Browsing Category
Urdunews
اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ: ویسٹ انڈیز امریکا کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا
اوور 40 کرکٹ گلوبل کپ 2023 کے دوسرے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم امریکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔ کراچی میں کھیلے جارہے ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں امریکی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 146 بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ امریکا کے…
زمبابوے میں سونے کی کان دھنسنے سے 6 کان کن ہلاک
افریقی ملک زمبابوے میں سونے کی کان دھنسنے سے 6 کان کن ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق حادثے کے بعد کان میں سے 13 کان کن باہر نکلنے میں کامیاب ہوئے تاہم 15 کان کنوں کے کان میں ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہےحکام نے مزید کہا کہ ملبے تلے دبے افراد کی…
کراچی: سبز کچھوے کے 11 ہزار سے زائد انڈے جمع
کراچی میں میرین ٹرٹلز یونٹ نے سبز کچھوؤں کے 11 ہزار سے زائد انڈے جمع کرلیے۔انچارج میرین ٹرٹلز کنزرویشن یونٹ اشفاق علی میمن نے جیو نیوز کو بتایا کہ امید ہے چند روز میں 13 ہزار سے زائد انڈے اکٹھے کرنے کا ٹارگٹ پورا ہوجائے گا۔انہوں نے مزید…
وطن واپسی سے قبل نواز شریف کا عمرے کی ادائیگی کا امکان
قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی پاکستان روانگی سے قبل عمرے کی ادائیگی کےلیے سعودی عرب جانے کا امکان ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز شریف انتقام کے بجائے ملک کو ٹھیک کرنے پر توجہ دیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا سعودی عرب میں قیام چار…
آسٹریلوی کھلاڑیوں نے بابر اعظم کو ورلڈ الیون کے ٹاپ آرڈر میں شامل کرلیا
آسٹریلوی کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ورلڈ الیون کے ٹاپ آرڈر میں شامل کر لیا۔روہت شرما، کوئنٹن ڈی کاک، ویرات کوہلی کے ساتھ بابر اعظم کو بھی ورلڈ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کا کہنا…
مظفرآباد، مہنگائی کیخلاف احتجاج دھرنے میں تبدیل، پتھر لگنے سے DSP زخمی
گزشتہ ہفتے آزاد کشمیر کے شہر مظفرآباد میں مہنگائی کے خلاف شروع ہونے والا احتجاج دھرنے میں بدل گیا۔مظفرآباد میں کمر توڑ مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کے آزادی چوک کی جانب مارچ کرنے پر پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو…
ڈیل اسٹین نے ورلڈ کپ میں اپنے 5 پسندیدہ بولرز کا بتا دیا
جنوبی افریقا کے سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے ورلڈ کپ میں اپنے 5 فیورٹ بولرز کا بتا دیا۔ایک ویڈیو بیان میں ڈیل اسٹین نے بھارت کے محمد سراج، جنوبی افریقا کے راباڈا اور پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی کو دیکھنے کے قابل قرار دیا ہے۔نیوزی لینڈ کے…
نگراں وزیرِ تجارت پنجاب کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن کا اعلان
نگراں وزیرِ تجارت پنجاب ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ ہم صنعتی ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن شروع کرنے جا رہے ہیں۔ایس ایم تنویر نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ مہنگائی کو کم کیا جائے۔انہوں نے…
جماعت اسلامی ہمیں ٹیکس نہیں جمع کرنے دے رہی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی ہمیں ٹیکس نہیں جمع کرنے دے رہی۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ یہ روز پریس کانفرنس میں مایوسی کو فروغ دیتے ہیں، یہ لوگ نہیں چاہتے کہ کراچی اپنے پیروں پر کھڑا…
منظور شدہ ترقیاتی اسکیموں کو منجمد کرنا ناانصافی ہے، امتیاز شیخ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما امتیاز شیخ نے سندھ میں لوکل گورنمنٹ کی منظور شدہ ترقیاتی اسکیموں کو منجمد کرنے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے ناانصافی قرار دے دیا۔پی پی پی رہنما کا کہنا ہے کہ صوبائی نگراں حکومت نے 2 لاکھ گھروں کو سولرائزڈ…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج، رواں ہفتے کیا صورتحال رہی؟
