Browsing Category
Urdunews
آئین میں سب کے حقوق برابر ہیں، تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، طاہر اشرفی
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے معاون خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ آئین میں سب کے حقوق برابر ہیں۔ سب کا تحفظ کرنا ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے۔کراچی میں ٹرینٹی چرچ آمد کے موقع پر طاہر اشرفی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حضرت…
مجھے بلے کے نشان کی پیشکش ہوئی تھی، میں نے انکار کردیا، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مجھے بلے کے نشان کی پیشکش ہوئی تھی، میں نے انکار کردیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ ہم نے صرف حکومت نہیں کی۔ اداروں کو بھی ٹھیک…
نیدر لینڈز میں پاکستانی مسیحی برادری کے لیے پاکستان ہاؤس میں تقریب کااہتمام
سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ كی جانب سے کرسمس کے موقع پر نیدرلینڈز میں مقیم پاکستانی نژاد مسیحی برادری کےلیے پاکستان ہاؤس میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔سفیرِ پاکستان سلجوق مستنصر تارڑ نے شرکاء کو خوش آمدید کہتے ہوئے ان کے اہلِ خانہ کو…
پنجاب حکومت کا سرمایہ کاروں کیلئے بڑا اعلان
نگراں وزیر تجارت پنجاب ایس ایم تنویر نے سرمایہ کاروں کے لیے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب کسی بھی نئے کاروبار کے لیے 15 روز میں این او سی ملے گی۔ حکومت کی کوشش ہے کہ سرمایہ کاری میں کوئی رکاوٹ حائل نہ ہو۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے…
انتخابات میں مقابلے سخت ہونگے، عبدالقادر پٹیل
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قادر پٹیل نے کہا ہے کہ انتخابات میں مقابلے سخت ہوں گے۔پی پی رہنما قادر پٹیل کراچی میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کےلیے پہنچ ریٹرنگ آفیسر کے دفتر پہنچے۔ وہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 243 کراچی سے…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کرسمس تقریب میں شرکت
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ اسلام ہمیں امن اور دوستی کا سبق سکھاتا ہے، اسلام بین المذاہب ہم آہنگی کی حوصلہ افزائی کرتا ہے جوکہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کرسمس تقریب میں شرکت کے لیے کرائسٹ چرچ راولپنڈی…
آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو ہٹا دیا گیا
الیکشن کمیشن کے احکامات پر آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو ہٹا دیا گیاسیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو نگراں وزیرِ اعظم کے سیکریٹری خرم آغا نے مراسلہ ارسال کیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کی جگہ…
قومی و صوبائی اسمبلیوں کیلئےجمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی کی تفصیلات جاری
الیکشن کمیشن نے ملک بھر سے قومی وصوبائی اسمبلیوں کے لیےجمع کروائے گئےکاغذات نامزدگی کی تفصیلات جاری کردیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر سے مجموعی طور پر 28 ہزار 626 کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے۔الیکشن کمیشن نے بتایا کہ قومی اسمبلی کی…
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا بیٹے کی خاطر ایک ساتھ
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ و بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ایک پیج پر آگئے۔حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں نجی اکیڈمی کی جانب سے تیراکی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے…
غزہ میں معصوم شہریوں پر اسرائیلی حملوں کا خاتمہ ہونا چاہیئے، پوپ فرانسس
عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں شہریوں کی ہلاکتیں روکنے کا مطالبہ کیا۔ ویٹی کن سے عرب میڈیا کے مطابق پیر کو کرسمس کے موقع پر ویٹیکن میں خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے کہا کہ معصوم شہریوں پر اسرائیلی حملوں کا خاتمہ ہونا چاہیے۔…
پی ٹی آئی کو محنت کرنی چاہیے، آصف علی زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو محنت کرنی چاہیے۔نوابشاہ میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ پہلے وہ بغیر محنت کیے آگئے تھے لیکن اب محنت کریں۔آصف علی زرداری این اے 207 پر کاغذات…
مذاکرات اور عدالت کے فیصلے پر احتجاج کرنے والے تمام افراد رہا
وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مذاکرات اور عدالت کے فیصلے کی روشنی میں احتجاج کرنے والے تمام افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ پولیس تحویل اور جیل سے 290 مظاہرین کو رہا کر دیا گیا ہے، پُرامن احتجاج ہر کسی کا حق ہے لیکن…
18 ویں ترمیم کے بعد وفاق کی 17 وزارتیں ختم ہونا چاہئیں، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آئندہ حکومت ملنے پر اپنے پلان سے متعلق بات کی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے بختاور کیڈٹ کالج برائے خواتین کی سالانہ تقریب میں شرکت کی۔اس دوران انہوں نے کہا کہ 18 ویں ترمیم کے باوجود 17 وزارتیں…
پاکستان میں الیکشن کے بعد نئی حکومت متعدد اقدامات واپس لے سکتی ہے، عالمی بینک
عالمی بینک کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر پاکستان کی مدد جاری رکھیں گے۔عالمی بینک نے اصلاحاتی پروگرام رائزٹو سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں الیکشن کے بعد نئی حکومت متعدد اقدامات واپس لے سکتی ہے۔رپورٹ میں کہا…
کم عمری کے باعث لاہور سے کس کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے؟
لاہور سے این اے 125 کے آزاد امیدوار کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کر دیئے گئے ہیں۔ریٹرننگ آفیسر (آر او) کے مطابق این اے 125 سے آزاد امیدوار حنان حیات کے کاغذات کم عمر ہونے کی بنا پر مسترد کیے گئے ہیں۔یاد رہے کہ عام انتخابات کے لیے جنرل…
فلسطینی بچوں کی زمین سے آٹا جمع کرتے دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل
غزہ سے اسرائیلی جارحیت کا شکار مظلوم فلسطینی بچوں کی ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں فلسطینی بچوں کو زمین پر گرا ہوا آٹا اُٹھا کر تھیلیوں میں جمع کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔غزہ…
پاکستان کرکٹ بورڈ میں کرسمس کی تقریب کا انعقاد
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کرسمس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم میں منائی گئی کرسمس کی تقریب سے متعلق ویڈیو اپنے تصدیق شدہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی شیئر کی ہے۔اس تقریب میں آفیشلز اور مسیحی برادری کو بھی شرکت کرتے…
ایبٹ آباد: چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والی ماں اور 8 بچوں کی تدفین کردی گئی
ایبٹ آباد میں گزشتہ روز چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے جاں بحق ہونے والے 9 افراد کی تدفین کر دی گئی۔نماز جنازہ اور تدفین میں اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچوں کی عمریں 3 سے 24 سال کے درمیان تھیں، 5…
ننھے بچے نے مہنگی ترین گاڑی کو صرف 7 سو روپے میں خریدنے کی فرمائش کردی
بھارت کی مہنگی ترین گاڑیوں میں شامل ’مہندرا تھر‘ اور ’ایکس یو وی 700‘ صرف 7 سو روپے کے عوض خریدنے کی فرمائش کرتے ہوئے بچے نے گاڑی بنانے والی کمپنی کے مالک کو پریشانی میں ڈال دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف بھارتی کاروباری شخص آنند…
عثمان خواجہ نے غزہ میں انسانی بحران پر توجہ دلائی: پیٹ کمنز
آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے کرکٹر عثمان خواجہ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان خواجہ نے غزہ میں انسانی بحران پر توجہ دلائی ہے۔ایک بیان میں پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ عثمان خواجہ کی غزہ میں انسانی بحران پر توجہ دلانے کی کوشش ’جارحانہ نہیں‘…