Browsing Category
Urdunews
حلیم عادل شیخ کیخلاف چالان جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی گئی
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف تفتیشی افسر نے چالان جمع کرانے کے لیے انسداد دہشت گردی کراچی کی عدالت سے مہلت مانگ لی۔انسداد دہشت گردی کراچی کی عدالت میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے خلاف پولیس موبائل جلانے…
خیبرپختونخوا: انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی دوسری فہرست جاری
خیبرپختونخوا کے محکمۂ انسداد دہشت گردی نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی دوسری فہرست جاری کردی۔ محکمۂ انسداد دہشت گردی کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں 30 دہشت گردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں۔دہشت گردوں کا تعلق بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان…
ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کل صبح پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کو کل صبح ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر جوائن کریں گے۔مکی آرتھر حیدرآباد دکن میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے، وہ آج انگلینڈ سے بھارت کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ پاکستان ٹیم دوسرا وارم اپ…
نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا سود کا کاروبار کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم
نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سود کا کاروبار کرنے والے عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔محسن نقوی نے گزشتہ رات گئے تھانہ فیکٹری ایریا شیخوپورہ اور شفیق آباد لاہور کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں نے ایف آئی آر کے اندراج میں تاخیر پر…
شاہین اور شاداب کے وارم اپ میچ میں بولنگ نہ کرنیکی وجہ سامنے آگئی
ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور اسپنر شاداب خان کے بولنگ نہ کرانے کی وجہ سامنے آگئی۔پاکستان ٹیم کے ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹیم منیجمنٹ نے حکمت عملی کے طور پر دونوں کھلاڑیوں سے بولنگ نہیں…
پنجاب: آنکھ کی بیماری سے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ کے قریب ہوگئی
پنجاب میں آشوب چشم کی وباء میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، صوبے میں آنکھ کی بیماری سے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ کے قریب جا پہنچی ہے۔ ذرائع محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ آشوب چشم کے انفیکشن کے بعد اکثر شہروں میں آنکھوں کے ڈراپس اور عرق گلاب…
ورلڈ کپ شروع ہونے میں 5 دن باقی، بنگلادیشی کپتان انجرڈ ہوگئے
ورلڈکپ کے آغاز سے قبل بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن انجرڈ ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن کو پریکٹس کے دوران فٹبال کھیلتے ہوئے ایڑھی پر چوٹ لگی ہے جس کے باعث ان کی ایڑھی سوجھ گئی ہے اور انہیں ایڑھی میں شدید تکلیف…
امراض قلب سے نوجوانوں کی بڑھتی اموات، وجوہات کیا ہیں؟
پاکستان میں گزشتہ چند برسوں کے دوران امراض قلب کی وجہ سے نوجوانوں کی اموات میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ نوجوانوں میں پائی جانے والی منفی روٹین اور عادات کو قرار دیا جا رہا ہے۔گزشتہ روز پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کی بیماریوں سے…
سڈنی میں آئی فیم کا 2 روزہ کنونشن آج سے شروع ہوگا
آسٹریلیا میں مسلمانوں کی سب سے بڑی جماعت اسلامک فورم آف آسٹریلین مسلم (آئی فیم) کا 2 روزہ کنونشن آج سے سڈنی میں شروع ہو گا جس میں شریک ہونے والوں کی تعداد ایک اندازے کے مطابق 5 ہزار ہوگی۔اس کنونشن کا موضوع ’آسٹریلیا کے مسلمانوں میں…
پوپ فرانسس نے ماضی میں کی گئی اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا
دنیا بھر کے کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے بچپن میں کلاس میں ساتھ پڑھنے والے ایک لڑکے کو زیادہ وزن ہونے پر تنگ کرنے کا اعتراف کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 86 سالہ پوپ فرانسس نے حال ہی میں بھارتی، پاکستانی اور نیپالی…
بڑے جانور کی بڑی خراٹیں
سوشل میڈیا پر نت نئی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جن میں سے کچھ معلوماتی، کچھ حالاتِ حاضرہ سے متعلق تو کچھ دلچسپ ہوتی ہیں۔ایسی ہی ایک مثال سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہے جس میں ہاتھیوں کو گہری نیند کے مزے لیتے ہوئے دیکھا جا…
افغانستان کی صورتحال پر روس میں اجلاس
افغانستان کی صورتحال پر روس میں اجلاس ہوا، اجلاس میں افغانستان میں غیرعلاقائی عناصر کی بڑھتی شمولیت پر روس نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔روسی نمائندہ خصوصی نے کہا کہ طالبان دہشت گرد گروہوں، خاص طور داعش کا مقابلہ کرنے میں غیر مؤثر رہے۔روسی…
گلاسگو: بھارتی ہائی کمشنر کو گوردوارے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا
برطانیہ میں بھارتی ہائی کمشنر کو گلاسگو میں واقع گوردوارے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔کینیڈا میں خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر احتجاج کرتے ہوئے سکھ افراد بھارتی ہائی کمشنر کے سامنے آگئے۔سکھوں نے بھارتی ہائی کمشنر کو…
دھماکے سے متعلق تمام حقائق سامنے لائے جائیں گے، نگران وزیراعلیٰ بلوچستان
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی کا کہنا ہے کہ دھماکے سے متعلق تمام حقائق سامنے لائے جائیں گے۔علی مردان ڈومکی نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات درست سمت میں جارہی ہیں۔ دھماکے کے شدید زخمیوں کو علاج کے لئے کراچی منتقل کیا جائے گا۔دوسری…
مستونگ دھماکے کا مقدمہ نامعلوم حملہ آوروں کیخلاف درج
بلوچستان کے شہر مستونگ میں عید میلاد النبی کے جلوس پر خودکش حملے کا مقدمہ نامعلوم حملہ آوروں کیخلاف درج کرلیا گیا۔آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ نے کہا کہ دھماکے میں 6 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔ خودکش حملہ آور نے بارہ ربیع…
کینیڈین حکومت کا دفاعی بجٹ میں کمی پر غور
کینیڈین حکومت دفاعی بجٹ میں ایک ارب ڈالر کمی پر غور کر رہی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرین جنگ کے باوجود کینیڈین حکومت دفاعی اخراجات میں کمی کرے گی۔دفاعی بجٹ میں کمی کینیڈین حکومت کی اخراجات میں کٹوتی مہم کاحصہ ہے۔بشکریہ جنگbody a…
لاہور : فیصل آباد سیکشن پر ریلوے پُل کا پلر گر گیا
لاہور میں شاہدرہ کے قریب فیصل آباد سیکشن پر ریلوے پُل کا پلر گر گیا۔ ریلوے حکام نے لاہور سے فیصل آباد ٹرین سروس معطل کردی ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق فیصل آباد سیکشن پر ریلوے پل ناکارہ ہونے کے باعث قراقرم ایکسپرس ساہیوال کے راستے کراچی…
ریاست مدینہ بنانے والا آیا اور معیشت گر گئی، مولانا فضل الرحمٰن
امیر جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ بنانے والا آیا اور ملکی معیشت 47 ویں نمبر پر چلی گئی۔ فیصل آباد میں ناموس رسالت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اب چین اور سعودی…
تحریک انصاف کا یوٹرن، دھرنا کیس فیصلے کی حمایت کردی
تحریک انصاف جس فیض آباد دھرنا کیس فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست لے کر سپریم کورٹ گئی تھی، اب اسی فیصلے پر عمل درآمد کا مطالبہ کردیا۔تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ دھرنا کیس میں فیض حمید کے خلاف بھی کارروائی ہوتی ہے تو ہوجائے۔جیو نیوز کے…
پاکستان کے ساتھ ہر شعبے میں کام کو تیار ہیں، چینی سفیر
پاکستان میں چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ کا کہنا ہے کہ چین پاکستان میں ہر شعبے کے دوستوں کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے۔چین کے قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہا کہ چین سی پیک کے اپ گریڈڈ ورژن کے…