Browsing Category
Urdunews
پی ٹی آئی رہنما ابراہیم خان کا سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان
ملتان سے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو شکست دینے والے پی ٹی آئی رہنما محمد ابراہیم خان نے بھی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو ملکی تنصیبات کو نقصان پہنچایا گیا جو قابل مذمت ہے۔اس سے قبل پی…
جیو فینسنگ سے PTI رہنماؤں اور کارکنان کے رابطوں کا پتا چلایا، پولیس
سی سی پی او پشاور اشفاق انور کا کہنا ہے کہ جیو فینسنگ کے ذریعے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے درمیان رابطوں کا پتا چلایا گیا۔ سابق ایم پی ایز فضل الہٰی، ملک واجد اور پیر فدا محمد کارکنان سے مسلسل رابطے میں رہے، کارکنان ریڈیو پاکستان،…
عمران پر مقدمہ فوجی عدالت میں چلے گا، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف مقدمہ فوجی عدالت میں چلے گا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی منصوبہ بندی عمران خان نے کی، اُن کے بیانات خود ان کے خلاف…
وزیراعظم نے عمران سے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان سے مذاکرات کا امکان مسترد کرتے ہوئے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ سیاست دانوں کے روپ میں انتہا پسند اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والے مکالمے کے اہل نہیں۔اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ایسےعناصر کی متشدد…
مفت آٹا اسکیم، مبینہ بےضابطگیوں کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع
نیب نے حکومت پنجاب کی مفت آٹا اسکیم میں مبینہ بےضابطگیوں کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا، نیب ٹیم نے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے دفتر پہنچ کر عہدیداروں سے پوچھ گچھ کی۔فلور ملز ذرائع کے مطابق نیب کی تین رکنی ٹیم دو گھنٹے فلور ملز…
مفتاح اسماعیل کی تنقید پر خواجہ آصف کی تیر اندازی
وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے تنقیدی تبصروں پر تیراندازی کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ وزارت جانے کے بعد مفتاح اسماعیل کے تبصرے آتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ معاشی عدم استحکام…
امراض قلب کی علامتوں میں معدے کی تکلیف اور سینے میں جلن شامل ہے، ماہرین
ماہرین امراض قلب کا کہنا ہے کہ ہارٹ اٹیک کی علامتوں سے ایک معدے کی تکلیف ہے جسے طبی زبان میں گیسٹرک کہا جاتا ہے۔ اس میں سینے میں جلن کے ساتھ معدے میں تکلیف محسوس ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق اس کیفیت کو نظر انداز کرنا خطرناک ہوسکتا ہے۔ انہوں…
میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے
لاہور پولیس نے سابق سینئر وزیر پنجاب میاں اسلم اقبال کا گرفتاری کےلیے خاکہ جاری کردیا۔پولیس ذرائع کے مطابق 9 مئی کو جناح ہاؤس اور دیگر تنصیبات پر حملوں کے کیس میں میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔پاکستان تحریک…
اسلام آباد: ایکنک کے اجلاس میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کے اجلاس میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔اعلامیہ کے مطابق ایکنک نے 48 میگاواٹ کے شونٹر ہائیڈرو پاور منصوبے کی منظوری دے دی، یہ منصوبہ آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں…
پیپلز پارٹی کیخلاف زیادہ باتیں کرنے والوں کو پارٹی میں نہیں لیں گے، یوسف رضا گیلانی
سابق وزیراعظم سینیٹر یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ جنہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کےخلاف زیادہ باتیں کی ہیں ان کو پارٹی میں نہیں لیں گے۔ آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی۔لاہور میں بلاؤل ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف…
