جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

افغانستان میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاریاں بند کی جائیں: یورپین یونین

یورپین یونین نے افغانستان کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انسانی حقوق کے مختلف سیکٹرز کے لیے کام کرنے والے ارکان کی من مانی گرفتاریاں بند کی جائیں۔یہ مطالبہ یورپین یونین کی جانب سے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کی ترجمان نبیلا مصرالی نے یونین…

بابر اعظم ورلڈکپ میں کتنی سنچریاں بنائیں گے؟ گوتم گمبھیر نے پیشگوئی کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں کتنی سنچریاں بنانے میں کامیاب ہوں سکیں گے، اس حوالے سے سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے بڑی پیشگوئی کر دی۔گوتم گمبھیر نے ایک حالیہ انٹرویو میں بابر اعظم کے بارے…

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی کارروائی، آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے کارروائی کر کے آن لائن دھوکا دہی اور فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم فضائل کمال کو چھاپہ مار کارروائی میں پاکپتن سے گرفتار کیا گیا ہے۔ایف آئی اے کے ترجمان نے…

ایپکس کمیٹی کا غیرقانونی غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 129پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 129پوائنٹس اضافے سے 46756 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 149 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی بلند ترین سطح 46820 رہی۔حصص بازار میں 21 کروڑ 31…

غیرقانونی مقیم غیرملکی یکم نومبر سے پہلے واپس چلے جائیں، سرفراز بگٹی

نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی یکم نومبر سے پہلے پہلے واپس چلے جائیں۔ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد نیوز بریفنگ میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو یکم نومبر کی ڈیڈ…

شاہد خاقان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات متوقع

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔شاہد خاقان عباسی لندن میں حسن نواز کے دفتر پہنچے، اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔صحافی نے سوال کیا کہ آپ نئی پارٹی بنا رہے ہیں اور پھر یہاں…

ورلڈکپ وارم اپ میچ: آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ حیدر آباد میں کھیلا جا رہا ہے۔آج کے وارم اپ میچ میں نائب کپتان شاداب خان کپتانی کر رہے ہیں جبکہ بابر اعظم ممکنہ طور…

الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کو 11 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم

الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی توہین کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف کیسز کی سماعت 11 اکتوبر کے لیے…

سندھ ہائیکورٹ کا عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنیکا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو آج ہی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے پولیس کو مقدمہ درج کر کے 18 اکتوبر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ نے عثمان ڈار کی…

بشریٰ بی بی آج اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گی

بشریٰ بی بی آج اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین سے ملاقات کریں گی۔سابق خاتون اول کی اڈیالہ جیل میں پہلی بار چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات ہو گی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے لیے آج فیملی سے ملاقات کا دن ہے۔بشریٰ بی بی زمان…

دھابیجی پمپنگ کمپلیکس پر بجلی کی فراہمی جاری ہے، کے الیکٹرک

کے الیکٹرک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دھابیجی پمپنگ کمپلیکس پر بجلی کی فراہمی جاری ہے۔کے الیکٹرک کے ترجمان نے کہا ہے کہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر ٹیکنیکل فالٹ آیا جو درست کردیا گیا ہے اور بجلی کی فراہمی جاری ہے۔ترجمان کے مطابق کے الیکٹرک کا…

پاکستان ٹیم ایشین وکٹوں پر ورلڈ کپ نہیں جیتے گی تو کہاں جیتے گی: شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم ایشین وکٹوں پر ورلڈ کپ نہیں جیتے گی تو کہاں جیتے گی۔سٹی اسٹیشن پر فلٹر پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ بھارت کی وکٹیں بیٹنگ کے…

ملائیشیا: فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے مصنوعی بارش کروانے کا منصوبہ

ملائیشیا کی حکومت نے آلودگی میں کمی کرنے کے لیے مصنوعی بارش کروانے کا منصوبہ بنایا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق محکمۂ ماحولیات کے ڈائریکٹر جنرل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملائیشیا کے مغربی حصّے کے 11 علاقوں میں ہوا کا معیار…

چیئرمین پی ٹی آئی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں عدم حاضری پر مسترد کرنے کے فیصلے چیلنج

چیئرمین پی ٹی آئی نے احتساب عدالت سے 2 مقدمات میں ضمانت عدم حاضری پر مسترد کرنے کے فیصلوں کو چیلنج کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن اسکینڈل کیس اور توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت سے ضمانتیں مسترد کرنے کے فیصلوں …

سائفر کیس میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین کا وزارتِ قانون کو خط

سائفر کیس میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی جوڈیشل کمپلیکس میں طلبی سے متعلق وزارتِ قانون کو خط لکھ دیا۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے خط لکھا ہے کہ موجودہ صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے چیئرمین پی ٹی…

کراچی: سائٹ سپر ہائی وے کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد

کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے کے قریب سڑک سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق  لاش کی شناخت 26 سالہ عدنان کے نام سے ہوئی ہے، نوجوان کو سر پر گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ اہل خانہ کے مطابق عدنان کو اس کے دوست نے قتل…

انڈونیشیا میں بلٹ ٹرین چل پڑی

چین کی مدد سے انڈونیشیا میں پہلی بلٹ ٹرین سروس کا آغاز ہو گیا۔یہ تیز رفتار ٹرین انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ اور بندونگ کے درمیان سفر کرے گی۔جکارتہ میں اس حوالے سے افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں انڈونیشین صدر جوکو ودودو نے شرکت…

سکھ رہنما کا قتل: بھارت کی کینیڈین سفارتکاروں کو استثنیٰ منسوخ کرنے کی دھمکی

بھارت نے کینیڈین سفارت کاروں کو 10 اکتوبر کے بعد استثنیٰ منسوخ کرنے کی دھمکی دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے کینیڈا کہا ہے کہ 41 سفارت کاروں کو واپس بلا لے اور کینیڈین سفارتکاروں کو بھارت چھوڑنے کے لیے 10 اکتوبر تک کی…

پی ٹی آئی کے 7 سابق ارکان اسمبلی کی 1 ہفتے تک عبوری ضمانت منظور

پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 7 سابق ارکان اسمبلی کو 1 ہفتے تک عبوری ضمانت دے دی۔پی ٹی آئی کے 7 سابق ارکان اسمبلی کے خلاف مقدمات کی تفصیل کی فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس…