Browsing Category
Urdunews
وفاقی پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 مقدمات میں کل طلب کرلیا
وفاقی پولیس نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 5 مقدمات میں کل طلب کرلیا، پولیس کی جانب سے سابق وزیراعظم کو طلبی کے باقاعدہ نوٹس جاری کر دیے گئے۔چیئرمین تحریک انصاف کو تھانہ ترنول میں درج 2 مقدمات میں طلب کیا گیا…
ڈیفنس سے ملی پھندا لگی لڑکی کی لاش کا معاملہ مشکوک قرار
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 کے فلیٹ سے ملی خاتون کی پھندا لگی لاش کا معاملہ پولیس نے مشکوک قرار دے دیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ فلیٹ میں دو پنکھوں پر الگ الگ دوپٹے لٹکے ہوئے تھے۔ باتھ روم میں…
وزیر اعظم نے اتحادیوں کو 9 اگست قومی اسمبلی تحلیل کرنےکی تاریخ دے دی، ذرائع
وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحادیوں کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ سے آگاہ کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اتحادیوں کے اعزاز میں عشائیے میں وزیراعظم نے 9 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ دے دی۔وزیر اعظم نے اتحادی رہنماؤں سے…
نئی مردم شماری کے مطابق انتخابات کا انعقاد 3 ماہ میں ممکن نہیں، خورشید شاہ
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا کہ نئی مردم شماری کے مطابق انتخابات کی بات کی جارہی ہے۔ لیکن نئی مردم شماری کے مطابق انتخابات کا انعقاد 3 ماہ میں ممکن نہیں۔ اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نئی مردم…
عالمی مقابلے میں کچھوے کی رفتار سے دوڑ، ویڈیو وائرل
چین میں دوڑ کے بین الاقوامی مقابلوں میں صومالین کھلاڑی کی کچھوے کی رفتار سے دوڑنے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ناصرہ ابوکار نے 11 سیکنڈ میں ختم ہونے والی 100 میٹر ریس دُگنے وقت میں ختم کی، کھلاڑی کی سلیکشن پر سخت تنقید کے بعد…
ایرانی صدر کی اماراتی ہم منصب کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر محمد بن زاید النہیان کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت دی ہے۔ابوظبی میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری نے صدارتی دعوت نامہ یو اے ای کے وزیر مملکت برائے خارجہ خلیفہ شاہین المرار…
ایرانی صدر کی اماراتی ہم منصب کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر محمد بن زاید النہیان کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت دی ہے۔ابوظبی میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری نے صدارتی دعوت نامہ یو اے ای کے وزیر مملکت برائے خارجہ خلیفہ شاہین المرار…
ٹارگٹڈ ایف آئی آر پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو ہٹا کر کارروائی کی جائے، تیمور سلیم جھگڑا
رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ ٹارگٹڈ ایف آئی آر پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو ہٹا کر کارروائی کی جائے۔نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان کو لکھے گئے خط میں انہوں نے تحریر کیا کہ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ہدایت پر…
پشاور: محکمہ صحت کا یونیفارم نہ پہننے والے میل نرسز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے یونیفارم نہ پہننے والے میل نرسز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ نے تمام ڈی ایچ اوز اور اسپتالوں کے ایم ایس کو مراسلہ بھیج دیا۔ مراسلے میں کہا گیا کہ دیکھا گیا کہ کچھ…
ڈیفنس میں گھر سے لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں گھر سے لڑکی کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ساؤتھ اسد رضا کے مطابق لڑکی کی چند سال قبل شادی کے بعد علیحدگی ہوگئی تھی، لڑکی گھر میں اپنے بھائی کے ساتھ رہتی تھی۔ اس کے بھائی نے…
بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 5 فیصد سے بڑھا کر 5.25 فیصد کر دی
بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 5 فیصد سے بڑھا کر 5.25 فیصد کر دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق 9 رکنی کمیٹی میں سے 6 ارکان نے شرح سود میں اضافے کے حق میں ووٹ دیا۔ 2 ارکان 5.5 فیصد تک اضافہ چاہتے تھے جبکہ ایک رکن 5 فیصد تک کٹوتی چاہتا تھا۔بینک آف…
سندھ ہائیکورٹ نے متحدہ لندن کے مزید 42 کارکنوں کی نظربندی کالعدم قرار دے دی
سندھ ہائیکورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے مزید 42 کارکنوں کی نظربندی کالعدم قرار دے دی۔ سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے جمعرات کو ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں کی نظر بندی کے خلاف درخواستوں کی سماعت کی۔عدالت عالیہ نے کراچی،…
استحکام پاکستان پارٹی کا بھرپور سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے بھرپور سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ آئی پی پی کی مرکزی قیادت کا اجلاس ہوا، جس کی صدارت پارٹی چیئرمین جہانگیر ترین اور صدر عبدالعلیم خان نے کی۔اجلاس کے دوران بھرپور سیاسی سرگرمیوں کے آغاز…
ملک میں سیمنٹ کی کھپت میں اضافہ
ملک میں سیمنٹ کی کھپت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جو جولائی 2023 میں 57 فیصد بڑھ گئی۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق رواں سال جولائی میں 32 لاکھ 12 ہزار ٹن سیمنٹ فروخت ہوئی۔اعلامیہ کے مطابق جولائی میں سیمنٹ…
توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کی معافی مسترد
توہین الیکشن کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فواد چوہدری کی معافی مسترد کردی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری شوکاز نوٹس کا جواب 15 اگست تک جمع کروائیں۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے…
لاہور: شاہدرہ میں کار سواروں کی فائرنگ سے ڈولفن پولیس اہلکار زخمی
لاہور کے علاقے شاہدرہ میں کار سواروں کی ڈولفن پولیس پر فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ لاہور پولیس کے مطابق اسنیپ چیکنگ کے دوران ایک گاڑی کو روکا گیا تو اس میں موجود افراد نے فائرنگ کر دی، جس سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس نے مزید…
10 سال کچی سبزیاں کھانے والی میڈیا انفلوئنسر فاقے سے ہلاک
10 سال تک صرف کچی سبزیاں اور پھل کھانے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر کی فاقے سے موت واقع ہوگئی۔39 سالہ روسی ژانا سمسونوا بدترین کمزوری کا شکار ہونے کے باوجود دوسروں کو کچی سبزیاں اور پھل کھانے کی ترغیب دیا کرتی تھی۔پڑوسیوں کے مطابق ژانا نے…
ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی: پاکستان کا مایوس کن آغاز، ملائیشیا نے1-3 سے ہرادیا
ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے مایوس کن آغاز کیا، پہلے میچ میں ملائیشیا نے ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔فاتح ٹیم کے فرحان اشعری نے دو گول بنائے، پاکستان کا واحد گول عبدالرحمان نے اسکور کیا۔ ایونٹ میں کل پاکستان…
اسٹار فٹبالر میسی کے شاندار گول کے چرچے، مداح بھی جھوم اٹھے
اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے شاندار گول کے چرچے ہونے لگے، امریکی کلب اورلینڈو سٹی کے خلاف میسی کے ساتویں منٹ کے گول پر ان کے مداح جھوم اٹھے، میسی نے آج انٹر میامی کیلئے اپنا چوتھا گول اسکور کیا۔دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی ارجنٹینا کے…
وزیر اعلیٰ سندھ کیخلاف مبینہ منی لانڈرنگ کیس کراچی منتقل
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف نوری آباد پاور پلانٹ مبینہ منی لانڈرنگ کیس کو قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد سے اینٹی کرپشن عدالت کراچی منتقل کردیا گیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے احکامات جاری کیے۔احتساب عدالت کا کہنا ہے کہ…