نجیب ہارون کا پارٹی سے لاتعلقی کے سوال پر گول مول جواب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کراچی سے رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے پارٹی سے لاتعلقی سے متعلق سوال کا گول مول جواب دیا۔کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو میں نجیب ہارون نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کردی۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…
9 مئی تخریب کاری میں ملوث 46 خواتین کو گرفتار کیا، نگراں وزیر اطلاعات پنجاب
نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں 9 مئی کی تخریب کاری میں ملوث 300 میں سے 46 خواتین کو گرفتار کیا۔انہوں نے کہا کہ 29 خواتین ضمانت پر رہا ہوچکی ہیں، جیل میں قید 17 خواتین کی شناخت پریڈ جاری ہے۔ان کا کہنا تھا کہ…
شمالی وزیرستان: انسداد پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کا حملہ، سیکیورٹی اہلکار شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ سیکیورٹی فوسرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ٹیم کو بحفاظت نکال لیا، تاہم فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی…
قومی اسمبلی اجلاس میں پیپلز پارٹی ایم این اے شگفتہ جمانی کی حکومت پر تنقید
پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی نے حکومت پر تنقید کی اور کہا کہ ہمیں فنڈز نہیں دیے جاتے لیکن ووٹ لیے جاتے ہیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران شگفتہ جمانی نے کہا کہ میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کے ایم این اے کی…
عالمی مالیاتی ادارے بھی پاکستان کی سیاست پر نظر رکھے ہوئے ہیں، اسحاق ڈار
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی ہوگی، عالمی مالیاتی ادارے بھی پاکستان کی سیاست پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ مثال قائم کر دینی چاہیے تاکہ…
اسپیکر گلگت بلتستان مستعفی، ڈپٹی اسپیکر احمد ایڈوکیٹ اسپیکر کے عہدے کیلئے نامزد
اسپیکر گلگت بلتستان امجد زیدی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ڈپٹی اسپیکر احمد ایڈوکیٹ کو اسپیکر کے عہدے کےلیے نامزد کردیا گیا ہے۔صوبائی وزیر سیاحت راجہ ناصر کے مطابق وزیراعلیٰ نے اسپیکر کا استعفیٰ گورنر گلگت بلتستان کو ارسال کر دیا…
تعمیر نو کے بعد فیصل آباد ایئرپورٹ کا رن وے آپریشنل
فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے کو بھی تعمیر نو کے بعد آپریشنل کردیا گیا ہے۔دوبارہ تعمیر کیے گئے رن وے پر پہلی فلائٹ پی کے 224 بدھ کی رات 10 بجے اتری۔ اس موقع پر ایئرپورٹ مینجر، سینئر اے ٹی سی او اور پروجیکٹ ڈائریکٹر اپنی ٹیموں کے…
بھارت کے میچ کا پریشر نہیں، پہلے کی طرح اس بار بھی جیتیں گے، فاطمہ ثناء
پاکستان ویمن ایمرجنگ کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کا کہنا ہے کہ بھارت کے میچ کا پریشر نہیں، پچھلی بار کی طرح اس بار بھی جیتیں گے۔کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فاطمہ ثناء کا کہنا تھا کہ کوئی ٹیم چھوٹی بڑی نہیں ہوتی، ہر ٹیم سے اچھا…
ملک میں غذائی قلت کا کوئی ایشو نہیں ہے، طارق بشیر چیمہ
وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ملک میں غذائی قلت کا کوئی ایشو نہیں ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں ورلڈ فوڈ پروگرام کی رپورٹ کے مطابق ملک میں خوراک کی متوقع قلت پر وجیہہ قمر، عالیہ کامران اور آسیہ عظیم نے توجہ دلاؤ…
آڈیولیکس کمیٹی کو عدالتی احکامات تاحال موصول نہیں ہوئے، اسلم بھوتانی
قومی اسمبلی کی آڈیو لیکس کمیٹی کے سربراہ اسلم بھوتانی نے کہا ہے کہ عدالتی احکامات تاحال موصول نہیں ہوئے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اسلم بھوتانی نے کہا کہ قومی اسمبلی کی آڈیو لیکس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، جس میں سابق چیف جسٹس…