Browsing Category
Urdunews
نجی ادارے 10 فیصد بچوں کو مفت تعلیم کے پابند ہیں، مقبول باقر
نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے صوبائی سیکریٹری تعلیم کو خط لکھا ہے جس میں دی سندھ رائٹ آف چلڈرن فری اینڈ کمپلسری ایجوکیشن ایکٹ پر توجہ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ قانون کے تحت ہر نجی…
جناح ہاؤس حملہ کیس: تحریک انصاف کے 9 رہنما اشتہاری قرار
لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے سابق وزرا سمیت 9 رہنماؤں کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں اشتہاری قرار دے دیا ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو دانستہ روپوش ہونے پر اشتہاری قرار دیا ہے اور ان کے دائمی وارنٹ…
کراچی ایئرپورٹ پر انٹرنیٹ میں خلل، سی اے اے کا مؤقف آگیا
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا کہنا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا امیگریشن کا عمل جاری ہے۔ سی اے اے اعلامیے کے مطابق ایف آئی اے کے انٹگریٹڈ بارڈر مینجمٹ سسٹم (آئی بی ایم ایس) میں علی الصبح خلل پیدا ہوا، تاہم بیورو نے…
جدہ میں آتشزدگی کا شکار پی آئی اے کا طیارہ دو دن بعد فعال، پرواز لاہور روانہ
سعودی عرب کے جدہ ایئرپورٹ پر دو روز قبل آتشزدگی کا شکار پی آئی اے کا طیارہ پرواز کیلئے فعال کر دیا گیا ہے۔ مسافر طیارہ عمرہ کے مسافروں کو لے کر لاہور واپس روانہ ہوگیا ہے۔جدہ میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ایک اور بوئنگ طیارے میں آتش…
کوئی شک نہیں بابر اعظم بہت بڑا پلیئر ہے، ذکاء اشرف
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں بابر اعظم بہت بڑا پلیئر ہے، سرفراز احمد سے زیادتی ہوئی ہے تو ازالہ کریں گے۔ایک انٹرویو کے دوران ذکاء اشرف نے کہا کہ ورلڈ کپ 2023ء میں ابھی وارم اپ میچ…
شام: امریکی فوج کی کارروائی، داعش کا سہولت کار گرفتار
امریکی فوج نے شام کے شمالی علاقے میں کارروائی کے دوران داعش کے سہولت کار ممدوہ ابراہیم کو گرفتار کرلیا۔امریکا کی سینٹرل کمانڈ نے بیان میں کہا کہ گزشتہ ہفتے بھی شام کے شمالی علاقے سے داعش کے عہدیدار کو گرفتار کیا تھا۔25 ستمبر کی کارروائی…
شام: امریکی فوج کی کارروائی، داعش کا سہولت کار گرفتار
امریکی فوج نے شام کے شمالی علاقے میں کارروائی کے دوران داعش کے سہولت کار ممدوہ ابراہیم کو گرفتار کرلیا۔امریکا کی سینٹرل کمانڈ نے بیان میں کہا کہ گزشتہ ہفتے بھی شام کے شمالی علاقے سے داعش کے عہدیدار کو گرفتار کیا تھا۔25 ستمبر کی کارروائی…
برطانیہ: تنخواہوں میں مطلوبہ اضافہ نہ ہونے پر لاکھوں ریل ملازمین کی ہڑتال
تنخواہوں میں مطلوبہ اضافہ نہ ہونے پر برطانیہ میں لاکھوں ریل ملازمین کی ہڑتال جاری ہے۔ریل ملازمین کی یونین اپنے مطالبات کیلئے27ویں بار ہڑتال پر ہیں، تنخواہوں میں اضافے کیلئے ریل یونین اور حکومت کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے۔ریلوے ملازمین نے…
ایشین گیمز ہاکی ایونٹ: بھارت کی پاکستان کو 2-10 سے شکست
ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں بھارت نے پاکستان کو 2 کے مقابلہ میں 10 گول سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ بھارتی ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی جبکہ پاکستان اور جاپان کے مابین میچ کوارٹر فائنل کی صورت اختیار کرگیا۔چین کے شہر ہینگزو میں…
بھارتی وزیر خارجہ کا سکھ رہنما قتل کے پس منظر میں کینیڈا کیخلاف پروپیگنڈا
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے سکھ رہنما قتل کیس کے پس منظر میں کینیڈا کے خلاف پروپیگنڈا شروع کردیا۔واشنگٹن کے ہڈسن انسٹیٹیوٹ میں جے شنکر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈین وزیراعظم کے الزامات پر کہہ چکے کہ یہ بھارت کی پالیسی نہیں ہے۔ان کا…
کراچی کے سفاری پارک میں کوچ سروس معطل، عوام جانور دیکھنے سے محروم
کراچی کے سفاری پارک میں عوام جانور دیکھنے سے محروم ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جانور دیکھنے کیلئے سفاری گاڑیوں کی سروس ایک ہفتے سے بند ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سفاری پارک میں ایک ہفتے قبل دو سفاری کوچیں ٹکرا گئی تھیں، حادثے میں کوئی جانی نقصان…
اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ: ویسٹ انڈیز امریکا کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا
اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ 2023 کے دوسرے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم امریکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔ کراچی میں کھیلے جارہے ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں امریکی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 146 بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ امریکا کے…
زمبابوے میں سونے کی کان دھنسنے سے 6 کان کن ہلاک
افریقی ملک زمبابوے میں سونے کی کان دھنسنے سے 6 کان کن ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق حادثے کے بعد کان میں سے 13 کان کن باہر نکلنے میں کامیاب ہوئے تاہم 15 کان کنوں کے کان میں ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہےحکام نے مزید کہا کہ ملبے تلے دبے افراد کی…
کراچی: سبز کچھوے کے 11 ہزار سے زائد انڈے جمع
کراچی میں میرین ٹرٹلز یونٹ نے سبز کچھوؤں کے 11 ہزار سے زائد انڈے جمع کرلیے۔انچارج میرین ٹرٹلز کنزرویشن یونٹ اشفاق علی میمن نے جیو نیوز کو بتایا کہ امید ہے چند روز میں 13 ہزار سے زائد انڈے اکٹھے کرنے کا ٹارگٹ پورا ہوجائے گا۔انہوں نے مزید…
وطن واپسی سے قبل نواز شریف کا عمرے کی ادائیگی کا امکان
قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی پاکستان روانگی سے قبل عمرے کی ادائیگی کےلیے سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز شریف انتقام کے بجائے ملک کو ٹھیک کرنے پر توجہ دیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا سعودی عرب میں قیام چار…
اسٹیفن کونسٹینٹائن قومی فٹبال ٹیم کے نئے ہیڈکوچ مقرر
پاکستان فٹبال ٹیم نے اسٹیفن کونسٹینٹائن کو قومی فٹبال ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ کونسٹینٹائن نے ورلڈ کپ کوالیفائرز کےلیے پاکستان فٹبال اسکواڈ کو جوائن کرلیا ہے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے مطابق 60 سالہ اسٹیفن کونسٹینٹائن کو فی الحال…
وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ کا 4 اکتوبر سے نیپال میں آغاز
ٹی ٹوئنٹی وہیل چیئر کرکٹ ایشیا کپ 2023 کا آغاز 4 اکتوبر سے نیپال میں ہو رہا ہے جس کے مشترکہ میزبان پاکستان اور نیپال ہیں۔اس کے علاوہ بھارت، بنگلادیش اور سری لنکا کی ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی۔ایونٹ میں 11 میچز کھیلے جائیں گے اور ایشیا…
کراچی: کسٹمز کی کارروائی، کار سے 474 کلو گرام منشیات برآمد
کراچی میں کسٹمز حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ایک کار کی ڈگی، دروازوں اور سیٹوں سے 474 کلو گرام منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی باسط مقصود عباسی اور ایڈیشنل کلکٹر انفورسمنٹ امان اللّٰہ ترین کی خصوصی…
فافن نے ابتدائی حلقہ بندیوں کو غیر منصفانہ قرار دے دیا
الیکشن واچ ڈاگ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے الیکشن کمیشن کی تجویز کردہ حلقہ بندیوں پر رد عمل جاری کردیا ہے۔فافن نے کہا ہے کہ 180 حلقوں کی آبادی فی نشست تجویز کردہ اوسط 10 فیصد تبدیلی کی اجازت سے زیادہ ہے، حلقوں کی آبادی کا یہ…
بھارتی اخبار نے جرمن ایوانِ صدر کو بھارت کا بورڈنگ اسکول بنادیا
بھارتی اخبار نے جرمن ایوانِ صدر کو بھارت کا بورڈنگ اسکول بنا کر پیش کردیا۔اس بات کی نشاندہی بھارت میں تعینات جرمن سفیر نے بھارتی اخبار میں شائع ہونے والے غلط اشتہار کی نشاندہی اپنے ٹوئٹ میں کردی۔سفیر ایکرمین نے اشتہار ٹوئٹر پر شیئر کرتے…