جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو ہٹا دیا گیا

الیکشن کمیشن کے احکامات پر آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو ہٹا دیا گیا

سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو نگراں وزیرِ اعظم کے سیکریٹری خرم آغا نے مراسلہ ارسال کیا۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کی جگہ تعیناتی کے لیے پینل آف آفیسرز تجویز کرے۔

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی تجویز صدرِ  مملکت عارف علوی کو ارسال کر دی۔

کابینہ ڈویژن نے سمری میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ دیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.