے باہر اور اندر احتجاج، توڑ پھوڑ کے الزام میں سابق آرمی آفیسر کے داماد کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق 9 مئی کو پیش آنے والے افسوس ناک واقعے میں سابق آئی جی سندھ اور پنجاب میجر (ر) ضیاءالحسن کے بیٹے کو بھی…

عمران خان نے خود ہی اپنے آپ کو اور اپنی جماعت کو حادثے سے دوچار کرلیا، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے خود ہی اپنے آپ کو اور اپنی جماعت کو حادثے سے دوچار کرلیا۔رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ایک فتنے کا نام ہے، قوم نے اس فتنے کی شناخت اور ادراک نہ کیا تو…

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔لاہور کی انسدادِ دہشتگردی عدالت گلبرگ میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ اعجاز چوہدری سے تفتیش کرنی ہے…