جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

مشرق وسطیٰ کے نمائندوں سے اسرائیل فلسطین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے، برطانیہ

اسرائیل فلسطین صورتحال پر برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے کہا کہ مشرق وسطیٰ ممالک کے نمائندوں سے اسرائیل فلسطین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جیمز کلیورلی نے کہا کہ کوئی بھی نہیں چاہتا اسرائیل فلسطین کشیدگی خطے کے…

ذکاء اشرف کی سیکریٹری خارجہ سے اہم امور پر گفتگو

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذکاء اشرف نے سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی سے رابطہ کیا ہے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق ذکاء اشرف اور سائرس سجاد قاضی کے درمیان پاکستانی صحافیوں اور فینز کے ویزہ میں تاخیر کے معاملے پر گفتگو…

نواز شریف کی واپسی سے متعلق قانونی معاملات پر مشاورت ہورہی ہے، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق قانونی معاملات پر مشاورت ہورہی ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ نواز شریف کے  کیسوں پر ہماری اپیلیں عدالتوں میں موجود ہیں،…

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی طبعیت خراب، زندگی کو خطرہ

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کی حالت مستقل خراب ہو رہی ہے۔اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کی طرف سے حکومت کو درخواست کی گئی تھی کہ انہیں علاج کیلئے بیرون ملک جانے دیا جائے جسے مسترد کردیا…

فلسطین پر آج سے نہیں سالہا سال سے ظلم ہو رہا ہے، جاوید لطیف

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوموں کےلیے پوری پاکستانی قوم آواز اٹھا رہی ہے۔پاکپتن کے مانیکا ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو میں جاوید لطیف نے کہا کہ فلسطین پر آج سے نہیں سالہا سال سے ظلم ہو…

نواز شریف وزیراعظم بنے تو سی پیک دو سال میں مکمل ہوجائے گا، جاوید لطیف

سابق وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم بنے تو سی پیک دو سال کی مدت میں مکمل ہوجائے گا۔پاکپتن کے مانیکا ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف عوام کی آخری امید ہیں ان کے بغیر لوگوں کے دل ٹوٹ…

نریندر مودی نے دہشت گردوں کے حق میں بیان دیا، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دہشت گردوں کے حق میں بیان دیا ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ نریندر مودی کا بیان دراصل ایک دہشت گرد کی…

بجلی بحران نے ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کو شدید متاثر کیا، چیئرمین اپٹما

چیئرمین اپٹما آصف انعام نے کہا ہے کہ بجلی کے بحران اور قیمتوں میں اضافے نے ایکسپورٹ کو شدید متاثر کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) آصف انعام کا مزید کہنا تھا کہ…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 228 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا،  100 انڈیکس 228 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 721 پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ کاروباری ہفتے سے جاری مثبت رجحان نئےکاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی برقرار رہا۔ 100…

جرمنی اور آسٹریا نے فلسطین کی مالی امداد بند کردی

جرمنی اور آسٹریا نے فلسطین کیلئے مالی امداد بند کردی، یورپی یونین نے امداد پروگرام کا جائزہ لینے کیلئے ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا۔اجلاس میں یورپی یونین فلسطین کیلئے مختص تمام ترقیاتی فنڈز کا جائزہ لے گا۔جرمنی اور آسٹریا نے بڑھتی کشیدگی…

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو 323 رنز کا ہدف دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو 323 رنز کا ہدف دے دیا۔حیدر آباد میں کھیلے جارہے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹ پر 322…

اسرائیل فلسطین کشیدگی پر مغربی ممالک کا ردعمل منافقانہ ہے، مہاتیر محمد

ملائشیا کےسابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ فلسطین اسرائیل حالیہ کشیدگی فلسطین تنازع کا حل نہ نکل سکنے کی عکاس ہے۔ایک بیان میں مہاتیر محمد نے کہا کہ مغربی ممالک کی جانب سے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر ردعمل منافقانہ اور تعصب پر…

اسرائیل کا غزہ کی مکمل ناکہ بندی کا حکم

اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ کی مکمل ناکا بندی کا حکم دے دیا، غزہ کیلئے بجلی، خوراک، ایندھن سب بند کر دیا گیا۔رات کے حملوں کے بعد اسرائیل کی جانب سے غزہ پر دوبارہ  فضائی حملے  کیے گئے، حماس اور اسلامی جہاد کے 500 سے زائد اہداف کو نشانہ…

معاشیات کا نوبیل انعام امریکی ماہرِ معاشیات کلاڈیا گولڈن کے نام

رواں سال معاشیات کا نوبیل انعام امریکی معیشت داں کلاڈیا گولڈن کے نام رہا۔کلاڈیا گولڈن کو نوبیل انعام لیبر مارکیٹ میں خواتین کے کردار کی تفہیم پر تحیقق کیلئے دیا گیا۔کلاڈیا گولڈن ہارورڈ یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں، وہ تیسری خاتون ہیں جنہیں…

پی سی بی نے انجرڈ نسیم شاہ، احسان اللّٰہ، محمد حسنین کی صورتحال بتادی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر نسیم شاہ، احسان اللّٰہ اور محمد حسنین کی سرجری اور ری ہیب سے متعلق صورتحال بتادی۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق نسیم شاہ ایشیا کپ میں انجرڈ ہو کر ورلڈ کپ سے باہر ہوئے، اُن کے کندھے کی سرجری ہوچکی…

عالمی بینک کا اسرائیل فلسطین کشیدہ صورتحال پر اظہار تشویش

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع میں تشدد کے اچانک اضافے پر شدید تشویش ہے۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل فسلطین تنازع پر اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل فلسطین امن کے لیے سفارت کاری کو بڑھائیں گے۔ عالمی بینک نے کہا کہ…

سندھ کے 50 سے زائد سابق وزراء اور مشیران کی سیکیورٹی واپس

الیکشن کمیشن کی ہدایت پر سندھ میں 50 سے زائد سابق وزراء اور مشیران کو فراہم کی گئی سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔صوبے میں تین سیاستدانوں کی سیکیورٹی برقرار رکھی گئی ہے۔سندھ میں 11 سیاستدان و مشیران ایسے بھی ہیں، جن کی سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی…

آسٹریلیا: دنیا کا سب سے اونچا ٹاور بنانے کی تیاری

مغربی آسٹریلیا کی ریاست پرتھ میں ایک ایسے بلند و بالا ہائبرڈ ٹاور کی تعمیر کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے جو لکڑی سے بنایا جائے گا۔پرتھ کے میٹرو انر ساؤتھ جوائنٹ ڈیولپمنٹ اسسمنٹ پینل (جے ڈی اے پی) نے فلک بوس عمارت کے لیے گرینج ڈیولپمنٹ کی…

کرکٹ ورلڈ کپ: نیدر لینڈز کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈز کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔نیدر لینڈز نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ دونوں ٹیموں نے ورلڈ کپ میں اپنا ایک، ایک میچ کھیل…

جج نے آج چیئرمین پی ٹی آئی سے تلخ باتیں کرنے کی کوشش کی: شیر افضل مروت

پاکستان تحریکِ انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ جج نے آج چیئرمین پی ٹی آئی سے تلخ باتیں کرنے کی کوشش کی، فاضل جج کا آج سماعت میں جھگڑالو انداز تھا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت…