جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کچے میں آپریشن کا 54 واں روز، اب تک کتنے ڈاکو ہلاک ہوئے؟

راجن پور کے کچے میں پولیس کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کا آج 54 واں روز ہے۔پنجاب پولیس کے ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کچے کے مختلف علاقوں میں پولیس کی مسلسل پیش قدمی اور ٹارگٹڈ آپریشنز جاری ہیں۔ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا ہے کہ…

مصر میں لوگوں کو خوف میں مبتلا کرنے والی تصویر کی حقیقت کیا ہے؟

مصر میں ایک تصویر پر تنازع پیدا ہوگیا اور شہریوں کی بڑی تعداد خوف میں مبتلا ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر موٹرسائیکل سوار کی تصویر سامنے آنے کے بعد اسے کئی اکاؤنٹس سے شیئر کیا گیا اور معلومات کی کمی کے باعث اس کے بارے میں…

پاکستان نے آئی سی سی سے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی آمد کی ضمانت مانگ لی

پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کی ضمانت مانگ لی۔ آئی سی سی کے چیئرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹو جیف الڈرائس لاہور سے دبئی کے لیے روانہ ہو گئے۔آئی سی سی کے عہدیداران نے اہم…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی طلبی کا سمن معطل، تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے 7 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔اسلام آباد ہائی…

پنجاب: 11 اضلاع میں پی ٹی آئی کارکنوں کی نظر بندی کالعدم قرار

لاہور ہائی کورٹ نے لاہور سمیت پنجاب کے 11 اضلاع میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے 9 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری  کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلے میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر…

نئے چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت اقبال حمید الرحمٰن نے حلف اٹھا لیا

وفاقی شرعی عدالت کے نئے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمٰن نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے چیف جسٹس شرعی عدالت اقبال حمید الرحمٰن سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل اور وکلاء نے شرکت…

اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان پشاور نے حملے کا احوال سنا دیا

اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان پشاور محمد اعجاز خان نے ریڈیو پاکستان پشاور پر 9 اور 10 مئی کو ہونے والے حملوں کا احوال سنا دیا۔انہوں نے بتایا ہے کہ ریڈیو پاکستان پشاور کے عملے میں سے ایک ملازم تیسری منزل پر پھنس گیا، جس نے جان بچانے کے…

خاتون ٹینس کھلاڑی نے سیلفی کی اجازت مانگنے والے مداح سے منگنی کرلی

سابق فرنچ اوپن اور ومبلڈن چیمپئن گیبرین موگوروزا نے2021 میں سیلفی کی اجازت مانگنے والے مداح سے منگنی کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 29 سالہ گیبرین موگوروزا سے امریکا کے شہر نیویارک میں یو ایس اوپن کے دوران ایک مداح نے سیلفی کی اجازت مانگی…

کراچی چڑیا گھر میں موجود ہتھنی مدھو بالا بھی بیمار

کراچی چڑیا گھر میں موجود ہتھنی مدھو بالا کو بھی وہی انفیکشن ہوگیا جس کے باعث گزشتہ دنوں نورجہاں نامی ہتھنی جان گنوا چکی تھی۔انفیکشن کا پتا چلنے کے بعد انتظامیہ کی جانب سے مدھوبالا کو 15روز کے وقفے سے ویکسین کی 2 ڈوز دی جا چکی ہیں۔حکام کے…

کراچی، گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی میں لیاقت آباد نمبر دس میں گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی ہے، مقتولہ غیر شادی شدہ اور گھر میں اکیلا رہتی تھی۔پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت 50 سالہ رضیہ کے نام سے ہوئی ہے۔مقتولہ رضیہ غیر شادی شدہ اور گھر کے گراؤنڈ فلور پر اکیلی…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی پر شہریوں نے کیا کہا؟

حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے پر شہریوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔شہریوں نے حکومتی اعلان پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کر کے اچھا کیا، اس کمی سے…

کراچی، ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئی

کراچی میں ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئی، چالیس ہزار سے زائد چھوٹے بڑے جانور منڈی پہنچ گئے ہیں۔ اس سال کراچی سپر ہائی وے کی بجائے منڈی ناردرن بائی پاس پر لگائی گئی ہے۔مویشی منڈی جانے کے لیے جمالی پل سے تقریباً 7 کلومیٹر کے بعد…

تعلیمی اداروں کی گاڑیوں میں گیس سلینڈر پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں اسکول، کالج، مدرسوں کی گاڑیوں میں گیس سلینڈر پر پابندی لگا دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق انٹرسٹی بسوں میں بھی سلینڈر پر پابندی ہوگی، خلاف ورزی پر ٹریفک پولیس، موٹر وے،…

سندھ کے تعلیمی اداروں میں آج سے 2 ماہ کی تعطیلات

سندھ کے تعلیمی اداروں میں آج سے 2 ماہ کی تعطیلات کا آغاز ہوگیا جبکہ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں آج سے 2 ماہ کی موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہوگیا ہے۔دوسری…

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا، پروسیجرل ووٹ منظور ، بل اب ایوان نمائندگان میں پیش کیا جائے گا۔ایوان میں کارروائی سے متعلق قرارداد 187 کے مقابلے میں 241 ووٹوں سے منظور کرلی گئی، ووٹ منظور کیے جانے سے بل پر بحث کا آغاز ہوگیا ہے اور…

امریکا، چین وزرائے دفاع کی ملاقات نہ ہونا افسوسناک، بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکی اور چینی وزرائے دفاع کی ملاقات نہ ہونا افسوسناک ہے۔سوئیڈن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب سے خطرناک بات آپس میں رابطوں کا نہ ہونا ہے۔امریکا نے رواں ہفتے ہونے والے…

یو اے ای نے امریکا کی زیر قیادت اتحاد کے ساتھ کام روک دیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے امریکا کی زیر قیادت خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا۔یو اے ای کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اس اقدام کی کوئی وجہ بتائے بغیر کہا کہ متحدہ عرب امارات نے دو ماہ قبل 38 ملکی کمبائنڈ میری ٹائم فورسز میں…

جیل میں موجود خواتین سے بدسلوکی نہیں ہوئی، چیئرپرسن ایچ آر سی پی

چیئرپرسن ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) حنا جیلانی نے کہا ہے کہ انہوں نے جیل میں گرفتار لوگوں اور ایک خاتون سے ملاقات کی ہے، خاتون کے مطابق ان سے کوئی بدسلوکی نہیں ہوئی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے گرفتار…

ریاست مخالف جذبات ابھارنے والے کو ایئر ٹائم نہ دیا جائے، پیمرا

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے تمام ٹی وی چینلنز کو ضابطہ اخلاق جاری کردیا گیا ہے۔پیمرا نے اپنے احکامات میں کہا ہے کہ ریاست مخالف جذبات ابھارنے والے شخص کو ایئر ٹائم نہ دیا جائے۔پیمرا کے مطابق 9 مئی کے…

پاکستان جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں پہنچ گیا

جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائیشیا کو دو کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، پاکستان کے عبدالرحمٰن نے ہیٹ ٹرک بنائی، فائنل میں آج پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔صلالہ میں…