جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

فٹبال میچ میں ارجنٹائن کے فٹبالر کی ٹانگ ٹوٹ گئی

بیونس آئرس میں کھیلے گئے ایک فٹبال میچ کے دوران ارجنٹائن کے کھلاڑی لوسیانو سانچیز کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 2 دن پہلے کوپا لیبرٹاڈورس فٹبال میچ کے دوران برازیلین فٹبالر گیند لے کر بھاگ رہے تھے کہ اسی دوران ارجنٹائن کے…

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی کا چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو خط

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ اطلاعات کے مطابق میرے خلاف فضول اور غیر سنجیدہ شکایات درج کی گئی ہیں، یہ شکایات عدلیہ کے خلاف بدنیتی پر مبنی ایک…

انتخابات میں مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی، ن لیگ فرانس

میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک دوبارہ ترقی کے راستہ پر گامزن ہوگا۔ یہ بات پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری رانا محمود نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا تھا کہ فوری انتخابات وقت کی اہم ضرورت ہے، انشاء اللّٰہ انتخابات میں…

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی بندش، نیشنل گرڈ 14ماہ بعد بھی سستی بجلی سے محروم

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی بندش کے باعث نیشنل گرڈ 14 ماہ بعد بھی سستی بجلی سے محروم  ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ میں فنی خرابی 14 ماہ بعد بھی دور نہیں ہو سکی۔نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی ایک سرنگ میں…

وزیر اعلیٰ سندھ کیخلاف مبینہ منی لانڈرنگ کیس کراچی منتقل

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے خلاف نوری آباد پاور پلانٹ مبینہ منی لانڈرنگ کیس کو قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد سے اینٹی کرپشن عدالت کراچی منتقل کردیا گیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے احکامات جاری کیے۔احتساب عدالت کا کہنا ہے کہ…

حکومت اور ریاست کی بھی کچھ ذمہ داریاں ہیں جنہیں پورا کیا جائے، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایسا کوئی فورم نہیں جس پر لوگوں کی شہادت پر آواز بلند نہ کی ہو، حکومت اور ریاست کی بھی کچھ ذمہ داریاں ہیں جن کو پورا کیا جائے۔باجوڑ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں ملوث حملہ آور…

چمندا واس نے بابر اعظم کو کولمبو کا کپتان نہ بنائے جانے کی وجہ بتادی

سابق سری لنکن فاسٹ بولر چمندا واس نے لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں بابر اعظم کو کپتان نہ بنائے جانے کی وجہ بتادی۔ بابر اعظم ایونٹ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی نمائندگی کر رہے ہیں جبکہ وہ اپنی شاندار بیٹنگ کی بدولت کولمبو کو ایک میچ بھی…

چمندا واس نے بابر اعظم کو کولمبو کا کپتان نہ بنائے جانے کی وجہ بتادی

سابق سری لنکن فاسٹ بولر چمندا واس نے لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں بابر اعظم کو کپتان نہ بنائے جانے کی وجہ بتادی۔ بابر اعظم ایونٹ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی نمائندگی کر رہے ہیں جبکہ وہ اپنی شاندار بیٹنگ کی بدولت کولمبو کو ایک میچ بھی…

والد نے پرویز الہٰی کو تعمیراتی ٹھیکے کیلئے 2 کروڑ روپے دیے، محمد وقار

تعمیراتی کمپنی کے مالک کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والد نے سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو ٹھیکے کیلئے 2 کروڑ روپے دیے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے خلاف رشوت لینے کے الزام کے کیس میں تعمیراتی کمپنی کے مالک کے بیٹے محمد وقار نے عدالت میں…

مقبوضہ کشمیر کی اصلی حالت تبدیل کرنے کے 4 سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں…

جاپان میں مقیم معروف کشمیری راہنما و کشمیر یکجہتی فورم جاپان کے چئیرمین چیئرمین شاہد مجید ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی اصلی حالت تبدیل کرنے کے 4 سال مکمل ہونے پر جاپان سمیت دنیا بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں…