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق رواں کاروباری ہفتے میں ملا جلا رجحان رہا۔رواں ہفتے 100 انڈیکس 188 پوائنٹس اضافے سے 46232 پر بند ہوا، کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 412 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔100 انڈیکس کی بلند ترین سطح…
نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے مفت تعلیم کے بل کی خلاف ورزی پر رپورٹ طلب کرلی
نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے لازمی و مفت تعلیم کے بل کی خلاف ورزی پر سیکریٹری تعلیم سندھ کو خط تحریر کر کے رپورٹ طلب کرلی۔ترجمان کے مطابق مقبول باقر کا کہنا ہے کہ قانون کے تحت نجی تعلیمی اداروں کو 10 فیصد بچوں کو مفت تعلیم دینی…
کراچی میں شہری کو ہیپناٹائز کر کے لوٹ لیا گیا
کراچی کے علاقے سعدی ٹاؤن میں شہری کو ہیپناٹائز کر کے لوٹ لیا گیا۔متاثرہ شخص کے بھائی نے بیان دیا ہے کہ ملزم نے بھائی کو بہانے سے بلایا کہ اس کا کارڈ اے ٹی ایم میں پھنس گیا ہے جس کے بعد ملزم کے کہنے پر بھائی نے اپنا کارڈ اور پاس ورڈ اس کے…
کراچی ایئر پورٹ، امیگریشن سسٹم کی بندش سے مسافروں کا ڈیٹا اپ لوڈ نہ ہوسکا
کراچی ایئر پورٹ پر امیگریشن کے سسٹمز 3 گھںٹے تک بند رہنے کے نتیجے میں 8 پروازوں کے مسافروں کا امیگریشن ڈیٹا اپ لوڈ نہ ہوسکا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کراچی ایئر پورٹ پر امیگریشن سسٹم کی بندش سے ای سی ایل، اسٹاپ و دیگر لسٹ میں شامل مبینہ…
سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس عرفان سعادت خان قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مقرر
سندھ ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس عرفان سعادت خان کو قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مقرر کر دیا گیا۔قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کی معیاد حلف اٹھانے سے شروع ہو گی۔جسٹس عرفان سعادت خان جوڈیشل کمیشن کی جانب سے مستقل چیف جسٹس سندھ ہائی…
ترکیہ کی مستونگ دھماکے کی مذمت
ترکیے نے گزشتہ روز صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔ترکیے کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔ وزارت خارجہ کی جانب سے…
نگراں حکومت کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائیگی، پاکستان نے آئی ایم ایف کو واضح کر دیا
پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو واضح کر دیا کہ نگراں حکومت کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائے گی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے آئی ایم ایف حکام کی آن لائن میٹنگ ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایف بی آر ٹیکس ہدف حاصل کرے گا، رواں مالی…
امراض قلب سے نوجوانوں کی بڑھتی اموات، وجوہات کیا ہیں؟
پاکستان میں گزشتہ چند برسوں کے دوران امراض قلب کی وجہ سے نوجوانوں کی اموات میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ نوجوانوں میں پائی جانے والی منفی روٹین اور عادات کو قرار دیا جا رہا ہے۔گزشتہ روز پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کی بیماریوں سے…
سڈنی میں آئی فیم کا 2 روزہ کنونشن آج سے شروع ہوگا
آسٹریلیا میں مسلمانوں کی سب سے بڑی جماعت اسلامک فورم آف آسٹریلین مسلم (آئی فیم) کا 2 روزہ کنونشن آج سے سڈنی میں شروع ہو گا جس میں شریک ہونے والوں کی تعداد ایک اندازے کے مطابق 5 ہزار ہوگی۔اس کنونشن کا موضوع ’آسٹریلیا کے مسلمانوں میں…
پوپ فرانسس نے ماضی میں کی گئی اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا
دنیا بھر کے کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے بچپن میں کلاس میں ساتھ پڑھنے والے ایک لڑکے کو زیادہ وزن ہونے پر تنگ کرنے کا اعتراف کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 86 سالہ پوپ فرانسس نے حال ہی میں بھارتی، پاکستانی اور نیپالی…