جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

وزارت داخلہ کی عمارت کے باہر حملہ کرنے والے دہشتگرد شام سے آئے تھے، ترک وزیر خارجہ

ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کی عمارت کے باہر حملہ کرنے والے دہشتگرد شام سے آئے تھے۔ انقرہ میں گفتگو کرتے ہوئے ترک وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عراق اور شام میں کرد عسکریت پسندوں کے ٹھکانے ترک فورسز کا ہدف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

نادرا آن لائن سسٹم: یورپ میں پاکستانیوں کو پریشانی کا سامنا

یورپ میں نادرا کے آن لائن سسٹم کے استعمال میں لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ نادرا کی ویب سائٹ جتنی آسان بتائی جاتی ہے عملی طور پر وہ اتنی ہی مشکل ہے۔ اول تو بہت سے ٹیلیفونز کیلئے یہ سسٹم سپورٹ ہی نہیں کرتا اس کیلئے ہر صورت میں کمپیوٹر…

بھارت: سکم میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد سیلابی صورتحال، 10 افراد ہلاک، 23 فوجی لاپتہ

بھارتی ریاست سِکم میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد بارش اور سیلاب کے بعد مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک اور22 زخمی ہوگئے۔بھارتی حکام کے مطابق سیلابی ریلے میں بہہ کر 23 بھارتی فوجیوں سمیت 82 افراد لاپتا ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق چین کی سرحد کے…

بینکوں میں صرف 5 لاکھ روپے تک کی رقوم کو قانونی تحفظ حاصل ہے، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللّٰہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ اگر کوئی بینک دیوالیہ ہو جائے تو تمام کھاتے داروں کی جمع رقم کو تحفظ حاصل نہیں ہے، بینکوں میں صرف 5 لاکھ روپے تک کی رقوم کو قانونی تحفظ حاصل ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی…

اسلام آباد: پلاٹ کی فروخت میں فراڈ کا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پلاٹ کی فروخت میں فراڈ کرنے والے ملزم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس نے آئی الیون ٹمبر مارکیٹ میں پلاٹ کی فروخت میں فراڈ کے ملزم کو گرفتار کیا۔کراچی سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل…

آئی سی سی تقریب میں جنوبی افریقی کپتان سوتے ہوئے نظر آئے

ورلڈکپ سے قبل آئی سی سی کی تقریب میں پاکستانی کپتان بابر اعظم اور بھارتی کپتان روہت شرما سے سب سے زیادہ سوالات ہوئے جبکہ جنوبی افریقی کپتان اس تقریب میں سوتے نظر آئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کل سے بھارت میں…

کینیڈا میں مہنگی ترین کار پارکنگ ایک لاکھ 95 ہزار ڈالر میں فروخت

کینیڈا میں ایک پارکنگ ایریا ایک لاکھ 95 ہزار ڈالر میں فروخت ہوگیا، یہ ملک کی مہنگی ترین کار پارکنگ ہے۔کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا کے شہر ویسلر میں ایک کار پارکنگ کی جگہ ایک لاکھ 95 ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی جس نے مہنگی ترین کار پارکنگ کا…

وفاق کا نیب ترامیم کیس کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کیس کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سپریم کورٹ میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست کے معاملے پر وفاق…

جن اداروں نے نواز شریف پر ظلم کیا انہیں سب جانتے ہیں، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ جن اداروں نے نواز شریف کے ساتھ ظلم و زیادتی کی انہیں سب اچھی طرح جانتے ہیں لیکن فیصلہ یہ کرنا ہے کہ نواز شریف واپس آکر انتقام لیں یا ملک کو خوشحالی کی طرف لے جائیں۔ لاہور کے علاقے…

ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے پاکستان فٹبال ٹیم کا اعلان

کمبوڈیا کے خلاف ورلڈ کپ کوالیفائرز کے لیے پاکستان فٹبال ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔اہم میچ سے پاکستان فٹبال ٹیم کے سابق کپتان حسن بشیر کے ساتھ ثاقب حنیف اور عدنان یعقوب کو ڈراپ کردیا گیا۔انڈر 23 ٹیم کے فرید اللّٰہ، معین احمد، عثمان علی اور…

کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، درجۂ حرارت میں کمی کا امکان

کراچی کی سمندری ہوائیں بحال ہو گئیں جس کے بعد شہر کے درجۂ حرارت میں کمی کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا، جبکہ شہر کا درجۂ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات نے…

کراچی: کتابوں کی آڑ میں بھارتی کرنسی کی نیپال اسمگلنگ ناکام

پاکستان کسٹمز کے عملے نے کراچی میں ایک کارروائی کے دوران کتابوں کی آڑ میں بھارتی کرنسی نیپال اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کسٹم ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران 3 لاکھ 5 ہزار بھارتی روپے کی کرنسی برآمد کی گئی ہے۔دو کلو گرام وزنی…

انتخابی مہم کا آغاز، بلاول بھٹو کا 18 اکتوبر کو ملک گیر خطاب کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے انتخابی پاور شو کی تیاریاں شروع کر دیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو 18 اکتوبر کو ملک گیر ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر ہونے والی تقریبات میں بڑی اسکرینیں اور ساؤنڈ سسٹم لگائے…

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست دائر

چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس کے جیل ٹرائل کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔درخواست میں وزارتِ قانون کو مستقبل میں جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد…

لاہور، باپ نے 4 بچوں کو نہر میں پھینک دیا، 3 کی لاشیں مل گئیں

صوبۂ پنجاب کے شہر لاہور میں واقع پنجو گاؤں کے رہائشی باپ نے 4 کمسن بچوں کو قتل کے بعد نہر میں پھینک دیا، 3 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق للیانی نہر سے ایک اور بچے کی لاش نکال لی گئی، 12 سال کے غلام ماہر کی لاش بھی…

افغان مہاجرین کی پاکستانی شہریت سے متعلق نادرا سے جواب طلب

پشاور ہائی کورٹ نے افغان مہاجرین کو پاکستانی شہریت دینے سے متعلق درخواستوں میں نادرا سے جواب طلب کر کے سماعت ملتوی کر دی۔افغان مہاجرین کو پاکستانی شہریت دینے سے متعلق درخواستوں کی سماعت  جسٹس عبدالشکور اور جسٹس ارشد علی نے کی۔درخواست…

نجی اراضی کیس، ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نجی اراضی سرکار کے لیے حاصل کرنے سے متعلق کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔دورانِ سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم ہونے لگا: اسحاق ڈار

سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے معیشت پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم ہو رہا ہے۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن سے سابق وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی، اس دوران دونوں رہنماؤں میں ملک کی معیشت اور موجودہ…

میتھیو ہیڈن نے اسلام اور پاکستانی ٹیم سے متعلق کیا کہا؟

آسٹریلیا کے سابق اوپننگ بیٹر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مینٹور میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ آپ کو کرکٹ میں پُرعزم اور مستقل مزاجی سے کام لینا ہوتا ہے، یہ وہ تمام چیزیں ہیں جو آپ کو اسلام سکھاتا ہے اور یہ آپ کے کلچر کی نمائندگی کرتا…

ڈی آئی خان: کلاچی پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد کا حملہ

خیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کلاچی پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد اور پولیس کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔حملے کی اطلاع ملنے کے فوری بعد پولیس کی اضافی نفری موقع پر روانہ…