جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

مسقط سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر کا انتقال، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

مسقط سے آسلام اباد آںے والی عمان ایئر کی پرواز میں مسافر کے انتقال پر طیارے کو ہنگامی طور پر کراچی ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی ذرائع کے مطابق عمان ایئر کی پرواز ڈبلیو وائی 345 نے مسقط سے مقامی وقت کے مطابق صبح 3 بج…

پنجاب: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 111 نئے کیسز رپورٹ

صوبۂ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے111 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔صوبائی سیکریٹری صحت علی جان خان کے مطابق رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں 5 ہزار 580 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی، جن میں سے 2 ہزار 168 ڈینگی کے مریض لاہور…

اسرائیل کے غزہ پر حملے: شہید فلسطینیوں کی تعداد 436 ہو گئی

غزہ میں اسرائیلی فورسز اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جاری جھڑپوں میں اب تک 436 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔فسلطینی وزارتِ صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے باعث 436 فلسطینی شہید ہوئے۔فسلطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ شہید…

اسرائیل کے غزہ پر حملے: شہید فلسطینیوں کی تعداد 436 ہو گئی

غزہ میں اسرائیلی فورسز اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جاری جھڑپوں میں اب تک 436 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔فسلطینی وزارتِ صحت کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے باعث 436 فلسطینی شہید ہوئے۔فسلطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ شہید…

پاکستان کا میڈیکل ٹیم و ادویات افغانستان بھجوانے کا فیصلہ

حکومتِ پاکستان نے 10رکنی میڈیکل ٹیم اور ادویات افغانستان بھجوانے کا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزارتِ صحت کے حکّام کے مطابق افغانستان جانے والی میڈیکل ٹیم میں سرجنز اور میل نرسنگ اسٹاف ہو گا۔وفاقی حکّام کے مطابق افغانستان بھیجی جانے والی پمز کی…

رنگ روڈ ایکسٹینشن کیس، پرویز الہٰی کی اہلیہ، بیٹے اور بہو کی عبوری ضمانت میں توسیع

اینٹی کرپشن عدالت لاہور کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما، سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی اہلیہ، بیٹے اور بہو کی عبوری ضمانت میں 25 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی۔اسپیشل جج اینٹی کرپشن علی رضا اعوان نے پرویز الہٰی اور دیگر کے خلاف رنگ…

گوجرانوالہ: گھر میں سوئے افراد پر فائرنگ، ماں اور 2 بیٹے جاں بحق، باپ زخمی

صوبۂ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں مخالفین کی فائرنگ کے نتیجے میں ماں اور 2 بیٹے جاں بحق جبکہ باپ زخمی ہو گیا۔مقامی پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے گھمن والا میں گھر کے اندر سوئے افراد پر مخالفین نے فائرنگ کر دی۔فائرنگ کے نتیجے میں ماں…

آسٹریلیا: دنیا کا سب سے اونچا ٹاور بنانے کی تیاری

مغربی آسٹریلیا کی ریاست پرتھ میں ایک ایسے بلند و بالا ہائبرڈ ٹاور کی تعمیر کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے جو لکڑی سے بنایا جائے گا۔پرتھ کے میٹرو انر ساؤتھ جوائنٹ ڈیولپمنٹ اسسمنٹ پینل (جے ڈی اے پی) نے فلک بوس عمارت کے لیے گرینج ڈیولپمنٹ کی…

اسرائیلی پولیس نے اپنے ہی شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

حملوں سے خوفزدہ اسرائیلی پولیس نے اپنے ہی شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق کار نہ روکنے پر اسرائیلی پولیس نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اسرائیلی شہری موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس…

کراچی: گلشنِ اقبال کی دکان میں گیس سلنڈر دھماکا، 2 افراد زخمی

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دکان میں گیس کے دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے جبکہ مختلف املاک کو نقصان پہنچا ہے۔ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق دھماکا گلشنِ اقبال بلاک 7 میں مسکن چورنگی کے قریب واقع فاسٹ فوڈ کی دکان میں گیس جمع ہونے کے…

انٹربینک: ڈالر 281 روپے 80 پیسے کا ہو گیا

آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 88 پیسے سستا ہونے کے بعد 281 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں امریکی ڈالر 282 روپے 68 پیسے کا تھا۔واضح رہے کہ…

غزہ کے قریب 7 سے 8 مقامات پر لڑائی جاری ہے: اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ غزہ کے قریب 7 سے 8 مقامات پر لڑائی جاری ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہاہے کہ حماس کے کچھ جنگجو اب بھی اسرائیل میں داخل ہو سکتے ہیں،…

اسرائیل سے پولینڈ کے شہریوں کا انخلاء شروع

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ شروع ہونے کے بعد پولینڈ نے اسرائیل سے اپنے شہریوں کا انخلاء شروع کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق پولینڈ کا پہلا طیارہ تقریباً 120 افراد کو لے کر وارسا پہنچ گیا ہے۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے آج…

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود پر 17 اکتوبر کو فردِ جرم عائد ہو گی

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت چیئر مین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس میں رواں ماہ 17 اکتوبر کو فردِ جرم عائد کی جائے گی۔اڈیالہ جیل میں چیئر مین پی ٹی آئی اور پارٹی رہنما شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت جج ابو الحسنات ذوالقرنین…

اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کی ویب سائٹ پر سائبر حملے

اسرائیل کے مشہور اخبار یروشلم پوسٹ کی ویب سائٹ متعدد سائبر حملوں کا نشانہ بننے کے بعد کریش ہو گئی۔اخبار یروشلم پوسٹ نے گزشتہ روز سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر موجود آفیشل اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ دی یروشلم پوسٹ کی ویب…

افغانستان: زلزلے سے اموات 2 ہزار 425 ہو گئیں

افغانستان میں 2 روز قبل آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 2 ہزار 425 ہو گئی ہے۔افغان عبوری حکومت کے مطابق زلزلے سے 9 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔افغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے ہونے والی اموات میں اضافے کا خدشہ ہے۔افغان…

ہمارا ماضی بہت بوسیدہ ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہمارا ماضی بہت بوسیدہ ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔جسٹس…

کراچی: مطلع کبھی صاف، کبھی جزوی ابرآلود رہے گا

محکمۂ موسمیات نے شہرِ قائد کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع کبھی صاف اور کبھی جزوی ابر آلود رہنےکی پیش گوئی کی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 27.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ…

اسرائیل کے غزہ پر حملے، 1 ہی خاندان کے 19 افراد شہید

اسرائیل کی جانب غزہ پر رات بھر حملے کیے گئے جس میں 1 ہی خاندان کے 19 افراد شہید ہو گئے۔اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت کے باعث غزہ میں 1 لاکھ 23 ہزار فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی بمباری سے 159 ہاؤسنگ یونٹس مکمل تباہ…

سپریم کورٹ، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت سپریم کورٹ میں آج پھر ہوگی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ سماعت کرے گا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس اعجاز…