اکرم ابڑو اور شہریار قتل کیس کے ملزمان کے کوائف بلوچستان پولیس کو دیدیے گئے

اکرم ابڑو اور شہریار ابڑو قتل کیس میں نامزد ملزمان کے کوائف بلوچستان پولیس کو فراہم کردیے گئے۔مقدمے میں نامزد ملزمان کی تصاویر اور دیگر تفصیلات بلوچستان پولیس کو بھیجی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق ملزمان کے موبائل نمبرز اور اہلخانہ کی تفصیلات…

خبردار! سوشل میڈیا پر دوران گفتگو ’ریڈ ہارٹ‘ ایموجیز بھیجنا آپ کو مہنگا پڑ سکتا ہے

کویت اور سعودی حکومت نے واٹس ایپ سمیت دیگر پیغام رسائی ایپلیکیشنز پر لڑکیوں کو دل والے ایموجی بھیجنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسے قابل سزا جرم قرار دے دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کویتی وکیل حیا الشلاحی کے مطابق سماجی رابطوں کی…

ویب سیریز ’فاطمہ جناح‘ کے پہلے حصّے کی ریلیز کا اعلان

مادرِ ملت فاطمہ جناح کی زندگی پر بنائی گئی ویب سیریز ’فاطمہ جناح‘ کے پہلے حصّے کی ریلیز کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔گزشتہ برس ویب سیریز ’فاطمہ جناح‘ کا 14 منٹ طویل تمہیدی ٹریلر ریلیز کیا گیا تھا جسے دیکھ کر مداحوں کو اس ویب سیریز کی…

پیپلز پارٹی کو تلوار کا انتخابی نشان الاٹ

الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو تلوار کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا۔جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کو کتاب اور رابطہ جمعیت اسلام کو انگوٹھی کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا۔الیکشن کمیشن نے جے یو آئی نظریاتی کو تختی، جدید…

سی سی پی او لاہور کا احسن رمضان سے بدسلوکی کا نوٹس

لاہور کے اسنوکر کلب میں عالمی چیمپئن احسن رمضان سے پولیس کی بدسلوکی کا سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے نوٹس لے لیا۔سی سی پی او لاہور نے اس معاملے پر ایس پی صدر کو انکوائری کا حکم دے کر 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔ورلڈ اور ایشین…

سندھ میں پہلی بار نجی اسکولوں کی اسکول شماری پر رپورٹ شائع

وزیر تعلیم سید سردار شاہ کی خصوصی ہدایت پر سندھ میں پہلی بار نجی اسکولوں کی اسکول شماری کا عمل مکمل کرکے شائع کر دیا گیا۔رپورٹ ڈائریکٹریٹ آف پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے فراہم کیا گیا ڈیٹا شامل کیا گیا ہے جبکہ ریفارم سپورٹ یونٹ کی…

شہریار آفریدی اور انکے بھائی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور ان کے بھائی سمیت پی ٹی آئی کے 10 کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے شہریار آفریدی اور ان کے بھائی فرخ جمال کی نظربندی کےخلاف درخواست پر ان سمیت 10 پی ٹی آئی…

پاکستان بار کونسل کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترمیم کی شدید مذمت

پاکستان بار کونسل کی جانب سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترمیم کی شدید مذمت کی گئی ہے۔اس حوالے سے پاکستان بار کونسل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت فوری طور پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل واپس لے، آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے…

کراچی:اکرم ابڑو اور شہریار ابڑو قتل کیس کی تفتیش میں پیشرفت

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گزشتہ ماہ اکرم ابڑو اور شہریار ابڑو کو قتل کیے جانے والے کیس کی تفتیش میں پیش رفت ہوئی ہے۔تحقیقاتی ٹیم نے قتل کے نامزد ملزمان کے خلاف مزید شواہد حاصل کر لیے ہیں۔تحقیقاتی حکام کے مطابق زبیر شاہوانی اپنے 2 محافظوں…

نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ سے قبل بھارت میں تیاری کا موقع مل گیا

نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ سے قبل بھارت میں تیاری کا موقع مل گیا۔رپورٹس کے مطابق نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم ستمبر میں بھارت پہنچ جائے گی جہاں وہ ٹریننگ سیشن کے علاوہ پریکٹس میچز بھی کھیلے گی۔یہ پریکٹس میچز ورلڈکپ کے آفیشل وارم اپ میچز سے پہلے…